Zee Zee (@Engr_43) header
Zee Zee (@Engr_43) profile picture

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

Joined September 2016
Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)
Zee Zee retweeted
عمران خان سے ملاقات کے متعلق کچھ صحافیوں کا اس کی خفیہ خبریں دینا کیا معنی رکھتا ہے۔ جو سلمان راجہ نے بھی بتائیں ۔ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر نے سلمان راجہ کی بجائے انہیں بتانا ضروری سمجھایا سلمان راجہ نے انہیں کان میں بتا دی ورنہ ایک ہی آپشن بچتا ہے کہ انہوں نے بتائی جو ملاقاتیں روکتے ہیں۔ اس صورت میں یہ اطلاعات یا تو جھوٹی ہیں یا انکا کوئی مطلب پورا کرنے کیلئے ہیں لہذا خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے فرمائشی پروگرام پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے
15
133
3
489
7,562
کوئی ہمدردی کرے گا، کوئی سوال، کوئی تنقید تو کوئی مزاق۔ لیکن ہر شخص اس پہ تبصرہ اپنا فرض سمجھے گا🙂 nitter.gq/Saniya19_/status/21190…
8
6
17
361
میری چھٹی حس بار بار کہہ رہی ہے کہ غیر محسوس طریقے سے امریکا میر جعفر کو پہلے کھلی چھوٹ دے کے پاکستان کو مکمل عدم استحکام غربت مہنگائی بے روزگاری اور ہر قسم کے زمینی مسائل کا شکار کرنے کے بعد اتنا مجبور کردے گا کہ آخر میں میر جعفر اپنا اقتدار بچانے کیلئے خوشی خوشی پاکستان کے ایٹمی اثاثے امریکی نگرانی میں دینے کیلئے تیار ہوجائے گا!
121
1,018
12
3,693
42,632
Zee Zee retweeted
جس عمران خان نے اس ملک کو تین تین کینسر ہسپتال دیے، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے کروڑوں عوام کو صحت کارڈ دیا، آج وہ اس ناپاک فوج کی وجہ سے علاج سے محروم ہے۔ مجیب پیدا نہیں ہوتے، مجیب بنائے جاتے ہیں۔
7
129
2
494
3,257
قطری وزیرِ اعظم نے اعلان کیا کہ امریکہ اور ایران مکمل معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں
1
6
10
159
جب بلڈ پریشر 120 سے 190 تک پہنچا دیا جائے تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے۔ عمران خان کو آہستہ آہستہ مارا جا رہا ہے۔کیا بے بسی ہے! 😢😢😢
21
300
2
712
5,993
Zee Zee retweeted
بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
15
149
3
526
6,273
سات لاکھ فوج صرف مسئلہ کشمیر کے لیے کھڑی دی۔ اسی سال کشمیر کے نام کا حرام کھا کھا کر پلتے رہے۔ اُس کشمیر کا ایک انچ نہ لے پائے۔ وہ کشمیر جو سویلینز نے آزاد کروایا آج سات لاکھ اس پر چڑھ دوڑی ہے۔
71
1,599
10
4,864
51,563
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) اہم واقعات۔ 7 مارچ 2022: واشنگٹن میں میٹنگ اور سائفر کی روانگی۔ 27 مارچ 2022: عمران خان نے اسلام آباد کے جلسے میں ایک کاغذ لہرا کر کہا کہ غیر ملکی سازش کا ثبوت ہے۔ 31 مارچ 2022: نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے اسے "غیر سفارتی زبان" اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا اور امریکہ کو ڈیماارچ جاری کیا۔ 9-10 اپریل 2022: تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔ عمران خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بنے جنہیں اس طریقے سے ہٹایا گیا۔ بعد میں شہباز شریف کی قیادت میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے کہا کہ سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ جہ کہ یقیناً کسی کی اجازت سے ہی ہوا تھا۔ سائفر کی کاپی پرائم منسٹر ہاؤس سے مبینہ طور پر غائب ہو گئی۔ ویسے ہی جیسے ثبوت جل جایا کرتے تھے۔
8
1
16
429
Zee Zee retweeted
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
114
253
15
1,425
