احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV) header
احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV) profile picture

اختلافات اور اخلاقیات دونوں رکھیں ۔☝️☝️☝️

Maldives
Joined January 2023
Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد۔ 🌹🌹🌹❤️❤️🌹🌹🌹❤️❤️🌹🌹 عوامی ایکشن کمیٹی نے کشمیریوں کو پہلے ایک قوم بنایا پھر ایک ہی جھنڈے تلے کھڑا کیا اور پھر حکمران اشرافیہ کو شکست دی ۔ کشمیری حکمرانوں کے مفادات کے لیے نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے لڑے ہیں ۔ #RightsMovementAJK
3
29
1
101
5,741
احتساب Ehtesabb TV retweeted
جموں و کشمیر ٹی وی کا نیو ترانہ۔۔موجودہ حالات کے بارے میں #rightsmovementajk
2
7
26
548
احتساب Ehtesabb TV retweeted
عمر نزیر کشمیری راولاکوٹ دھرنے کے شرکاء کے درمیان موجود ، میں جُھکا نہیں ، میں بکا نہیں، کہیں چُھپ چُھپا کر کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر ، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر
10
1
27
415
احتساب Ehtesabb TV retweeted
اس بار ذہنی مریض نے غلط پنگا لے لیا ہے۔
6
269
4
860
10,999
احتساب Ehtesabb TV retweeted
اتنی شہادتوں کے بعد بھی یہ قوم پر امن مشعل بردار ریلیاں نکال رہی ہے ، راولاکوٹ عید گاہ دریک 7 نومبر 2026۔
9
263
3
682
3,670
احتساب Ehtesabb TV retweeted
راولاکوٹ اس وقت 👇
4
142
520
6,621
احتساب Ehtesabb TV retweeted
آزاد کشمیر کے نئے صدر ڈاکٹر نجیب نقی اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے بار بار دعویٰ کیا تھا کہ وہ راولا کوٹ کا دھرنا مذاکرات سے ختم کرائیں گے افسوس کہ ان دعووں کے برعکس یوم شہدائے جموں کے دن آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکٹر نجیب نقی کے خاندان کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم کردار رہا ہے افسوس کہ پونچھ سے تعلق ہونے کے باوجود وہ اپنے علاقے میں امن قائم کرنے میں ناکام رہے bbc.com/urdu/articles/c9146d…
117
580
37
2,052
86,730
احتساب Ehtesabb TV retweeted
اپنے شہیدوں کی قسم تم سے نفرت میرے ایمان میں شامل ہے۔۔ 💔 #longlivekashmir #RightsmomentAJK
3
17
3
38
702
احتساب Ehtesabb TV retweeted
ہزار مشکل سفر میں آۓ ، ڈٹے رہیں گے وطن کی خاطر ارادے مضبوط تھے ہمارے, سو فیصلے بھی اٹل رہیں گے. 🚩✊ – at Kingdom of Saudi Arabia
2
108
1
228
1,606
احتساب Ehtesabb TV retweeted
🚨 URGENT APPEAL TO THE UN AND OHCHR Reports of renewed heavy-weapons fire towards Rawalakot Bus Terminal demand immediate attention. We call for: • An immediate end to military operations against civilians. • Independent international monitoring. • Unrestricted medical access. • An impartial investigation into reported deaths and injuries. #SaveRawalakot #HumanRights
چند گھنٹوں کی کال اور ریزلٹ آپ کے سامنے ہے۔ فیصلہ آپ نے کرنا ہے عوام کس کیساتھ ہے۔
1
1
33
اس وقت مظفرآباد چہلہ فورسز کی طرف عوام پر شدید شیلنگ جاری
46
راولا کوٹ میں جاری آپریشن فوری روکا جائے: حکومت ہوش کے ناخن لے مظفر آباد اور اسلام آباد کے ایوانوں میں بیٹھے حکمران ہوش کے ناخن لیں۔ راولا کوٹ میں جاری ریاستی آپریشن کے نتیجے میں جو سنگین صورتحال جنم لے رہی ہے اور جس خون خرابے کا اندیشہ ہے، یہ زہر نسلوں تک منتقل ہوگا
70
احتساب Ehtesabb TV retweeted
خواجہ مہران کا گرج دار خطاب ، ایک ایک لفظ سچا ، ایک ایک لفظ کھرا اور حقیقت پر مبنی مزاحمت ہو گی ہر صورت میں ہو گی !
1
43
2
86
899
احتساب Ehtesabb TV retweeted
⛔🚩⛔میرپور ڈویژن والو مظفرآباد والوں نے آپ کو راستہ دیکھا دیا۔ نو نومبر کو بھرپور تیاری کیساتھ نکلو۔ عمر نذیر کشمیری صاحب کا پیغام #RightsMovementAJK
24
1
58
825
احتساب Ehtesabb TV retweeted
*⚡کور ممبر خواجہ مجتبیٰ بانڈے کا ایمرجنسی پیغام* *دن بھر فورسز کے جبر کا سامنے کرنے والے مظفرآباد کے لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں مظفرآباد کی عوام سے اپیل کرتے ہیں مظفرآباد چہلہ اور پلیٹ کے ان نوجوان مزاحمت کاروں کا ساتھ دیں یہ آپ کے مستقبل کی لڑائی لڑی رہے ہیں ۔مشکل سفر طے کرلیا ہے کل کا دن مظفرآباد کے نوجوانوں کے ساتھ ہوگا*
1
26
51
810
احتساب Ehtesabb TV retweeted
انشاءاللہ ہنگامی طور پر کال آنے والی ہے۔ عوامی آپریشن شروع ہونے والا ہے۔ جس کے آگے کوئی نہیں ٹھہر سکےگا۔ واضح دو ٹوک پیغام۔ سردار عمر نذیر کشمیری کا چنار چوک راولاکوٹ میں اہم خطاب 7نومبر 2026ء☝️☝️✊✊✊ #RightsMovementAJK
9
1
21
445
انشاءاللہ ہنگامی طور پر کال آنے والی ہے۔ عوامی آپریشن شروع ہونے والا ہے۔ جس کے آگے کوئی نہیں ٹھہر سکےگا۔ واضح دو ٹوک پیغام۔ سردار عمر نذیر کشمیری کا چنار چوک راولاکوٹ میں اہم خطاب 7نومبر 2026ء☝️☝️✊✊✊ #RightsMovementAJK
9
1
21
445
عمر فاروق چوک: دہشتگرد فورسز کی جانب سے شدید فائرنگ #RightsMovementAJK
2
2
142
پاکستانی فورسزز نہتے کشمیریوں پر جن گولوں کا استعمال کر رہی ہیں اس کا ایک ٹکڑا۔ کیا دنیا کا کوئی ملک اپنے ہی شہریوں پر اس طرح ننگی جارحیت کرتا ہے؟ تمھیں سب کو جواب دینا پڑے گا۔ تمام سیاستدانوں ،بیوکریٹس،جنرلز اور ٹیکنو کریٹس اس کے ذمہ دار ہیں
44
مظفرآباد لوئر پلیٹ دھرنے پر فورسز کا کریک ڈاؤن، متعدد نوجوان گرفتار اہلیان مظفرآباد گھروں سے نکلیں- اس فسطائیت کے خلاف ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا- #RightsMovementAJK
3
4
130
ایمرجنسی راولاکوٹ بس ٹرمینل دھرنے پر فورسز کی طرف سے کریک ڈاؤن شروع ہیوی گن کا استعمال الّٰلہ پاک رحم کرے 🚨🚨🚨
41