J.M ZE (@Its_zib) header
J.M ZE (@Its_zib) profile picture

Leave ego,Otherwise Everyone Would Leave You🍇[email protected]🍇Free Legal Adovocacy ls My Passion🍒khan's Supporter🌴🌷🌷Researcher🌴🌷🌲🌷🌹

Islamabad
Joined January 2016
Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)
اسرائیلی فوجی کایہ گھٹنا مریم عساف کی گردن پرنہیں بلکہ 55اسلامی ملکوں کےسربراہان کی غیرت وعزت پر ہے۔ضمیرزندہ ہوتےتوضرور محسوس بھی ہوتا۔
47
198
13
423
J.M ZE retweeted
ایک باپ اپنے تین ننھے بچوں کو اکیلے باہر گھمانے لے گیا، لیکن اصل حیرت اس وقت ہوئی جب اس نے بچوں کو سنبھالنے کے لیے ایک ایسا زبردست طریقہ اپنایا جسے دیکھ کر لوگ بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ اس کا یہ ذہین آئیڈیا دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا!
30
144
8,574
*الٹی گنتی شروع، مگر کس کس کی؟ مملکت خداد اسلامیہ کے خلاف مجرمانہ عملیات ہیں کہ نہ ختم ہونے کو ۔ حکومتی ایوانوں میں "مقابلۂ منافقت" جوبن پر ہے، آپس میں لڑائی یعنی گھمسان کا رن پڑ چکا ہے۔ شاید قسمت کی دیوی عمران خان پر مہربان کہ By Default کوئی اور آپشن بچنا ہی نہیں ہے۔ میرے کاغذوں میں ہم جہاں آج جس حال کو پہنچے ہیں اس میں عمران خان شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی جماعتیں برابر کی شریکِ جُرم ہیں۔ آج کے ہائی برڈ نظام کو انہی کا کند ھا میسر رہا ۔ پچھلے چند مہنوں میں پاکستانی سیاست کئی انگڑائیاں لے چکی ہے۔ چھ نہروں پر تلخی کے اثرات ابھی بدرجہ اتم موجود تھے کہ نمائندہ خصوصی محسن نقوی کی فرمائشی تقریر نے صوبہ سندھ کی پیالی میں پھرسے طوفان برپا کر دیا، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی متنازع بحث چھیڑ دی، اسٹیبلشمنٹ سے پیپلز پارٹی کی محاذ آرائی کو ہوا دی ،پیپلز پارٹی نے اس دفعہ بھی منہ توڑ جواب دیا۔موصوف اس سے پہلے اپنی ہی حکومت کے نظام کے انہدام کا مژدہ سُنا دیا ، خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگا کر بیٹھے بٹھائے پی ٹی آئی کا درد سر اپنے ذمہ لے لیا، جو کسر رہ گئی تھی مولانا فضل الرحمٰن سے ٹکراؤ نے پوری کر دی، چوہدری سالک نے مریم نواز کی حکومت پر جو کرپشن کے الزامات لگائےاس کے پیچھے بھی محسن نقوی بطور بھائی موجود ہیں ، سونے پر سہاگہ چند ہفتے قبل محسن نقوی کا پیٹی بھائی فیصل واوڈا کا شہباز شریف کو چھ ماہ کا نوٹس کہ "ٹھیک ہو جاؤ، ورنہ چھٹی!" یہ سب بحران "آدم میڈ" ، کُُھرا پکڑیں تو نقش پا یعنی ڈانڈے ایک ہی جگہ جا کر ملیں گے۔ قسمت کا پھیر ہو یا حالات کا جبر ، عمران خان کے سوا کوئی اور آپشن دکھائی نہیں دیتا۔ کیا عمران خان سے صلح کے علاوہ بھی کوئی اور چارہ ہے؟ جتنا چاہیں منافقت کا مقابلہ کر لیں، منہدم نظام پر ایک دوسرے کو پچھاڑنے کا جو دنگل شروع ہے وہ سب ۔ ضروری نہیں کہ یہ سب کسی ایک ماسٹر پلان کا حصہ ہو۔ ممکن ہے ایک دو سیاسی چالیں ہوں، ایک آدھ میں اندرونی انتشار یا باہمی مفادات کا ٹکراؤ ہو، اور باقی کچھ مسلسل غلط فیصلے ہوں۔ لیکن ان سب کا مجموعی نتیجہ ایک ہی ہے: مقتدرہ سیاسی دلدل میں مزید دھنستی جا رہی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اسٹیبلشمنٹ پر سیاسی جماعتوں کا اعتماد مزید متزلزل ہوا۔ پیپلز پارٹی سے تعلقات میں دراڑ گہری ہوئی، خیبر پختونخوا میں ایک نیا اور زیادہ پیچیدہ بحران جنم لے چکا، اور مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ غیر ضروری محاذ آرائی نے ایک اور سیاسی محاذ کھول دیا۔ ماضی کے جھروکے میں کہ جنرل پرویز مشرف کا 2007ء میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف اقدام اس کے اقتدار کو لے ڈوبا 13مارچ 2007جنرل مشرف کے زوال کا آغاز ثابت ہوا۔ آج کے حالات اس سے کہیں زیادہ سنگین بحران کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ مقتدرہ کو اپنےبہی خواہوں خیر خواہوں پر کڑی نظر رکھنا تھی جو ہمیشہ اپنے بزڑوں کو مرواتے آئے ہیں ، مجھے لگتا ہے اب دیر ہو چکی ہے۔ وطنی عدم استحکام دوچند ہو چکا ہے اور واحد راستہ عمران خان اور دوسری ساری قومی سیاسی قوتوں کو یکجا کر کے مفاہمت کا رسدتہ نکالنا ہو گا ، آن بورڈ کرنا ہو گا۔ ضروری نہیں کہ ہر واقعہ کسی منصوبہ بند سازش کا حصہ ہو۔ کبھی کبھی سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے تحت چالیں چلتی ہیں، اقتدار کے ایوانوں میں غلط اندازے اور غلط فیصلے نافذ ہو جاتے ہیں اور کبھی انسان اپنے ہی اقدامات کے نتائج کو سمجھنے سے قاصر رہتا ہے۔ مگر ان سب کے مجموعے سے قدرت اپنا ایک الگ عمل شروع کر دیتی ہے۔تاریخ کافیصلہ کہ طاقت کے نشے میں مبتلا حکمرانوں کو گرانے کے لیے کسی انقلاب یا بیرونی سازش کی ضرورت نہیں پڑی؛ ان کی اپنی غلطیاں ہی ان کے زوال کا راستہ بنتی چلی گئیں۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ آج کے مقتدر حلقوں کے کرتا دھرتاؤں کے معاملے میں بھی قدرت کا اپنا نظامِ احتساب حرکت میں آ چکا ہے۔ طاقت کے نشے میں فیصلے عقل، تدبر اور سیاسی بصیرت سے محروم ہو جائیں تو قدرت اپنا حساب خود شروع کر دیتی ہے۔سوال یہ نہیں کہ یہ کھیل کون جیتے گا، سوال یہ ہے کہ اس کھیل کے اختتام پر تاریخ کے کٹہرے میں کون بطوربڑا مجرم کھڑا ہوگا۔ طاقتوروں کو مخالفین نہیں گراتے، ہمیشہ اپنے یا پھر اپنی غلطیاں ان کے زوال کا راستہ ہموار کرتی ہیں۔الٹی گنتی شروع ہے، تجسس اتنا کہ سب سے پہلے کون قدرت کے فیصلے کی زد میں آنے کو، ایک دو یا پھر سارے ؟۔
1
114
12
734
32,759
پاکستان ریلوے کی تباھی کے ذمہ دار بابو افسران۔
41
139
1
718
87,806
ہم بھی بڑے تجربہ کار ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔ لیکن اللہ کی زمین وسیع ہے۔ بے شک ایک جگہ سے روکیں گے تو دوسری جگہ بیٹھ جائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
