Dark Realm retweeted
پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کسی افسر کے آرمی چیف بننے کی اتنی مخالفت کی گئی ہو، جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کی گئی۔
کبھی کسی کو اس عہدے تک پہنچنے سے روکنے کے لیے سڑکوں پر احتجاج نہیں کیا گیا م۔
شاید ہی کسی سپہ سالار پر اتنی تنقید کی گئی ہو۔
اور آج شاید ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ سب کیوں کیا گیا تھا۔ عاصم منیر کو پاکستان دشمن گرانا چاہتے تھے
اب بھی agents of chaos شہباز شریف اور عاصم منیر کو گرانا چاہتے ہیں
مگر اللہ کی شان کہ انکی عزتوں میں اضافہ ہورہا ہے
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
🇨🇳⚔️ Digital bravado is one thing; ground reality is another!
Claims of PLA advances in Arunachal are circulating, but the reported 50-km push and control of territory remain unverified. Big claims need solid evidence not just viral posts. 🇮🇳😂
Dark Realm retweeted
مولانا اس کے خاندان کے گرد بے نامی جائیدادیں بنانے اور ذریعہ آمدن کے حوالے سے ایف بی آر کو درخواست تفصیل جانئیے جمشید خان سے
Dark Realm retweeted
راولاکوٹ
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسندوں نے پولیس پر فائرنگ کی جوابی کارروائی میں دو شر پسند زخمی
بس اسٹینڈ کے قریب کالعدم JAAC نے عرصے سے غیر قانونی روڈ بلاک لگا کر عوام کو یرغمال بنا رکھا تھا۔ صبح پولیس نے شاہراہ کھولنے اور شہریوں کی نقل و حرکت بحال کرنے کے لیے پیش قدمی کی تو ان مسلح عناصر نے براہِ راست پولیس پر گولیاں چلائیں۔
پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے ایک دو مسلح شرپسند زخمی ہوئے۔
کسی مسلح جتھے کو یہ اجازت نہیں کہ وہ عوام کا راستہ روکے، پولیس پر حملہ کرے اور امن برباد کرے۔ صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
#فتوے_نہیں_حساب_دو
🇨🇳⚔️ What an embarrassing sight for Indian military propaganda! Footage showing Indian soldiers blindfolded under PLA control has left plenty of questions unanswered. All that media hype, yet another awkward reality check! 😂🇮🇳
Dark Realm retweeted
دا د طالبانو حقیقت دی! پر ماشومانو د چړې برید یوه زړه بوږنوونکې صحنه ده. د طالبانو تر واک لاندې ماشومان له ناامنۍ، ښځې او نجونې له خپلو اساسي حقونو له محرومیت او ولس له وېرې او چوپتیا سره مخ دی. افغان ولس به کله سوله او عدالت ومومي؟
Dark Realm retweeted
🇵🇰🔥 This is the nightmare Indian air power never wants to face! Pakistan’s indigenous Fa’az air-to-air missile adds a new dimension to PAF’s aerial defence capabilities. ☠️💥
😱😂🇮🇳 ANOTHER DAY, ANOTHER REALITY CHECK FOR THE INDIAN ARMY! Around 70 Indian troops reportedly tried to enter PLA controlled areas but were confronted and pushed back by Chinese forces. So much military arrogance, only to face a humiliating retreat! 🇨🇳🔥
Dark Realm retweeted
Abdullah Haqqani, son of Taliban Interior Minister Sirajuddin Haqqani, is building lavish houses, drinking alcohol with women, and enjoying dance parties. This is the so called Sharia law and Islamic governance the Taliban impose on others while exempting themselves
#Afghanistan
Dark Realm retweeted
