Dr.Akram (@Dr_utm) header
Dr.Akram (@Dr_utm) profile picture

اگر چاھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو پھر بے لوث اللہ تعالٰی کی مخلوق کی خدمت کرو۔

Lahore, Pakistan
Joined February 2021
Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)Photo by Dr.Akram (@Dr_utm)
Good morning Have beautiful day
26
Pak Army ZINDABAD JUST SEE AND DECIDE WHO IS THE LOOSER
1
35
I salute Pak army for the tireless efforts and brave acts they did to raise the honour of our beloved country Pakistan
28
موجودہ حالات اور وطن عزیز فلاح کے پیش نظر خان صاحب سمیت باقی تمام سیاسی جماعتوں کو اس بات پر متفق ہو جانا چاہئے کہ اسٹیبلشمنٹ، ملک کی تمام سیاسی قوتیں اور عوام ایک دوسرے سے جدا نہیں۔ کھلے دل سے ایک دوسرے کو قبول کریں اور آگے بڑھیں
34
عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : « أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ الْحُبُّ فِي اللَّهِ ، وَالْبُغْضُ فِي اللَّهِ » (رواه ابو داؤد) بہترین عمل صرف اللّٰہ کے لئے محبت اور اللّٰہ کے لئے نفرت ہے۔
30
Allah SHT love those people who love his human beings irrespective of any religion and race. So have and fo love
30
تاریخ گواہ ہے کہ اپنے آپ کو طاقتور سمجھنے والوں کو اللہ پاک نے نشان عبرت بنا کر مٹی بنا دیا ہوا ہے۔ انشاءاللہ آج بھی جو اپنے آپ کو طاقتور اور ہر قانون سے ماورا سمجھے بیٹھے ہیں یہ بھی مٹ جائیں گے اور صراط مستقیم پر چلنے والوں کے نام اور اللہ پاک کی سچی محبت ہی زندہ رہے گی۔
21
خان صاحب کی حمایت اپنی جگہ مگر ہمیں اس بات کا خیال بھی رکھنا ہے کہ وطن اور ادارے ہمارے ہیں اور اس سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ بنا کر دھوکہ دینے والے بہت زیادہ ہیں۔ ہم نے ان ملک دشمن عناصر کا آلہ کار نہیں بننا۔
18
🍁تحریک انصاف کے ایکٹیو ورکرز ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں۔ 🍁اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ @np_1s @ZahidMe13352965 @Rajaali42 @RidaDahar1 @Radar59417716 @Aamna682 @Usm_pti @navedysf77 @Asifjam1214 @kabirkiani2 @iqr47 @KhizerK1661 @6Shn6 @R50Ab @5Shn5 @Zia6O @H05342432Fakhar @itx_shakib @Riaz82145712
122
160
1
218
5,491