سب بکواس ہے، اگر سچ بھی ہو تو ایک تو اس کو پہلے پولیس یا کسی بھی فورم پر اطلاع دینی چاہیے تھی اور اطلاع نہ دینے کا کوئی بھی بہانہ مان لیا جائے تو طلاق کے بعد کسی دوسرے مرد کے بستر کو گرم کرتی۔
جب ساری گندگی بمع ثبوت ایکسپوز ہو گئی اس گھٹیا عورت کی تو اب الزام لگا رہی۔۔۔
Replying to @schizad1 @chocolate9881
Shar sy Murad sirf us insaan ka sharr nahi h... us Naiki p ghuroor Mt kro.. and etc...
2
17
Replying to @chocolate9881
Mola Ali ka 1 Farman h.. jis k sath naiki kro phir us k sharr sy b bacho... this is a whole psychological mechanism.. ap normally jis k sth bht sincerely naiki krty hain log apko for granted ly lete hain.. and then ap ksi jga unki umeed p poora nahi utarty phr personal le lete
Replying to @saleemspeaks2
بھاڑ میں جائیں گندے لوگ۔ لوگوں کے گھٹیا دماغ کی وجہ سے تو بالکل بھی کوئی کام نہیں چھوڑنا چاہیے۔۔ ہاں اگر خود کو اچھا یا برا لگے تو الگ بات۔ لوگوں سے کبھی ڈکٹیشن نہیں لینی
23
Replying to @DrTariqFazal
۔جیسے گھٹیا کردار کو پاکستانی قوم کبھی نہیں بھولے گی جو اس وقت شریف خاندان کے گناہوں پر انکا ساتھ دے رہا ہے جس وقت ان کی مرکزی لیڈرشپ بھی محتاط ہے۔۔۔
17
529
Replying to @Humachughtai
تو کس نے کہا معاف کرے۔۔۔ اصل مسئلہ معاشرے میں ہے۔ مرد کو۔تو قصوروار کہہ لیں عورتیں خود بھی یہی کرتی ہیں، ایک بیوی ہوتے ہوئے نہ سہی لیکن جب وہ ایک ماں اور ایک ساس بنتی ہے تب وہی باغی عورت خودی مرد کی معافی اور عورت کے گناہ کو ناقابل معافی بناتی ہے
2
48
سندھ حکومت: PPP
بلوچستان حکومت: مخلوط حکومت
گلگت بلتستان: PPP
گورنر پختون خواہ: PPP
گورنر پنجاب: PPP
صدر پاکستان: PPP
چیئرمین سینیٹ: PPP
ڈپٹی اسپیکر: PPP
وفاقی حکومت: PPP کے ووٹ
26 ویں ترمیم: PPP
27 ویں ترمیم: PPP
ضمیر نہیں جاگ سکتے انکے بس PTI کیلئے کھودے گھڑے میں گر رہے ہیں
86
بلاول کی نام نہاد توبہ فرعون کی نیل میں غرق ہوتے ہوئے آخری توبہ سےمختلف نہیں ہے جب ان کی بادشاہت کو لاحق خطرہ ٹل جائے گا تو یہ پھر سےفرعون بن جائیں گے کیونکہ یہ انکی چالیس سال پرانی روش ہےجو ان کو سویلین ڈکٹیٹر ذوالفقار بھٹو سے ورثے میں ملی جس نے اپنے اقتدار کی خاطر ملک توڑ ڈالا۔
میرا بہت دل چاہتا تھا کہ کم از کم بار بار یہ بات کروں کہ (پی ٹی آئی کی )خواتین کو کس خوشی میں آپ نے جیلوں میں رکھا ہوا ہے؟
آپ کی پی ٹی آئی سے جتنی مرضی محاذ آرائی ہو، کم از کم ان کی خواتین کو جیلوں میں بنیادی انسانی حقوق تو دیں ، نفیسہ شاہ پیپلزپارٹی
66
لمبر ون کی ہر ظلم اور بربریت کے باوجود میں پیپلزپارٹی کے پیچ ٹائٹ کرنے میں ان پر بالکل تنقید نہیں کروں گا۔ جو کنواں تحریک انصاف کیلئے کھودا گیا ہے اب خود گرنے پر چیخیں گے تو مجھے سکون ملے گا۔ بلکہ پاکستانی عوام تو اس دن کا بے صبری سے انتظار کر رہی تھی۔۔۔
64
لمبر ون، ن لیگ اور پیپلزپارٹی، سب ایکدوسرے کو بلیک میل کرتے ہیں، جب کوئی فریق کسی بات پر متفق نہ ہو تو فورا باقی دو کو عمران خان کے نام کی دھمکی دینا شروع کر دیتا ہے
بلاول جیسے سویلین ڈکٹیٹر(جسے جمہوریت دشمنی اپنے نانا سے ورثے میں ملی) کا ضمیر نہیں جاگا بس نظام کو دھمکا رہا ہے۔
62