نئے صوبوں کی تشکیل آئندہ نسلوں کے لیے محض ایک انتظامی تبدیلی نہیں بلکہ پاکستان کی حقیقی ترقی، استحکام اور قومی یکجہتی کی ضمانت ہے۔ موجودہ صوبائی نظام میں کئی علاقے وسائل، نمائندگی اور بنیادی سہولیات کے معاملے میں مسلسل نظرانداز ہو رہے ہیں؛ جنوب پنجاب، ہزارہ، جنوبی بلوچستان اور سندھ کے کئی اضلاع اس کی واضح مثال ہیں۔ جب کوئی خطہ اپنے مسائل خود حل کرنے کا اختیار نہیں رکھتا تو وہاں غربت، بے روزگاری، تعلیمی پسماندگی اور عدم اطمینان بڑھتا ہے، جو بالآخر دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور سماجی کشیدگی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ نئے صوبے ان علاقوں کو اپنے بجٹ، تعلیمی پالیسی، صحت، زرعی منصوبوں اور انفراسٹرکچر پر خود فیصلہ کرنے کا حق دیں گے، جس سے ترقی کی رفتار تیز ہوگی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہوگی۔
چھوٹے اور مربوط انتظامی یونٹ مقامی مسائل کا فوری حل نکال سکتے ہیں، پولیس اور انتظامیہ عوام کے قریب رہتی ہے، اور احتساب کا نظام بہتر کام کرتا ہے۔ اس سے کرپشن کم ہوتی ہے اور عوام کا اعتماد بحال ہوتا ہے۔ محفوظ پاکستان کے لیے یہ ضروری ہے کہ کوئی علاقہ پسماندگی کی وجہ سے ریاست سے دور نہ محسوس کرے۔ جب لوگوں کو اپنے علاقے کی ترقی کا احساس ہوگا تو وہ قومی سلامتی کے بھی محافظ بنیں گے۔ نئے صوبے وفاق کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط کریں گے، کیونکہ مضبوط یونٹوں پر مشتمل وفاق ہی حقیقی طور پر متحد ہوتا ہے۔
آنے والی نسلیں اگر تعلیم، روزگار، انصاف اور بنیادی سہولیات سے محروم رہیں گی تو وہ پاکستان کے مستقبل کو سنبھال نہیں سکیں گی۔ نئے صوبوں کا قیام اس نسل کو مواقع فراہم کرنے، علاقائی شناخت کو قومی دھارے میں شامل کرنے اور ایک مضبوط، خوشحال اور محفوظ پاکستان کی بنیاد رکھنے کا عملی قدم ہے۔ یہ وقت کی ضرورت ہے کہ جذبات کی بجائے حقائق اور قومی مفاد کی بنیاد پر اس مسئلے پر سنجیدہ غور کیا جائے۔
#مذہب_فروش_سیاستدان
😱😂🇮🇳 WHAT HAPPENED TO THE MIGHTY INDIAN ARMY?! The same soldiers who came with big claims are now being mocked for surrendering, holding their ears and begging the Chinese troops for forgiveness! All that military hype vanished in front of the PLA! 🇨🇳🔥
Dark Realm retweeted
نئے صوبے بااختیار عوام
کسی بھی زندہ اور متحرک قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر نہیں ہوتا کہ اس کے پاس کتنے دلکش نعرے اور رنگین وعدے ہیں بلکہ اس کا حقیقی معیار یہ ہے کہ اس کے دور دراز علاقوں کا عام شہری کس حد تک بنیادی انسانی سہولیات سے مستفید ہو رہا ہے۔
پاکستان کے موجودہ حالات اور خصوصاً ہماری نوخیز نسل کی ابھرتی ہوئی آواز ایک ایسے سنگِ میل پر آن پہنچی ہے جہاں پرانے فرسودہ انتظامی ڈھانچے کی دراڑیں اب واضح نظر آنے لگی ہیں۔
آج کا نوجوان پوچھتا ہے کہ تعلیم صحت، روزگار اور ترقی کے مواقع صرف چند گنے چنے بڑے شہروں ہی کی جاگیر کیوں بن کر رہ گئے ہیں؟
جب ایک طالب علم کو معیاری تعلیم کے لیے اپنا گھر بار چھوڑنا پڑے ایک مریض کو بنیادی علاج کی خاطر سینکڑوں کلومیٹر کا رختِ سفر باندھنا پڑے اور ایک باصلاحیت نوجوان کو روزگار کی تلاش میں دارالحکومتوں کے چکر کاٹنے پڑیں تو یہ صرف انتظام کی ناکامی نہیں بلکہ مساوی حقوق کے اصل روح کی نفی ہے۔
نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات کا قیام اب کوئی جذباتی یا سیاسی سٹنَٹ نہیں رہا بلکہ یہ وقت کی شدید ترین ضرورت اور عوام کا آئینی حق بن چکا ہے۔
