
she/her✨live and let others live✨ RT is not always an endorsement :) #ہما_چغتائی #کراچی_سب_کا_کراچی_کا_کوئی_نہیں #میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ #بابا_جی_کی_باتیں
Pakistan
Joined January 2019
- Tweets143K
- Following1.4K
- Followers29K
- Likes291K
Pinned Tweet
میں ،میری سوچ،میری قوم، میرا فرقہ،میرا منسلک،میرا صوبہ،میری پارٹی ،میرا لیڈرہی سب سے افضل ہیں۔جب ہم اس وائرس سے نجات حاصل کر لیں گے تب ہی کسی اور وباء پر قابو پا سکیں گے۔
Huma retweeted
صوبے بنیں گے نہیں بنیں گے کتنا سچ کتنا ڈرامہ کچھ پتا نہیں .
مگر بلاول کو کراچی سے متعلق خون خرابے والی بات پر معافی مانگنی چاہیے . انہوں نے بہت غلط بات کی ہے .
بلاول نے 27 آئینی ترمیم پر اور نظام کی خرابی سے متعلق اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے تو کراچی والی بات پہ بھی سوری کہہ سکتے ہیں . معافی مانگنے سے ان کا قد ہی بڑا ہوگا .
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
جب تک جمہور کی حکمرانی قائم نہ ہو کوئی بھی جماعت جمہوری نہیں ہوسکتی،
پاکستان میں کوئی بھی سیاسی جماعت نہیں بلکہ جاگیر کی حفاظت کے گروہ ہیں جو عام آدمی کو صرف اور صرف پیروں تلے روندنا جانتے ہیں
Huma retweeted
جب پرچی کی بنا پر بندہ پارٹی کا چیرمین بنتا ہے تواس کو ٹریفک مانیٹرنگ اور سیف سٹی پولیس مانیٹرنگ کیمروں کہ فرق کہ بارے میں کچھ نہی پتہ ہوتا !
18 سال مسلسل پی پی پی کی گورنمنٹ اور پرفارمنس زیرو
آج کا لطیفہ " جمہوری طاقت"
Huma retweeted
ٹوٹی گلیاں بنانا حکومت کی ذمہ داری نہیں
پانی گیس بجلی کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری نہیں
میگا پروجیکٹس بنانا حکومت کی ذمہ داری نہیں
کچرا اٹھانا اس کو ٹھکانے لگاناحکومت کی ذمہ داری نہیں
ڈمپر مافیا پر قابو پانا حکومت کی ذمہ داری نہیں
انکروچمنٹ پر قابو پانا حکومت کی ذمہ داری نہیں
آگ سے بارش سے ٹریفک جام سے شہریوں کو بچانا حکومت کی ذمہ داری نہیں
گٹر کے ڈھکن لگانا حکومت کی ذمہ داری نہیں
اس میں کوئی گر جائے اسے بچانا حکومت کی ذمہ داری نہیں
عمارتوں میں سیکورٹی اور سیفٹی کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ نہیں
نقصان کا ازالہ حکومت کی ذمہ داری نہیں
لا اینڈ آرڈر حکومت کی ذمہ داری نہیں
آخر حکومت سندھ کی ذمہ داری ہے کیا ؟؟
#karachi
#کراچی_سب_کا_کراچی_کا_کوئی_نہیں
Huma retweeted
دنیا بھر میں آبادی اور وسائل کے لحاظ سے صوبے بنتے رہتے ہیں۔
مگر ایسی جہالت ۔ حاکمیت پاکستان کے علاوہ کہیں دیکھنے میں نہیں ملے گی۔
سندھ پنجاب خیبر بلوچستان وغیرہ کے تین /چار حصے بنیں گے تو یہ تقسیم کیسے کہلائ جاسکتی ہے؟
اگر عوام کو کیڑے مکوڑوں کی طرح کی زبدگی دینا ہے تو اس سے بہتر تھا 1947 میں ہی تقسیم نا ہوتی
موجودہ پاکستان کے شہری ہندو یا انگریز کے غلام ہوتے
کم از کم کچھ خاندانوں کی غلامی سے تو آزاد ہوتے ۔ جاہل طبقہ صوبے بننے کو بھی تقسیم کہے کہے کر عوام کو گمراہ کررہا ہے۔
