Corporate Mazdoor (@EntraID2FA) profile picture
earth
Joined June 2020
Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)Photo by Corporate Mazdoor (@EntraID2FA)
Corporate Mazdoor retweeted
سندھ یونیورسٹی فتح کرنے آئے تھے، پگڑی بچا کر لوٹے. (خالد پرویز) "حال احوال" کسی نے سمجھا دیا ہوگا کہ یونیورسٹی، یونیورسٹی ہوتی ہے۔ جہاں جاؤ، پنڈال سجاؤ، بریفنگ دو، تالیاں لو اور فتح کا جھنڈا گاڑ کر واپس آ جاؤ۔ پنجاب اور اسلام آباد میں یہ نسخہ چل بھی جاتا ہے۔ وہاں سوال پہلے سے طے ہوتے ہیں، جواب پہلے سے لکھے ہوتے ہیں، اور سامعین پہلے سے سمجھائے ہوئے ہوتے ہیں۔ مگر یہ سندھ تھا۔ اور سندھ کی یونیورسٹی تھی۔ یہ وہی جامعہ ہے جہاں سے 4 مارچ کی تحریک اٹھی تھی، جس نے ایوب خان کے اقتدار کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔ جس جامعہ کے طالب علم نے سوال کرنا سیکھا ہو، اس کی ذہن سازی آپ ایک بریفنگ سے کیا کریں گے؟ یہاں ذہن سازی نہیں ہوتی، یہاں سوال سازی ہوتی ہے۔ میلہ بڑے اہتمام سے سجایا گیا تھا۔ پنڈال، مائیک، کرسیاں، کیمرے، سب کچھ مہمان کے لیے۔ خیال یہ تھا کہ مہمان آئے گا، فتح کرے گا، اور میزبان تالیاں بجا کر رخصت کریں گے۔ ہوا اس کے الٹ۔ میزبان طلبہ نے ہی محفل لوٹ لی۔ مہمان کی جگہ میزبان چھا گئے۔ صاحب اپنی پگڑی ہی سنبھال پائے، یہ بھی غنیمت سمجھیے۔ ایک طالب علم کھڑا ہوا اور پوچھا، سیاست کرنے پر پابندی ہے تو نئے صوبوں کی بات جو خالص سیاسی ہے، وہ آپ کیسے کرتے ہیں؟ ایک بچی "امر سندھو مری" نے سوال کر ڈالا، بلوچستان میں اگر ڈی سی پیسوں پر لگتے ہیں تو آپ کے لوگ کتنے پیسے دے کر پوسٹنگ کرواتے ہیں؟ تیسرے نے آئین نکال لیا۔ کہا، آرٹیکل 19 ہمیں اظہار کی آزادی دیتا ہے، سوال پوچھنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ کسی نے کہا، بھارت سے جنگ جیت کر اچھا ہوا، مگر بلوچستان پر آپ کا کنٹرول نہیں ہے، آپ سے کچے کے ڈاکو کنٹرول نہیں ہوتے۔ اور ایک نے عالمی بینک کے اعداد و شمار ہاتھ میں پکڑ کر پوچھا، ان کو آپ کیسے رد کر سکتے ہیں؟ یہ وہ سوال نہیں تھے جو پرچی پر لکھ کر دیے جاتے ہیں۔ یہ وہ سوال تھے جو سندھ کی مٹی میں پلتے ہیں، ہاسٹل کی چائے پر بنتے ہیں، اور کلاس روم سے نکل کر پنڈال میں آ جاتے ہیں۔ لگتا ہے غلط جامعات کا انتخاب کر لیا گیا۔ سندھ کی یونیورسٹیوں میں بریفنگ سننے والے نہیں، بریفنگ لینے والے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہاں آنے سے پہلے یہ سوچنا تھا کہ جس دھرتی نے ایوب سے سوال کیا تھا، وہ آج سوال کیے بغیر کیسے مان جائے گی؟ فتح کرنے آئے تھے، مگر فتح کا نقشہ ہی الٹا نکل آیا۔ پنڈال وہی تھا، مائیک وہی تھا، بس آواز بدل گئی تھی۔ حیدرآباد، 26 نومبر 2026
111
1,102
30
4,021
134,441
Corporate Mazdoor retweeted
میرا تو ماننا ہے کہ کسی بھی پاکستانی کے لئے یہ نہیں کہنا چاہیے کہ “حافظ جی تن کے رکھو” لیکن پی ٹی آئی کو پھینٹا لگنے پہ بھنگڑے ڈالنے والے لیگی و پی پی ورکرز اور انیکر اور اینکرنیاں اب مولانا کے لئے بڑے فکر مند ہورہے ہیں، ملک میں برداشت اور تحمل کا درس دے رہے ہیں، مسائل بات چیت سے حل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ ابھی اگر پی ٹی آئی احتجاج کی کال دے یا شہر بند کرنے کا کہے تو پھر آپ دیکھنا کیسے ان کے خیالات بدل جائیں گے، افکار بدل جائیں گے، جذبات بدل جائیں گے۔
