Replying to @beealmas1
Song Acha hai filmstar Sana ki performance bhi achi hai
vt.tiktok.com/ZSpkYdwDq/
جس دن سے اسحٰق ڈار کو سائیڈ لائن کر کے صاحب بہادر اور پرچی محسن نقوی کو خارجہ محاذ پر آگے کیا ہے تب سے ہی وزارت خارجہ کے بیڑے غرق سٹارٹ ہو چُکے ہیں پر مجال ہے اِن کو کوئی شرم آئے
پیسہ سعودیہ سے چائیے ڈیفنس ایگریمنٹ سعودیہ سے پر سو چتھر اور پیاز ایران سے
Replying to @BakraViews
جن نے پٹ سیاپا ڈالا اُن کے اپنے خاوندوں نے بھی دوسری شادی نہیں کی ہوئی
میں آپ کی بات سے 💯*💯 ٹائمز متفق ہوں
باقی سبزی فروش کو گرفتار کرانا ہے تو اس کے لیے
@SalmaButtPMLN ہیں وہ یہ کام اچھے سے کرتی ہیں ۔
This quoted post is unavailable.
ملک کے بالائی علاقوں میں 10 سے 20 نومبر کے دوران 3 مغربی سسٹم داخل ہوں گے جن کے باعث سردی میں اضافہ اور بارشوں سمیت پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے
#WeatherUpdate
Emran 🧑💻 retweeted
انسان شدید ناشکرا اور ناقدرا ہے اور ظالم بھی
جب ہم نعمتوں کی ناقدری کرتے ہیں تو وہ ہم سے چھن جاتی ہیں۔۔۔
برو صِرف ریفائنری نہیں سال ہونے والا ہے LNG مافیا حکومت کی مدد سے لوٹ مار کر رہا ہے پر مجال ہے کوئی ایکشن ہو جب سے یہ ہائبرڈ رجیم آئی اے نیازی کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے آتے ساتھ 2 ارب ڈالر گندم امپورٹ پر کھا گئے اور پھر اپنے لوکل کسانوں کو برباد کیا
تف ہے شہباز سرکار پر ۔۔۔
Replying to @khalid21071969 @realrazidada
جی ہاں اب پتہ ہے کہنے کا مطلب ہے LNG کے معاملے میں بھی انِ پر پریشر ڈالا جائے
سال ہو گیا ہے یہ مافیا عوام کو لوٹ رہا ہے




