Islamabad Water-CDA (@DgiwCda) header
Islamabad Water-CDA (@DgiwCda) profile picture

Office of DG (IW) Room 131, 02nd Floor, Old Naval Head Quarter, Sector G-6, Isb Office :+92-51-9202207, 9204444 Email: [email protected]

Islamabad, Pakistan
Joined August 2019
Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)Photo by Islamabad Water-CDA (@DgiwCda)
چیئرمین سی ڈی اے کا F-7 مرکز، جناح سپر مارکیٹ کا دورہ، اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کاموں کا تفصیلی جائزہ مرکز F-7، جناح سپر مارکیٹ سمیت اسلام آباد کے مختلف مراکز کی اپ لفٹنگ اور بیوٹیفکیشن کے کام تیزی سے جاری #CDACares #Renovation #Beautification #Marakaz
9
7
2
61
2,704
CONSTRUCTION OF OIL AND GREASE TRAPS BY RESTAURANTS FAST-FOOD The direct discharge of kitchen waste, oil, and grease into sewerage lines is a major cause of recurring blockages. All foods outlets in Islamabad are directed to install oil and grease traps, their regular cleaning
🤖 Made with AI
73
Alhamdulillah The repair work of Islamabad Pump No. 1 at Sangjani Water Treatment Plant has been successfully completed, and the pump has been restored to operation. The Water Supply to Islamabad has also been restored. Islamabad Water Team at your Service.
3
114
The Simly Dam Reservoir has attained its Maximum Conservation Level and is presently at 2315.30 ft (SPD). Accordingly, it has been decided to open one gate of the Main Spillway by 2 feet at 11 pm today. The expected outflow will be approximately 1,650 cusecs, which is only about 4% of the maximum discharge capacity of the spillway. All concerned departments/authorities are being informed to make the necessary arrangements. Telephonic intimation is also being conveyed to the downstream areas, as per previous practice. Warning sirens will also be sounded to alert the downstream population.
1
4
11
1,434
Clean Drinking Water for Islamabad Islamabad Water CDA is making all-out efforts to ensure the provision of clean and safe drinking water to the residents of Islamabad. Special cleaning of the G-10 Water Works reservoirs was carried out. Islamabad Water Team — At Your Service.
2
91
Here is a polished professional version: The JICA team is working on the Master Planning for Water Supply, Sewerage, and Drainage under a grant program, and it will provide a comprehensive plan for the future dev, improvement of Islamabad’s water, sew, drainage.
اسلام آباد کے لیے پانی، سیوریج اور سیلاب کا جامع ماسٹر پلان! اسلام آباد کو پانی کی کمی، سیوریج اور شہری سیلاب سے محفوظ بنانے کے لیے جائیکا کے تعاون سے جامع ماسٹر پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ #Islamabad #WaterSecurity #ClimateResilience
66
Replying to @SohailAshrafGor
@SohailAshrafGor @CDAthecapital @DgiwCda JICA officials along with CDA officials led by Dir WR & D-12 Res. representatives, visited Service Road West to assess the causes of recurring flooding and discuss proposed solutions. A positive step towards a sustainable solution. 🇵🇰🇯🇵
4
3
95
Islamabad Water-CDA retweeted
جی اس جگہ کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ اور کھڈے کو بجری سے بھر دیا گیا ہے۔ اور سٹاف تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس پانی کو کنٹرول کرنے پر بھی مختلف طریقوں سے کام ہو رہا ہے۔
محسن نقوی صاحب اسلام اباد کو صوبہ بنانے سے پہلے زیرو پوائنٹ کے پل کے نیچے چکر لگا لیں بارش کے باعث ایک کھڈا بن گیا اسے اپ کے زیر کنٹرول سی ڈی اے نے ابھی تک ٹھیک نہیں کیا جو بھی گاڑی اس پر سے گزرتی ہے اسے نہ صرف جھٹکا لگتا ہے بلکہ سی ڈی اے کے نظام کی اطلاع بھی مل جاتی ہے تین دن سے یہی صورتحال ہے لیکن نہ تو چیئرمین سی ڈی اے کو خیال ایا اور نہ ہی کسی اور افسر کو اپ خود ہی دیکھ لیں پہلے یہ ٹھیک کرا لیں پھر اسلام اباد کو صوبہ بنا لیں
7
6
29
6,259
اس جگہ پر سیوریج لائن نہی ہے البتہ بارشی لائن بند ہونے سے پانی روڈ پر آرہا تھا جس کو مرمت کر دیا گیا ہے۔ باقی پائپ کی تبدیلی کام جاری ہے۔
اسلام آباد : مارگلہ روڈ سے ملحق ایف 10چوک گندے پانی کی لپیٹ میں !شہری پریشان #samaatv
118