24
664
9
2,287
78,881
مومنہ اقبال کی اسمبلی میں گونج، تم نے نام کیوں لیا اس کا؟؟ثاقب چدھڑ ، اسپیکر پنجاب اسمبلی شدید برہم #MominaIqbal #NadeemQureshi
18
132
2
554
68,625
آٹا گوندھنے کی جھنجھٹ ختم! 🚫 صرف 2 انڈوں اور ایک گلاس دودھ سے بنائیں یہ لذیذ اور ہیلدی ویجیٹیبل کریپس جو ناشتے کا مزہ کر دیں گے دوبالا! 😋 جھٹ پٹ بننے والی یہ زبردست ریسیپی ضرور ٹرائی کریں اور اپنے پیاروں کا دن بنائیں۔🥘👇🏻
28
221
841
56,243
ثمر پھنس گئی ، سہیل آفریدی کب منظر عام پر آئے گا ! عاصمہ ۔ تحقیقات کر کے ایک لسٹ بنے گی کہ ان پہ کوئی چارج شیٹ ہے یا نہیں ہے تب انہیں منظر عام پہ لایا جائے گا ! ثمر ۔۔ یعنی ابھی آپ کو پتہ ہی نہیں ہے ایک آدمی بند ہے اور اس کے چارجز ابھی ڈیفائن نہیں ہوئے ! مظہر عباس ۔ روز چارجز میں اضافہ ہو رہا ہے ! ثمر ایسے کہاں ہوتا ہے کہ آپ پہلے بند کر کے پھر تلاش کر رہے ہیں کہ کیسز کیا ہیں ! مظہر عباس ۔۔
39
1,609
30
4,735
114,540
انتہائی اعلی کلام اور خوبصورت الفاظ مگر ملنگ صاحب نے ذرا ایکسپریشن کا مثالہ ذرا تیز رکھا ہے
17
93
1
328
18,246
باپردہ مدرسے کی طالبہ کی ایسی تقریر، وزیر اعظم دیکھتے رہ گئے، امریکی سفیر مسکرا کر تالیاں بجانے لگی یونیورسٹیز، کالجز کے طلباء بھی حیران، پورا ہال کھڑا ہو گیا #MadrasaStudent #PMShehbazSharif
7
40
1
237
33,171
ان کو غریب سمجھ کر ہم اپنے تن کے کپڑے بھی ان کو دے دیتے ہیں چنگڑوں کی جھگیوں پر چھاپہ اسلحہ گولیوں کی بوری تالے کاٹنے والے کٹرز آئی فونز سمیت ڈھیروں اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔
71
633
4
2,126
852,834
ایک لاھوری نے AI سے سوال کیا کہ مجھے خواب میں یورپ سائیڈ کی گوریاں اور گورے نظر آ رھے ہی۔ جواب سنیں AI کا چس کرا دی ۔ 😄😄😄
20
232
9
965
87,123
ایف آئی اے و سی ڈی اے کے نوٹسسز کے ساتھ ساتھ ملکی مسائل کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
6
94
595
29,082
وفاقی آئینی عدالت کے آج کے فیصلے کے بڑے اثرات خیبرپختونخواہ پر ۔۔۔۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی ، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سمیت جتنی بھی بازیابی کی درخواستیں یا نظربندی کے خلاف درخواستیں پشاور ہائی کورٹ یا ان کے کسی بھی بنچ میں زیر التوا تھیں اب ان پر کوئی کاروائی آگے نہیں بڑھ سکے گے بلکہ عملی طور پر پشاور ہائیکورٹ نے جو نوٹس ان درخواستوں پر کئے تھے وہ بھی آئینی عدالت کے آج کے آرڈر کے بعد معطل ہو چکے ہیں
35
304
6
1,687
75,309
مصنوعی ذہانت نے شطرنج کے عالمی چیمپئینز کو ہرا دیا لیکن ہمارے پٹھان بھائی سے ہار گئی ہے
88
360
20
2,253
187,509
ناصر مدنی نے کوئی اخیر اور اخیر ترین ہی پتلو کی کرکے رکھ دی ہے
25
696
7
2,449
102,011
بہت معلوماتی ویڈیو
14
391
2
1,188
91,371
بھارتی فوجی : ہاتھ نیچے کرو خاتون شہری : تم نوکر ہو😅 بھارتی فوجی : ہم فوجی ہیں ، ہمیں آرڈرز ہیں خاتون : تم نوکر ہو 😅
48
735
24
1,885
225,407
*مڈ ٹرم الیکشن کا مطلب کیا ہوتا ہے؟* امریکہ میں صدر کی مدت *4 سال* ہوتی ہے۔ مڈ ٹرم کا مطلب ہے *درمیان والا الیکشن*۔ یعنی صدر کے 4 سال پورے ہونے سے پہلے، ٹھیک *2 سال بعد* جو الیکشن ہوتا ہے اس کو مڈ ٹرم الیکشن کہتے ہیں۔ جیسے ٹرمپ 2024 میں صدر بنا، تو 2026 میں اس کی مدت کے بیچ میں الیکشن ہوا، اس لیے یہ مڈ ٹرم کہلایا۔ *یہ الیکشن کس لیے ہوتے ہیں؟* اس میں صدر کا الیکشن *نہیں* ہوتا۔ اس میں یہ چیزیں چنی جاتی ہیں: *1.* ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز - ساری 435 سیٹیں یہ امریکہ کی پارلیمنٹ کا نیچلا ایوان ہے۔ *2.* سینیٹ - 100 میں سے 35 سیٹیں یہ اوپر والا ایوان ہے۔ ہر سینیٹر 6 سال کے لیے ہوتا ہے، اس لیے ہر بار کچھ سیٹوں پر الیکشن ہوتا ہے۔ *3.* گورنرز - 36 ریاستوں کے گورنر جیسے پاکستان میں وزیر اعلیٰ ہوتا ہے۔ *4.* لوکل الیکشن - میئر، جج وغیرہ *یہ اتنا اہم کیوں ہوتا ہے؟* کیونکہ اس سے پتا چلتا ہے کہ عوام صدر کے کام سے خوش ہے یا ناراض ہے۔ اگر صدر کی پارٹی ہار جائے تو صدر کو اگلے 2 سال قانون بنانے میں مشکل ہو جاتی ہے۔ اس کو امریکہ میں *صدر پر ریفرنڈم* بھی کہتے ہیں۔ *1.* ہاؤس میں ڈیموکریٹس جیت گئے، ریپبلکن سے اکثریت چھین لی *2.* سینیٹ میں بھی ڈیموکریٹس جیت گئے، کم از کم 7 سیٹیں پلٹ دیں *3.* ٹیکساس جیسی بڑی ریپبلکن ریاست میں بھی ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور گورنر دونوں جیت لیے یعنی اب امریکہ میں ٹرمپ کی پارٹی کا کانگریس پر کنٹرول ختم ہو گیا ہے، اور اگلے 2 سال حکومت تقسیم ہو گئی ہے۔ #Election2026
3
42
312
49,919
😂اتھےرکھ😂
مولانا-اسٹیبلشمنٹ محاذ آرائی: وفاقی آئینی عدالت سے پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ موصول ! تنازع ایک مخصوص نشست سے متعلق ہے جو غالباً پاکستان کی تاریخ کا منفرد ترین کیس ہے۔ اور یہ کوئی لطیفہ نہیں، بلکہ پہلے الیکشن کمیشن اور اب وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدف احسان نامی خاتون کو جے یو آئی کی مخصوص نشست پر رکنِ قومی اسمبلی نوٹیفائی کیا۔ اس پر جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ صدف احسان ان کی امیدوار ہے ہی نہیں۔ پارٹی کے مطابق انہوں نے مخصوص نشستوں کے لیے چار نام دیے تھے، لیکن الیکشن کمیشن نے فہرست میں تبدیلی کر کے صدف احسان کو نوٹیفائی کر دیا، جو کہ الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے الیکشن کمیشن اور آج آئینی عدالت کا بھی یہی کہنا ہے کہ نہیں، ہم کہہ رہے ہیں کہ صدف احسان ہی آپ کی امیدوار تھی! وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جے یو آئی کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔
16