کوئی بھی جماعت ہو جب اقتدار میں ہوتی ہے تو بے اصول رہتی ہے جیسے ہی اقتدار چھن جاتا ہے یا چھننےکا خطرہ محسوس ہوتا ہےتو سب سے پہلے انہیں برا بھلا کہنے لگتی ہے جو انہیں اقتدار میں لاتے ہیں۔
سلیکٹڈ جمہوری
گزشتہ تین چار سالوں سےبلاول نے کسی معاملے میں تحریک انصاف کاساتھ نہیں دیا الٹا ان کا ان کے لیڈر کا کا مذاق اڑایا
ان کی خواتین کے لیے کبھی نہیں بولے مخصوص نشستوں کے معاملے پر بھی کوئی اصولی مؤقف نہیں اپنایا
ترامیم کیں ( جن کو اب زبردستی کروایا گیاکہہ رہے ہیں) عہدے لیے ہائبرڈ نظام کے مزے لیے
اب جب اپنے تخت کو خطرہ محسوس ہورہا تو چاہتے ہیں کہ اس کو بچانے میں تحریک انصاف ان کا ساتھ دے
واہ جی واہ
جمہوریت کی چمپئن جماعت کے جمہوری اصول اب کیوں جاگ گئے ؟
ایک اچھے اور برے سیاستدان میں فرق پرسوں سے ظاہر ہو گیا-
بلاول کی پریس کانفرنس کا فائدہ پاکستان کے علاوہ دو سیاسی پارٹیوں کو ہو سکتا تھا- جمیعت اور تحریک انصاف- جمیعت خاموش رہی-
تحریک انصاف کے راجہ ناصر نے کہا کہ گورنر کنڈی استعفی دے تب ہم مانیں گے- آپ کی ماننے نا ماننے کی پوزیشن ہی نہیں-
شریف النفس بیرسٹر گوہر بولے کہ پیپلز پارٹی مخصوص نششتیں واپس کرے- ان کو اتنا علم ہونا چاہئے کہ اگر نششتیں خالی ہوں گی تو تحریک انصاف کو نہیں مل سکتیں-
بے موقع بلا سوچے بیان داغنے کے نتائج کا نتیجہ کوئی اتنا اچھا نہیں نکلے گا- یا شاید انصافی سوچ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی کی اس لڑائی کا فائدہ ان کو مل جائے گا-
وقت بتائے گا
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
عین اس وقت جب پاکستان کو معیشت پر توجہ مرکوز کرنی تھی پاکستان کی سمت بدل کر اس کو نئے صوبوں کی بحث مباحثے میں آلجھا کر کمزور تر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے نفرتوں کو ہوا دی جا رہی ہے یہ آحمقانہ پالیسی اب روک دینی چاہیے ورنہ نتائج خطرناک ہوں گے
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
اس پول سے یہ واضح ہوگیا کہ 22 فیصد جہالوں کے نمائندے 78 فیصد شہریوں کے حقوق غصب کررہے ہیں
Replying to @Humachughtai @HamidMirPAK
اگر کبھی انتخابات بھی فئیر ہوئے تو پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے پاس صرف چند سیٹیں ہونگی۔
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
بالکل بننا اشد ضروری ہے پیپلزپارٹی جیسے ناسور سے چھٹکارا ضروری ہے – at Drigh Road, Pakistan
پوائنٹ
Replying to @Humachughtai
Yes
Yes and Yes ...
لیکن انہی چہروں کے ساتھ نہیں ۔۔۔۔ورنہ نیا صوبہ بننے سے بھی کوئ فرق نہیں پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
جی مس ہما چغتائی صاحبہ ۔ صوبہ بننے میں کوئی حرج نہیں ھے کراچی میٹرو پولیٹن سٹی ھے۔ آبادی بہت زیادہ ھے اور ایڈمنسٹرشن میں آسانی ھو سکتی ھے۔ کراچی کا سب سے بڑا مسلہ پانی ، سٹریٹ جرایم اور ٹریفک جام ھے۔ تو میرا خیال ھے کہ سیاسی طور بھی پی پی پی اور ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا














