Digital Makran (@Dur__Muhammad) header
Digital Makran (@Dur__Muhammad) profile picture

Truth | Peace | Balochistan | Human Rights | Opinions are personal.

Turbat Balochistan
Joined June 2024
تربت میں خواتین کی سفری سہولت کے لیے آئندہ سال پنک بس سروس متعارف کرائی جائے گی۔ خواتین کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListningYouthOfMakran #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
15
نوجوانوں کو سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے ذریعے گمراہ کرنے اور محرومیوں کی بنیاد پر انتہاپسندی کی طرف دھکیلنے کے رجحانات تشویشناک ہیں۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو علم، شعور اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListningYouthOfMakran #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
21
یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ کے لیے 50 اسکوٹرز فراہم کیے جائیں گے۔ اسکوٹرز کی تقسیم کا طریقہ کار وائس چانسلر طے کریں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListningYouthOfMakran #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
19
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں یونیورسٹی آف تربت کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ضروری فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListningYouthOfMakran #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
17
حکومت بلوچستان نوجوانوں کے سوالات، تحفظات اور تنقیدی آرا سننے کے لیے تیار ہے۔ ریاست، حکومت اور بلوچستان کے ترقیاتی مسائل پر نوجوان بلا جھجک سوالات اٹھائیں، بامعنی مکالمہ مسائل کے حل کا مؤثر ذریعہ ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListningYouthOfMakran #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
19
بلوچ نوجوانوں کو تشدد اور انتہاپسندی کے بجائے علم، تحقیق اور فکری مباحث کی طرف راغب کرنا ہوگا۔ بلوچستان کی سیاسی جدوجہد اور مختلف نظریات پر تعمیری و علمی بحث وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListningYouthOfMakran #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
20
بلوچستان کے نوجوانوں کو صرف اسکلز ہی نہیں بلکہ لیڈرشپ، مکالمے اور فیصلہ سازی کے مواقع بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یوتھ کانفرنسز اور سمٹس کے ذریعے نوجوان اپنے خیالات پیش کر رہے ہیں، نئی قیادت سیکھ رہے ہیں اور بلوچستان کے مستقبل کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
34
بلوچستان کے نوجوان وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے شکر گزار ہیں کہ انہیں اپنی صلاحیتیں دکھانے، سیکھنے اور آگے بڑھنے کے لیے ایسے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
27
بلوچستان کے نوجوان وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے شکر گزار ہیں کہ یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے ذریعے انہیں نئے مواقع، حوصلہ اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا راستہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
18
نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے نعیم خان بھی وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کو نوجوانوں کے لیے ایک اہم موقع قرار دیتے ہیں، جس کے ذریعے انہیں نئی مہارتیں سیکھنے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا حوصلہ ملا ہے۔ #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
26
بسنتی ناچنے لگ گئی۔ @Dukhtar_B @hamnatweets @HibaFawadPk
1
4
1,173
اب معیاری علاج آپ کی دہلیز پر! وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خصوصی اقدام اور وژن کے تحت پی پی ایچ آئی بلوچستان (PPHI-B) نے پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی ٹیلی ہیلتھ ایپ "صحت دہلیز" متعارف کروائی ہے، جس کا مقصد صوبے کے ہر شہری کو اس کی دہلیز پر صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے بلوچستان کے ہر شہری کے لیے مفت آن لائن طبی مشاورت 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن سہولت مستند اور ماہر ڈاکٹرز تک آسان رسائی ماں اور بچے کی صحت کے لیے خصوصی مشاورت سفر، اخراجات اور انتظار سے نجات #Balochistan
1
76