FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan) header
FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan) profile picture
Army Land 🇵🇰
Joined March 2022
Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)Photo by FREE PAKISTAN (@DilSyPakistan)
FREE PAKISTAN retweeted
نمک حرام تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے مگر اس ٹکلے کا اپنا الگ مقام ہے انہوں نے عمران خان کے نام پر فالوورز بنائیں اور آج اسی عمران خان کے خلاف بھونک رہا ہے!!!
ٹرمپ کا انجام بھی عمران خان والا ہی نظر آرہا ہے۔
8
193
4
1,037
15,130
FREE PAKISTAN retweeted
اللّٰہ مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات ہو جائے اور بشری عمران سے بھی۔ مشکل وقت اللّٰہ سے دوستی رکھنے والے ہی انسان کو صبر میں بہترین راہ دیکھاتے ہیں
9
46
525
4,222
FREE PAKISTAN retweeted
مولانا طارق جمیل ممکنہ طور پر وہ شخصیت ہیں جو عمران خان سے جیل میں ملاقات کر سکتی ہیں، جو آج کل ڈسکشن ہو رہی ہے وہ مولانا طارق جمیل صاحب کے بارے میں ہو رہی ہے سہراب برکت
4
51
3
467
93,273
FREE PAKISTAN retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے لاتعلقی کے بعد عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
42
1,837
15
4,839
61,901
FREE PAKISTAN retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
885
13,493
382
29,549
458,953
FREE PAKISTAN retweeted
چوہدری ایک بار فیصلہ کر لیں مریم نواز عورتوں کے حقوق کی چیمپئن ہے یا عورتوں پر ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے ؟ اگر مریم چیمئین ہے تو پھر اسی کے ڈی سی کے احکامات سے نظر بند نورین نیازی عظمی خان علیمہ خان پھر شائید عورتیں نہیں ؟ہمیں پتہ ہے یہ سب عاصم منیر کروا رہا ہے لیکن مریم چاہتی تو یہ کالک اپنے منہ پر نہ ملتی۔ آپ ایک بار فیصلہ کر لیں۔ ایک دن جعلی پولیس مقابلے کروانے والی۔ ماؤں کی کوکھ اجاڑنے والی ڈائین اگلے دن عورتوں کی مسیحا۔ اینج نہ کر چوہدری۔
All appreciation for @MaryamNSharif for taking a clear stance….🙏🙏
176
1,484
15
6,341
182,389
FREE PAKISTAN retweeted
ایک ریاست، دو دستور
64
2,077
34
4,857
65,609
FREE PAKISTAN retweeted
کینسر سے لڑتی خواتین کے لئے آپ کے دل کادرد دیکھ کر اچھا لگا۔۔ اب اپنے ابا جان سے بھی کہیں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی سیٹ واپس کر دیں۔
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
223
1,486
43
7,117
90,488
FREE PAKISTAN retweeted
Replying to @SdqJaan
حرام کا پیسہ انسان میں بے حسی بے شرمی پیدا کر دیتا ہے
2
13
2
63
10,586
FREE PAKISTAN retweeted
Replying to @reema_omer
You should not speak against this cruelty of the state. Because the more you confront the STATE, the more cruel the STATE will become. The cost is too high. For the greater good, shut your mouth. And just find some breathing space to survive if there's any left.
