Digital Makran (@Dur__Muhammad) header
Digital Makran (@Dur__Muhammad) profile picture

Truth | Peace | Balochistan | Human Rights | Opinions are personal.

Turbat Balochistan
Joined June 2024
Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)
ایران: گزشتہ دنوں زاہدان میں نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والا دہشتگرد مہران عرف ریحان #Balochistan #Zahedan
ایران زاھدان میں پارسل ہونے والے پانچویں دہشتگرد کمانڈر کی شناخت مہران عرف ریحان سکنہ ملک آباد کے نام سے ہوگئی۔ #Balochistan
1
6
42
987
Digital Makran retweeted
*ISPR* *Rawalpindi, 26 November 2026;* In continuation of counter terrorism campaign, from 20 November onwards, security forces conducted multiple intelligence based operations in Nushki, Sevi, Panjgur and Kech District of Balochistan killing twelve Indian backed terrorists of Fitna Al Hindustan.
1
4
401
کیا تعلیم حاصل کرنے کا مقصد سرکاری نوکری ہے؟ سرکاری نوکریاں تو انتظامی ضروریات کے لیئے ہوتی ہیں۔ ہمیں جدید دور کے مطابق نا صرف بزنس کرنا ہوگا بلکہ اپنے بزنس کے لیئے مزید آسامیاں پیدا کرنا ہوگا۔ آپ اپنے گھر بیٹھ کر لاکھوں کما سکتے ہیں۔ ہمیں ڈیجیٹل بلوچستان کی جانب بڑھنا ہوگا۔ سرکاری نوکری کی بندر بانٹ اجتماعی سطح پر ہم سب کے لیئے نقصان کا سبب بن رہا ہے۔ #DigitalBalochistanExpo2026 #Balochistan
1
2
10
2,666
آپ ہمیشہ سے بلوچستان کی مظبوط آواز رہی ہیں۔ جس وقت ریاست کے خلاف پروپگندہ پیک پر چل رہا تھا اس وقت ہر سازش کو ایکسپوز کرنے والی سب سے پہلے دخترے بلوچستان ہوتی تھی، جو دلیل اور حقائق کی بنیاد پر دشمنوں کے پروپگنڈوں کو ناکام بناتی رہی ہے اور بنا رہی ہے۔ میری طرف سے دخترے بلوچستان کو سلام ہے🫡 #Balochistan
ہماری بھی سن لی جاتی ہے ۔ شکریہ نمبر ون 🇵🇰 ، شکریہ پاک فوج۔ ایران ۔۔۔ افغانستان۔۔۔دبئی۔۔۔۔ عمان
3
7
36
2,699
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے سابق کیپٹن کو اپنا بانی بنایا ۔۔👀 اور اتنی جلدی انکے ایران کے سیٹ کی ساری معلومات لیک ہوگئی ہے ۔ کیا یہ اتفاق ہے؟ 👀 یا کچھ اور ۔ ویسے فوج میں مشہور ہے یہ اپنا رنگ نہیں چھوڑتی۔۔
12
34
1
305
17,137
نوشکی کی عوام کے مطابق رحمن گل کا والد محترم آج بھی کونسلر ہے، لوکل سرٹیفکیٹ کو منظوری کے لیئے اسکے والد کا دستخط ضروری ہے۔ رحمن گل کی بہن آرمی کینٹ کی رہائشی ہے، رحمن گل کا بھائی فوجی آفیسر ہے، رحمن گل کے دوسرے بھائی میرین نے اختر نامی بندے کو کیوں قتل کیا؟ یہ ایک اور حساس موضوع ہے جسے شاید سوشل میڈیا پر لانا غیر مناسب ہوگا۔ لیکن نوشکی والے اس مسئلے کو جانتے بھی ہیں۔ اختر کو قتل کرنے کے بعد میرین افغانستان فرار ہوا۔ #Balochistan
🚨 Who is the new BLA commander, Rehman Gul (alias Mureed)? Watch latest fact-based documentary exposing the reality: ▪️ How & when he abandoned a good career for terrorism out of greed for money. His rise from the Majeed Brigade to Commander-in-Chief. ▪️ How he is hurting ordinary Baloch people today destroying bridges, towers, and development projects just to force one specific family's control back onto the common public. Watch the full video now 👇
9
15
1
51
19,314
جو مشکل حالات میں پاکستان کے خلاف بیانیہ بناتے گئے، انہیں اچھے وقت میں ساتھ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا, بس یہی بات ذہن نشین کی جائے۔ وگرنا یہ لوگ پرامن انوائرمنٹ میں چیک پوسٹ ختم کرنے کی بات کرینگے، دہشتگردوں کے ساتھ مزاکرات کی بات کرینگے اور انہیں چھوڑنے کی بات کرینگے۔ اسکے بعد سارا ملبہ ریاستی اداروں پر گرا کر خود کو انقلابی دکھانے کی کوشش کرینگے۔ #Balochistan
8
36
3,519
بلوچستان کا موجودہ ایم پی اے ، سرداری کے غرور میں ڈوبا سردار عبدالرحمان کھتران ایک خاتون ایم پی اے فرح عظیم شاہ کے کردار کو سر عام نشانہ بنا رہے ہے۔ کیا یہ ہے بلوچستان کی روایات؟ @NCCIAOFFICIAL سر عام اس کردار کشی پر ایکشن ہوگا ؟
5
8
3
35
10,447
