Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
وڈیو بنانے والے نے کمال کردیا ہے
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
بریکنگ نیوز 🚨🔥
خان نے پھر بازی پلٹ دی!
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کا سارا پلان خاک میں ملا دیا!
عاصم منیر کو دو ٹوک جواب دے دیا،
"میں بے وقوف بننے والا نہیں ہوں!"
اور ساتھ ہی صاف اعلان کر دیا،
"28ویں ترمیم کو میں کبھی سپورٹ نہیں کروں گا، چاہے کچھ بھی ہو جائے!"
یہ ہے لیڈر! یہ ہے خان!
نہ ڈرا، نہ جھکا، نہ بکا!
اور ہاں، خان اپنی فیملی کی سنتا ہے، تو اس میں غلط کیا ہے؟ ہر بندہ اپنی فیملی کی سنتا ہے، یہ تو انسانیت ہے!
عادل راجہ کا بڑا انکشاف! 🔥
اب کھیل بدل گیا ہے!
اب یا خان، یا پھر کچھ نہیں!
ریٹویٹ کرو، یہ خبر ہر پاکستانی تک پہنچنی چاہیے!
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
🚨تہلکہ خیز اہم ترین
ن لیگی راہنماملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے ✌️🔥👍
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
مریم نواز کی “تعلیم” کا کھلا حساب ، 81 میں میٹرک، 83 میں ایس ایس سی، پھر آرمی میڈیکل کالج، اور اسپیشل پریذیڈنشل آرڈیننس کے تحت کنگ ایڈورڈ میں مائیگریشن۔ پھر ایم اے انگلش کا دعویٰ، مگر دستاویزات کہاں ہیں؟
دوسری طرف عمران خان کی 21 سالہ سیاسی جدوجہد ۔
کچھ لوگ ایک دن کی جدوجہد کے بغیر بھی سی ایم/پی ایم بن جاتے ہیں۔
آپ خود فیصلہ کریں۔
ویڈیو دیکھیں اور رائے دیں۔
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
آج علامہ اقبال ڈے پر علامہ اقبال کی بہو کی یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
جب اپنے اوپر عتاب آئے تو فوج کو تنقید کا نشانہ بنائیں اور پھر اقتدار کی خاطر انہیں سے ڈیل کر کے الیکشن چرا کر حکومت بنا لی جائے، جب خود ڈیل کے ذریعے حکومت میں ہوں اور کوئی دوسرا فوج پر تنقید کرے تو اس پر غداری کے مقدمے بنا دیں ۔ ن لیگ کی سیاست
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
فکر اسلامی کی تجدید اور قیام پاکستان میں علامہ اقبال کا کردار ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
کیا قصور ہے عمران خان کا کس دن عمران خان نے آئین شکنی کی ہے کس دن اس نے اس قوم کا پیسہ چوری کیا؟
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
Replying to @Murshadraja804
یہ دلے خاکی خنزیر ریٹائرڈ ھونے سے پہلے ھی بیرون ملک کی شہریت لے کر بیھٹے ھوتے ھیں پھر چند دن پہلے ایک میجر جنرل خاکی خنزیر کہتے ھوئے پایا گیا ھماری اللہ اور اس کے رسول نے ڈیوٹی لگائی ھوئی ھے استغفراللہ۔اربوں لوٹ کر بیرون ملک فرار ھونے والے ان کی جائدادیں تو چک کرو۔ڈیوٹی لگارکھی
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
عمران خان کو ابھی ہسپتال منتقل کیا جائے 🚨
#ShiftKhanToHospitalNow
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
آنکھوں سے زیادہ کوئی ہیومن آرگن اہم ہو سکتا ہے؟
شرم کرو حیا کرو بشریٰ بی بی کو رہا کرو۔
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
اللہ رسول کا نام پر جہاد کرنے کا ڈھونگ رچانے والی عاصم منیر کی فوج ترکی کے پارلمٹرین سلجوق اوزداغ کے ہاتھوں ذلیل ہوتے ہوئے !
امریکہ حماس اور حزب اللہ کو کمزور کرنے کے بعد اب حوثیوں کو بھی ختم کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ اور سعودی عرب جو کام خود نہیں کر سکے، اب وہ پاکستان سے کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کی معاشی مجبوریوں کو استعمال کرتے ہوئے اسے ایک ایسے دفاعی معاہدے میں شامل کیا جا رہا ہے جس کے اصل مقاصد کچھ اور ہیں۔
اگر یہ واقعی فلسطین اور مسلم ممالک کے دفاع کا معاہدہ ہے تو فلسطین اس کا حصہ کیوں نہیں؟ حکمران جماعت کے ارکان بھی اس معاہدے کے خطرات سے واقف ہیں۔
Check out Nazo-jan's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSpBr1RLL/beau… song
58
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
میں آپکو بتاتاہوں کہ میں نے6 مہینوں میں معیشیت کو ختم نہ کیاتو میرانام شہباز شریف نہیں اب کیانام رکھیں؟
Eng Nasrullah Khan Tareen retweeted
ایسا لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتا ہے💕
کیسے کیسے اس ملک کے ہیرے اپنے مفادات کے لیے قربان کر دیئے گےآفسوس💔
میں چاہتا ہوں مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں وہاں کی مقامی سیاست میں بھرپور حصہ لیں تاکہ وہ اپنے حقوق کا تحفظ کر سکیں اور اسلاموفوبیا جیسے چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں۔عمران خان




