مگر اس فیصلے کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ یا پسند و ناپسند کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔
نئے صوبوں کا تشکیل پانا میرٹ آئین اور شفاف عوامی رائے کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔
پاکستان کی پائیدار ترقی، سیاسی استحکام اور قومی وحدت کا راز نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی اور منصفانہ تقسیمِ وسائل میں پوشیدہ ہے۔
نعروں کے دن گزر چکے اب عمل، بااختیار مقامی نظام اور شفاف حکمرانی کا وقت ہے۔ جب ہر علاقہ بااختیار ہوگاجب ہر شہر کو ترقی کی دوڑ میں شامل کیا جائے گا تبھی ایک واقعی مضبوط اور خوشحال پاکستان جنم لے گا۔
#ام_حریم
#نٸےصوبے #𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
Dark Realm retweeted
اب تو اسٹیبلشمنٹ کی چھٹی😂😜
خواجہ سرا اپنے سب سے بڑے گاہک #قبضہ_گروپ_مولوی اور اپنے گرو کامران مرتضی عرف کامی چھمک چھلو کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منظر عام پر آ گئے۔
خواجہ سراؤں نے کہا کہ ہم فضل الرحمان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
فضلو اگر بات خواجہ سراؤں تک آ ہی گئی ہے تو فیر در فٹے منہ✋🏿✋🏿
Dark Realm retweeted
ریاست پر تھوکنے والا ننگ دین ننگ وطن #قبضہ_گروپ_مولوی‼️‼️
🔺2007 میں جنرل مشرف کے ساتھ وفاداری پر متحدہ مجلس عمل کی صورت میں فضلو ڈیزل کی جماعت کو خیبر پختونخواہ میں وزارت اعلی ملی۔ فضلو کو موقع ملا کہ جس غریب عوام کے نام پر یہ سیاست کرتا آ رہا تھا اسے کچھ دے، لیکن شوم توں سخا کدھاں نہ ہوئے، بھاویں ہون لکھ خزینے ہو۔ فضلو نے عوام کو تو کچھ نہ دیا لیکن اپنے نالائق سوتیلے بھائی ضیا الرحمان کو میرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے صوبائی سول سروس میں بطور سیکشن آفیسر بنا دیا۔
🔺ہوس یہاں ختم نہ ہوئی بلکہ چند ہی سالوں میں غیر قانونی 18 گریڈ سے اسی نالائق بیغیرت کو 20 گریڈ دے کر کمشنر افغان مہاجرین تعینات کر دیا۔ پھر مدارس کا چندہ کھانے والوں نے مئاجرین کی امداد پیٹ بھر کر کھائی۔
🔺پھر صدر زرداری سے سیاسی ڈیل کے عوض اسی ضیا الرحمان کو قانون کو روندتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کراچی لگوایا گیا۔ جہاں اس پر لانڈھی سپورٹس کمپلیکس کے لیے مختص 265 ایکڑ سرکاری اراضی غیر قانونی طور ہر لیز پر دینے کا کیس بنا۔ لیکن فضلو کی بلیک میلنگ نے اسے بھی چلنے نہ دیا۔
🔺اب وقت ہے کہ اس ضیا الرحمان کو اس کے ناڑے سے کھینچ کر نیب کے حوالے کیا جائے اور ان سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے
😱🇮🇳 Is this the same Indian Army that constantly boasts about its military power? PLA troops detained Indian soldiers, blindfolded them and calmly escorted them back. What an embarrassing reality check for India’s battlefield bravado! 😂🇨🇳🔥
Dark Realm retweeted
30 اکتوبر 2026
اعظم ورسک، خیبر پختونخوا
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اعظم ورسک میں انٹیلی جنس معلومات پر فتنة الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا. اس کارروائی کے دوران خفیہ اطلاعات پر خوارج کی نقل و حرکت کی نشاندہی کرتے ہوئے مسلسل فضائی نگرانی کی گئی. سیکیورٹی فورسز نے کواڈ کاپٹر سے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فرار ہونے والے تمام 3 خوارج کو مختلف مقامات پر نشانہ بنایا اور جہنم واصل کر دیا.
