Pinned Tweet
یقین تو پنڈی اسلام آباد والوں کو بھی نہیں آئے گا پر یہ مناظر اسلام آباد F6/F7 کے ہیں ۔۔۔۔
جس دن سے اسحٰق ڈار کو سائیڈ لائن کر کے صاحب بہادر اور پرچی محسن نقوی کو خارجہ محاذ پر آگے کیا ہے تب سے ہی وزارت خارجہ کے بیڑے غرق سٹارٹ ہو چُکے ہیں پر مجال ہے اِن کو کوئی شرم آئے
پیسہ سعودیہ سے چائیے ڈیفنس ایگریمنٹ سعودیہ سے پر سو چتھر اور پیاز ایران سے
میں آپ کی بات سے 💯*💯 ٹائمز متفق ہوں
باقی سبزی فروش کو گرفتار کرانا ہے تو اس کے لیے
@SalmaButtPMLN ہیں وہ یہ کام اچھے سے کرتی ہیں ۔
This quoted post is unavailable.
ملک کے بالائی علاقوں میں 10 سے 20 نومبر کے دوران 3 مغربی سسٹم داخل ہوں گے جن کے باعث سردی میں اضافہ اور بارشوں سمیت پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے
#WeatherUpdate
Emran 🧑💻 retweeted
انسان شدید ناشکرا اور ناقدرا ہے اور ظالم بھی
جب ہم نعمتوں کی ناقدری کرتے ہیں تو وہ ہم سے چھن جاتی ہیں۔۔۔
برو صِرف ریفائنری نہیں سال ہونے والا ہے LNG مافیا حکومت کی مدد سے لوٹ مار کر رہا ہے پر مجال ہے کوئی ایکشن ہو جب سے یہ ہائبرڈ رجیم آئی اے نیازی کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے آتے ساتھ 2 ارب ڈالر گندم امپورٹ پر کھا گئے اور پھر اپنے لوکل کسانوں کو برباد کیا
تف ہے شہباز سرکار پر ۔۔۔
یہی کام LPG میں ہو رہا ہے 300 سرکاری ریٹ اور دکانوں پر 650 روپے کلو کوئی اِس حکومت کو ڈنڈا دے تا کہ یہ نمونے LNG مافیا کو ڈنڈا دے اور وہاں بھی قیمتیں کم ہُوں ۔
ہیلو @jamat_pakistan جیسے پیٹرولیم مصنوعات میں وزرات کی ملی بھگت سے کرپشن پکڑی ہے ایسے ہی LPG کے حوالے سے بھی کُچھ کریں چاچو کی حکومت اور وزیروں نے تو کُچھ بھی نہیں کرنا ۔
انداذہ کریں پیٹرولیم وزارت کی نالائقی کا ، عوام ایک سال سے 400+ پر لیٹر تیل خرید رہی ہے جس کی وجہ سے پورے ملک میں انتہاء کی مہنگائی ہو گئی ہے سفید پوش طبقے کی کمر ٹوٹ گئی اور بے شرم وزیر اور اِس وزرات کے افسر شاہی کو یہ خرابی بھی جماعت اسلامی نے بتائی ہے چاچو تف ہے آپ پر
Emran 🧑💻 retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
اُمید کرتے ہیں ڈی آئی خان بنوں کرک اِن علاقوں میں جو طالبان پھیل گئے تھے اب یہ حکومت انِ کا قلا قمع کرے گی اب صوبائی حکومت تعاون نہیں کر رہی یہ بہانہ نہیں چلے گا ۔
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ ❤️💚
جمعہ سید الیام ہے،
سورۃ الکھف کی تلاوت کریں ، کثرت سے درود شریف پڑھیں۔
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
#جمعة_طيبة
جمعہ سید الیام ہے،
سورۃ الکھف کی تلاوت کریں ، کثرت سے درود شریف پڑھیں۔
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
#جمعة_طيبة
Emran 🧑💻 retweeted
ایران شیطان نے بھارت کو ٹرانزٹ پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے ۔۔اس لسٹ میں پاکستان شامل نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہمارے پالیسی میکرز کے لیے اور قابل فخر لمحہ ۔۔۔
Emran 🧑💻 retweeted
اسرائیل سے عربوں کی سپاری پکڑنے والے اب ہم پہ بھونکیں گے ۔ ساری دنیا کو پتا ہے کہ ایران اسرائیل کی پراکسی ہے ۔۔ سیکنڈ ڈیفینس لائن ہے مسلمانوں کے خلاف
Replying to @digitalchirrya
ہاہاہا رستہ آپ نے بند کیا تو بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہئے اسرائیلی غلاموں کو