1
1
6
420
آہ طلعت حسین 😢 کبھی ہم انکو بھی بڑا صحافی سمجھتے تھے، پھر یہ پتا نہیں کیوں منیب فاروق بن گئے۔
سرردار جی آپ نے ایک بیان داغا اور اس کے بعد دیکھ لیں آپ کے بیڈ روم تک پہنچ گئے ہیں، دبئی کتنی بار جاتے ہیں، وہاں کیا کیا کرتے ہیں اگلوں کے پاس سب کچھ ہے، طلعت حسین نے پیغام پہنچادیا ہے اب خود دیکھ لیں آپ کہ کیا کرنا ہے @PakSarfrazbugti
14
156
739
10,512
FREE PAKISTAN retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
1,049
14,710
245
31,755
1,126,289
FREE PAKISTAN retweeted
🚨 تحریک انصاف کا چیئرمین صرف عمران خان ہے 🚨 تحریک انصاف کا چیئرمین بیرسٹر گوہر نہیں ہے
7
232
4
843
5,854
FREE PAKISTAN retweeted
یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں 💔
61
1,415
11
5,079
42,930
FREE PAKISTAN retweeted
اسحاق ڈار وزیر اعظم کے جہاز میں فرار ہو جائے تو موصوف کالم لکھتے ہیں یاد تو آتی ہوگی اور یہاں وکٹم بلیمنگ جاری ہے ۔ پہلے میں ان کے بارے میں سوچتا تھا شرم تو آتی ہوگی اب یقین ہے کہ ان کو نہیں آتی۔
59
1,077
11
4,256
33,902
FREE PAKISTAN retweeted
جس کو برا لگتا ہے لگے جس نے عورت کارڈ کھیلنا ہے کھیلے لیکن خدا کی قسم یہ صحافت نہیں شریف خاندان اور جرنیلوں کی دلالی ہے، یہ دلا گیری ہے یہ ضمیر فروشی اور بے حیائی ہے یہ ظلم اور بربریت کا جواز ہے یہ وہی دلاگیری ہے جو 2024 کے الیکشن سے پہلے دلالوں نے کی تھی پھر عوام نے جواب دیا
172
1,281
21
4,180
190,895
FREE PAKISTAN retweeted
یہ خاتون عمران فوبیا میں مبتلا ہے۔ اس کا سب سے بڑا مسئلہ عمران ہے، جمہوریت سے اس خاتون کا کوئی لینا دینا نہیں، اس کی عمران سے بغض کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ یہ ایک غیر آئینی اقدام کو بھی جسٹفائی کر رہی ہے۔ یعنی یزید سے بھی مراسم اور حسین سے بھی دوستی
یہ بدبخت عورت کس طرح فوج کے گورنر راج لگانے سہیل آفریدی، سپیکر اور صوبائی صدر کو غائب کرنے کے عمل کو آپس میں لنک کر رہی ہے ن لیگ کی صحافی کا کہنا ہے اگر گورنر راج ناپسندیدہ عمل ہے تو پھر جو کچھ PTI کی حکومت کر رہی تھی وہ بھی ناپسندیدہ عمل ہے کیا اس ن لیگ کی ایکٹویسٹ نے جب مشرف نے ایمرجنسی لگائی تھی تو کہا تھا کہ مشرف کا طیارہ اغواء کرنا بھی ناپسندیدہ عمل ہے اور پھر ایمرجنسی لگانا بھی ناپسندیدہ عمل ہے یہیں عسکری صحافی کل کو جمہوریت کا الاپ لانپے گی اور جمہوری چورن بیچنے کی کوشش کریں گے لیکن اپنے چھوٹے چھوٹے زاتی فائدوں کے لیے ان کے جمہوریت پر حملے ناقابل معافی ہیں
41
517
9
1,908
36,617
FREE PAKISTAN retweeted
I have literally provided proofs of her spreading fake propaganda given to her by the military.
آپ کے انداز بیان پر اور صحافت پر اکثر افسوس رہا ہے۔ کل جب آپ سرکاری نوکری میں جنرل مشرف کے قصیدے پڑھتے تھے تو وہ کیا یزید سے مراسم تھے۔ میں آج بھی دہشت گردی پر پی ٹی آئی کی پالیسی کی مخالف ہوں اور آپ کی طرح پاپولر بیانئے کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی۔ رہی بات ایمرجنسی کی تو مشرف سے لے کر اب تک تمام اقدامات کی مخالفت کی ہے۔ آپ اس حد تک گر جائیں گے کہ ایک منظم پیڈ ٹرول کے گالیوں بھرے ٹویٹ کو قوٹ کریں گے کبھی سوچا نہ تھا۔
19
425
3
2,057
20,206
FREE PAKISTAN retweeted
پنجابیوں کا لیڈر ماشاءاللہ۔ کیا پنجابی اتنی تیزی سے بھاگتے ہیں؟
کر ہے لڑکے نے نیکر پہن لی ہے!! پختون لیڈر ماشاللہ!!
30
112
11
688
30,619
FREE PAKISTAN retweeted
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی کو پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔ جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملوں سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔ آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
706
8,477
212
21,486
654,511