29 اکتوبر 2026
پشاور، خیبرپختونخواہ
مصدقہ خفیہ اطلاعات اور مسلسل نگرانی پر عمل کرتے ہوئے، سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی (CTD) نے پشاور میں اضاخیل روڈ کے ساتھ واقع آخُن بابا قبرستان کے علاقے میں فتنة الخوارج کے خلاف مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ اس کارروائی کے دوران 5 خوارج کو کامیابی سے جہنم واصل کر دیا گیا اور بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔
Dark Realm retweeted
#دین_فروش_سیاستدان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
سیاست کا روحانی مگر غلیظ روپ
پاکستان کی سیاست میں دوہرے معیار اور منافقت کا علمبردا فضل الرحمن جو بظاہر ایک مذہبی تحریک کا نمائندہ ہے مگر اصل میں اقتدار اور مفادات کے گرد گھومتی سیاست کا شاہسوار ہے
اس کی دہائیوں پر محیط سیاسی تاریخ کو اگر اٹھا کر دیکھا جائے تو وہاں دعوؤں اور حقائق کے درمیان ایک گہرا تضاد نظر آتا ہے۔
ایک طرف تو مذہب مدارس اور دین کی پاسداری کا بیانیہ ہے لیکن دوسری طرف ملک کے ہزاروں غير رجسٹرڈ مدارس کے آڈٹ کی مخالفت اور شفافیت سے فرار کی کوششیں ہیں۔ عوامی سطح پر زہد اور قناعت کے درس دیتا ہے مگر خود 2004ء میں کارگل کے شہداء کے نام الاٹ شدہ زمینوں کے تنازعات 2006ء میں ہزاروں کنال اراضی کا حصول اور پھر 2020ء میں جی ٹی ایس کی اربوں روپے کی زمین کو معمولی قیمت پر حاصل کرنے میں ملوث پایا جاتا ہے۔
90ء کی دہائی کا ڈیزل پرمٹ کیس ہو یا حج کوٹے کی غیر قانونی فروخت , اسکی مالی بے قاعدگیوں کا ایک طویل سلسلہ ہے جو اس کے نام سے جڑا ہے۔
سیاسی صف بندی میں بھی فضل الرحمن کا سفر اصولوں سے زیادہ موقع پرستی پہ مبنی ہے۔
17 ویں ترمیم میں ایک فوجی حکمران کو آئینی تحفظ دینا ہو یا 26 ویں ترمیم میں اپنے مفادات کے لیے کردار ادا کرنا, اقتدار کے ایوانوں میں اسکی بارگیننگ کی صلاحیت ہمیشہ نمایا ں رہی ہے۔
بیرونی خاص کر اینٹی پاکستان ممالک سے تعلقات اور افغان طالبان کی حمایت ایک طرف اور دوسری طرف ملک کے اندر دہشت گردی کے خلاف پالیسیوں پر تضاد اور درپردہ سہولت کاری , اس کا قول و فعل شکوک و شبہات سے بھرپور رہا۔
لیکن یہاں سب سے بنیادی اور تلخ سوال اسکے اور خاندانی اثاثوں کا ہے۔
بغیر کسی ظاہر شدہ رجسٹرڈ کاروبار یا باقاعدہ ملازمت کے اسلام آباد، پشاور، اور ڈی آئی خان سے لے کر دبئی تک پھیلی جائیدادیں اور پرتعیش طرزِ زندگی کہاں سے آئے؟
اس کے بیٹوں، بھائیوں اور رشتہ داروں کے نام پر قائم اربوں کے اثاثے کس آمدنی سے بنے ؟
نیب کی تحقیقات جسے یہ سیاسی انتقام کہہ رہا ہے ایک تلخ حقیقت ہے جسے یہ اپنے پیروکاروں سے چھپانا چاہتا ہے۔
مگر عوام کو اب یہ سوچنا ہوگا کہ دین اور اقتدار کا یہ رنگیلا امتزاج کب تک سیاسی نفع اندوزی کے لیے استعمال ہوتا رہے گا ؟
کیا ریاست ان غلیظ کرداروں کو سیاسی شفافیت سکھا پاٸے گی؟
#ام_حریم
#دین_فروش_سیاستدان
#تمہاری_سیاست_پر_تھو

