ڈی 12 عمارت کی مالک مکان نے بیسمنٹ کی دیوار آر سی سی کی بجائے ساڑھے چار انچ کی اینٹوں کی دیوار بنائی تھی جو خود بخوف گر گئی تھی۔ اس جگہ پر کوئی سی ڈی اے کا نکاسی کا نظام خراب نہی تھا۔ ڈی جی واٹر سی ڈی اے نے خود جائے وقوعہ کا وزٹ کیا تھا۔ اور امدادی کام کا معائنہ کیا۔
ڈی 12 میں ناقص نکاسی کے نظام کی وجہ سے عمارت کی دیواریں گرگئی وفاقی دارلحکومت خصوصا ای الیون میں 150 ملی میٹر بارش ہونے کے بعد نالہ اوورفلو کرنے سے وجہ سے پانی بیسمنٹس میں بھی داخل ہوگیا، D12/2 میں حفاظتی دیوار گرنے کے بعد امدادی کاروائیوں کا عمل بھی جاری ہے تاہم کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، ایکسپریس ہائی وے سمیت متعدد شاہراہوں پر پانی کے بہاؤ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے جہاں ٹریفک پولیس کی مدد صورتحال کو کنٹرول کیا جا رہا ہے۔۔۔
1
1
1
6
13,218
Islamabad Water-CDA retweeted
وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے باعث متعدد علاقے زیر آب آنے پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مختلف ایریاز کے دورے کرتے ہوئے نکاسی آب کے عمل کی نگرانی کی گئی، انہوں نے کہا کہ ای الیون میں ریکارڈ بارش کی وجہ سے نالہ اووفلو ہونے کے بعد پانی شاہراہوں اور غیر قانونی بیسمنٹس میں داخل ہوا جن کو پہلے ہی سیل کردیا گیا تھا تاہم غہر قانونی سوسائٹی غوری ٹاؤن فیز ٹو میں مقامی افراد کی جانب سے نالے کو سلیبز لگا کر بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے پانی کا بہاؤ متاثر ہوا اور علاقہ زیر آب آیا، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے غوری ٹاؤن میں صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مزید ڈی واٹرنگ پمپس کے ذریعے نکاسی آب مزید تیز کرنے اور نالہ بند کرنے پر سخت قانونی کاروائی کی ہدایت کی گئی جبکہ ریسکیو سمیت تمام متعلقہ ادارے بمہ بھاری مشینری فیلڈ میں موجود ہیں اور فی الفور کاروائیاں یقینی بنائی جا رہی ہیں
46
25
2
160
17,752
آئی ایٹ کے مناظر جہاں محض پندرہ منٹ میں (صبح 8 بجے اور 8:15 بجے) نکاسی آب کو ممکن بنایا گیا شہر سے نکاسی آب کے لئے سی ڈی اے ،ایم سی آئی ، اسلام آباد انتظامیہ سمیت تمام شعبے مشترکہ طور پر متحرک. – at Islamabad, Pakistan
22
13
2
92
12,182
Islamabad Water-CDA retweeted
وفاقی دارلحکومت خصوصا ای الیون میں چند ہی منٹس میں 150 ملی میٹر بارش ہونے کے بعد نالہ اوورفلو کرنے سے وجہ سے پانی سڑک پر آگیا جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پہلے سے ہی سیل کی گئی چند بیسمنٹس میں بھی داخل ہوگیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر نگرانی ڈی واٹرنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے جبکہ D12/2 میں حفاظتی دیوار گرنے کے بعد امدادی کاروائیوں کا عمل بھی جاری ہے تاہم کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، ایکسپریس ہائی وے سمیت متعدد شاہراہوں پر پانی کے بہاؤ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے جہاں ٹریفک پولیس کی مدد صورتحال کو کنٹرول کیا جا رہا ہے۔۔۔
61
53
270
19,717
ترامڑی چوک اسلام آباد پر نکاسی آب کے بعد ٹریفک رواں دواں
6
1
23
6,174
اسلام آباد ایکسپریس وے کے 9:00 اور 9:45 بجے صبح کے مناظر جہاں نکاسی آب کو ممکن بنایا گیا شہر سے نکاسی آب کے لئے سی ڈی اے ،ایم سی آئی ، اسلام آباد انتظامیہ سمیت تمام شعبے کی مشترکہ کاوشیں. – at Islamabad, Pakistan
5
5
17
1,873
وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن اور چیئرمین سی ڈی اے کی قیادت میں اسلام آباد کے زون 4 اور 5 کے دیہی علاقوں کے لیے جدید ترین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ اب دیہی علاقوں کو بھی اسلام آباد کے شہری سیکٹرز کی طرز پر عالمی معیار کی صفائی کی سہولیات میسر ہوں گی۔
2
2
695
سملی ڈیم کے سپل وے گیٹ کھول دیے گئے ہیں۔ سملی ڈیم کا پانی Maximum Conservation Level تک پہنچنے کے بعد آج رات ایک سپل وے گیٹ کھول دیا گیا ہے۔ جس سے تقریباً 1,600 کیوسک پانی کا اخراج ہو رہا ہے۔ پانی کی سطح مناسب حد تک کم ہونے کے بعد سپل وے گیٹ دوبارہ بند کر دیے جائیں گے۔
1
106
Capital Development Authority (CDA) successfully reclaimed 1.5 acres of prime public land which reflects CDA's continued commitment to safeguarding public land and ensuring planned urban development in the Federal Capital. #CDA #EncroachmentOperation #PublicLand #ShahzadTown #ChakShahzad #Islamabad – at Rawalpindi, Pakistan
7
5
1
30
3,383
Replying to @SaddiaMazhar
Prompt action has been taken. The waste accumulation at Street 62, F-7/4 has been fully cleared by the CDA Sanitation team.
25
7
6
30
16,222