21,416
Zee Zee retweeted
جی بلکل! گھوڑوں کے مجسمے اور ان پر لائیٹیں لگا کر عوام کو ریلیف مل جاتا ہے، انکی بھوک مٹ جاتی ہے، انھیں راشن، دوائی میسر آ جاتی ہے لائیٹس دیکھ کر انکے بچے با شعور اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہو جاتے ہیں، انھیں نوکریاں مل جاتی ہیں۔ چنگڑ خاندان
نہیں یورپ نہیں، خانیوال ! 🩷
2
13
28
496
Zee Zee retweeted
مسلح افواج کیلئے 84 ارب کی ضمنی گرانٹس کی منظوری . جن میں ​دفاعی منصوبے: 54 ارب ​پروجیکٹ استقلال: 29.139 ارب طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے نئے لگژری VIP جیٹ Lineage L-1000 ​طیارے کیلئے 1.094 ارب اس جیٹ کی اصل قیمت 14 ارب سے 15 ارب 20 کروڑ روپے کے درمیان ہے ۔ 1.094 ارب کی رقم ابتدائی سودے اور ایڈوانس کی مد میں ہے ​نئے منظور شدہ 84 ارب روپے بجٹ میں منظور شدہ 3,000 ارب دفاعی بجٹ کے علاوہ ہیں۔ یوں دفاعی بجٹ 3000 سے بڑھ کر 3084 ارب ہو جائیگا جو جہاز کی مکمل ادائیگی کیلئے مزید بڑھایا جائے گا
32
385
10
1,003
51,183
Zee Zee retweeted
20 سالہ علی اکبر' جو ایک سال میں نہ صرف آدھا وزن کھو چکا تھا بلکہ مسلسل شدید درد کا بھی شکار تھا ' کو ڈاکٹرز نے بلڈ کینسر کا شبہ ظاہر کیا لیکن مزید تصدیق کیلئے کسی کینسر ہسپتال جانے کیلئے کہا ۔ کینسر کیئر ہسپتال لاہور صرف تصدیق شدہ کینسر کے مریض ہی لیتے ہیں اس لئے انہیں۔ ایک سینیئر oncologist کو دکھایا جنہوں نے آغا خان لیبارٹری سے بون میرو سمیت یہ ٹیسٹ لکھ کر دیئے تاکہ کلیئر ہو سکے کہ بلڈ کینسر ہے یا خون کے red cells کی کوئی اور نایاب بیماری ہے Peripheral Blood & Bone Marrow Examination ​RFTs ​LDH ​CRP CT Chest/Abdomen (contrast) انکی صورتحال یہ ہے کہ پاکپتن سے مزمل بھائی اپنی گاڑی پر لاہور لائے اور ڈاکٹر سے چیک کروایا ورنہ وہ کرایہ بھی افورڈ نہیں کر پا رہے تھے ۔ یہ خاصے مہنگے ٹیسٹ ہیں۔ اور تشخیص جو بھی ہو اس کا علاج بھی ان کی حیثیت سے باہر ہے ایک جواں سال لڑکے کی زندگی بچانے کیلئے آپ سب کی فوری مدد کی ضرورت ہے
15
363
2
645
12,982
Zee Zee retweeted
رات کے دو بج رہے ہوں یا تین جب بھی راولاکوٹ کے لوگوں کو پکاریں گے مایوسی نپیں ہوگی اپنے بھائیوں کی ہلپ کے لیے بھاگے چلیں آئیں گے
7
19
155
HA1c پھر سے 11 آیا ہے تو کل سے پرہیز شروع خود کو آخری ٹریٹ
56
10
1
103
2,902
Zee Zee retweeted
راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز کی عوام کی کیخلاف کاروائیوں پر مظفر آباد یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج اورنعرے اصل سوال یہ ہے کہ پاکستانی کشمیر کے حالات ہوبہو بھارتی کشمیر جیسے کرنے کا منصوبہ ہے کس کا؟
36
554
10
1,229
6,488
Zee Zee retweeted
لیاقت علی چھٹہ پنڈی کا سابق کمشنر جس نے کہا تھا کہ ہم نے لاکھوں ووٹ چرا کر ہارے ہوئے نوکروں کو جتوایا تھا اور اس کے بعد غائب تھا کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا وہ کل گجرات میں ایک کلینک کے افتتاح کے موقع پر منظر عام پر اگئے اشرافیہ محفوظ ہے فکر نہ کریں
2
10
15
170
رکن قومی اسمبلی نور عالم بھانجا پشاور میں دہشتگردوں کے ہاتھوں دن دھاڑے قتل ہوگیا دہشتگردی کے خلاف لگے گورنر راج میں اب پشاور شہر بھی غیر محفوظ ہو گیا
43
314
2,641
ہمارے ہاں قانون توڑنے والے کو اکثر بہادر اور قانون پر عمل کرنے والے کو بے وقوف کیوں سمجھا جاتا ہے؟ کیا یہ ہماری اجتماعی تربیت کا مسئلہ ہے؟
6
3
14
157
Zee Zee retweeted
اگر ایک سال اور حکومت رہ گئی تو اگلے سال کتابوں میں " مریم نواز کے اقوال " بھی نصاب کا حصہ ہوں گے ۔ وہ اقوال کیا کیا ہو سکتے ہیں۔ آپ بہتر جانتے ہیں 😊
50
117
4
707
6,703