حتی کے دشمن کی ویڈیوز بھی ہمارے فوجی جوانوں کی دلیری اور انکے جذبوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے جاری کیا ہے. اس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ہم نے سب کچھ تباہ کردیا ہے۔ پھر ہمیں اس تباہی کے منظر میں ایک فوجی جوان رائفل اٹھائے کھڑا نظر آتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰 #Balochistan #Kandawa #Mastung
22
34
1
191
31,480
آج ایک بلوچ جرنلسٹ نیاز بلوچ کو اختر مینگل کے کارندوں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ اس جرنلسٹ کی غلطی یہ تھی کہ یہ اختر مینگل کو ایکسپوز کر رہا تھا۔ #Balochistan
11
37
919
Digital Makran retweeted
کانک، مستونگ: بی ایل اے کا ناکام دہشتگردانہ حملہ #Mastung #Balochistan
6
5
1
34
10,005
مستونگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے ناکام حملے کے بعد اسنے زرائع ابلاغ کی جنگ میں آکر ایک ایسی ویڈیو شیئر کردی جس میں انکی اپنی ناکامی واضح ہے۔ دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے ایسی ویڈیوز کا مقصد عام ذہنوں کو متاثر کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی لیڈر شپ اور اداروں سے مایوس ہوجائیں۔ دہشتگرد تنظیم کے اس ناکام حملے کے ناکام ویڈٰیو کا پوسٹ مارٹم دیکھیئے مسٹر پاکستانی کے ساتھ۔ شروع کے چند سیکنڈ باشن برداشت کریں۔ 😉 #Balochistan #Mastung
22
40
4
147
21,974
مستونگ دھماکے میں عوامی املاک کا نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔ #Mastung #Balochistan
1
11
42
4,586
بلوچستان کو جس آواز کی ضرورت تھی، وہ سرفراز بگٹی کی صورت میں مل چکی ہے۔ #BalochistanWelcomesSaudiInvestors #CMBugtiOpensSaudiBusinessDoors #PakistanMineralsInvestmentForum2026
7
16
1,129
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے آج نوشکی میں ایک عام شہری جہانزیب بڑیچ کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔ نوشکی کی عوام نے دونوں دہشتگرد حملہ آوروں کو پکڑ کر نشانہ بنایا۔ دوسری جانب بی ایل اے کے دہشتگرد عام شہریوں کو دھمکی دے رہے ہیں۔ #Balochistan #Noshki
5
16
1
78
12,243
نعمہ بلوچ، ماہرنگ غفار کے جیل میں قید ہونے پر جشن منا رہی ہے ۔ یہی وہ لوگ تھے جو کہتے تھے کل ماہرنگ کو قید کیا تو بلوچستان میں آگ لگا دیں گے۔ 😅 دیکھو دیکھو۔ یہ سب فنڈز کا کھیل ہے یہاں کسی کا کوئی نظریہ نہیں۔
7
25
145
18,029
Digital Makran retweeted
علامہ محمد اقبال کا پیغام خودی، عمل، خود اعتمادی اور انسانیت کی خدمت کا پیغام ہے۔ ان کا یہ شعر *’’ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا‘‘* ہمارے لیے ایک عظیم سماجی ذمہ داری کی یاد دہانی ہے۔ میرا یقین ہے کہ ریاست کی اصل کامیابی اسی میں ہے کہ وہ کمزور، محروم اور پسے ہوئے طبقات کو سہارا دے اور انہیں باوقار زندگی کے یکساں مواقع فراہم کرے۔
69
52
48
133
6,427
War beneficiary ... @Senator_Baloch @sakhtarmengal
Replying to @Dukhtar_B
Yaad e mazi azab hai ya Rab 🫠
3
6
25
2,136
میرے اکاونٹ کے ساتھ جڑے رہیں، گوادر حملے کے حوالے سے اہم رپورٹ سامنے آئی ہے، زرائع کے مطابق گوادر میں دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے ساتھ فتنہ الخوارج کا ایک دہشتگرد بھی شامل تھا جسکا تعلق دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی سے بتایا جارہا ہے۔ گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد کا ایک چاچو اس وقت ٹی ٹی پی میں کمانڈر بھی ہے۔ اور اس دہشتگرد کا قوم بلوچ بھی نہیں ہے۔ #balochistannews #Gwadar @zarrar_11PK @PakSarfrazbugti
2
8
48
11,507
گوادر میں حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی مزید ویڈیو منظر عام پر آچکی ہیں۔ مبینہ طور پر ان دہشتگردوں کا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف سے بتایا جارہا ہے۔ واضح رہے اس ویڈیو میں گوادر حملے میں شامل بلقیس عرف الماس اور مجاہد عرف ساگر کو دیکھا جاسکتا ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan #Gwadar
30
67
4
406
114,186