19
399
6
1,746
16,915
Corporate Mazdoor retweeted
یہ وڈیو یاد ہے؟ یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔ اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
61
2,796
40
6,818
98,536
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
459
4,390
170
16,275
394,476
Corporate Mazdoor retweeted
جیو نیوز نے بالآخر عمران خان صاحب کا نام لے ہی لیا اور عمران خان کے بھیجے گئے خط پر ایک شاندار ڈاکیومنٹری بھی تیار کی
1
190
1
622
7,162
Corporate Mazdoor retweeted
پنجاب حکومت کے نیا قانون اہم تھیڑ کے ہر اداکار،گلوکار، میک اپ آرٹسٹ،مداری والے،ڈھول والے کو حکومت سے رجسڑیشن سرٹیفکیٹ لینا ہوگا جس کی 10 ہزار فیس بھی ہوگی۔ محمد حنیف صاحب کا نئے قانون پر دلچسپ تبصرہ سنیں۔
4
152
1
472
10,833
Corporate Mazdoor retweeted
جنرل ایوب خان کے دور میں ایک لطیفہ بہت مشہور ہوا تھا کہ ایجنسیوں سے ایوب خان کی عوامی مقبولیت کی رپورٹ مانگی گئی جو %100 پیش کی گئی ، جس کو ایوب نے جعلی قرار دے دیا چنانچہ ایک اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ صدر ایوب خان کسی سینما ہال کے تھرڈ کلاس کیبن میں عوام کے ساتھ بیٹھ کر اپنے متعلق ڈاکومنٹری دیکھ کر ردعمل کا خود ملاحظہ کریں گے۔ طے شدہ پروگرام کے مطابق صدر ایوب خان بھیس بدل کر سینما ہال میں پہنچ گئے، ڈاکومنٹری چلنا شروع ہو گئی ، سارا سینما ہال تالیوں سے گونج اٹھا، ایوب خان خود تالی نہیں بجا رہا تھا مگر خوش اور شاداں تھا کہ لوگ اسے کتنا پسند کرتے ہیں ۔ اسی دوران ساتھ بیٹھے آدمی نے ایوب کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا اور کہا کہ ”****** دیا، تاڑی مار ، نئیں تے پُلس پھڑ کے لے جائے گی” !
4
7
64
3,314
Corporate Mazdoor retweeted
کوٹ ادو: تھانہ سٹی چوک سرور شہید کی حدود میں 3 سالہ بچی "عروۃ الوثقی" کے ساتھ جنسی درندگی کا واقعہ، معصوم عروہ زندگی اور موت کی کشمکش میں نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج ہے، جنسی درندگی ثابت ہوچکی۔ لواحقین کی اعلیٰ حکام اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل @MaryamNSharif
24
1
52
2,014
Corporate Mazdoor retweeted
Shadab and Nawaz watching Arafat Minhas bowl.
18
56
3
590
10,633
Corporate Mazdoor retweeted
یمنی حملوں میں شدت کے باعث سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بنکرز سے لیس سخت سکیورٹی والے محلات کے درمیان انتہائی احتیاط سے نقل و حرکت کر رہے ہیں، مملکت کے پاس حملہ آور میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں۔ ماخذ: وال اسٹریٹ جرنل (WSJ)
26
103
5
439
5,987
Corporate Mazdoor retweeted
It feels like yesterday when a young boy came to meet me in my Peshawar home with his brother Haroon, carrying a dream of one day playing for Pakistan. There was so much hope in his eyes and determination in his heart. Today, seeing that same kid, Maaz Sadaqat wearing that Pakistan shirt brings me so much happiness. Alhamdulillah. May this be the beginning of a beautiful journey, InshaAllah. ❤️ To every young dreamer, whether you dream is to wear the Pakistan shirt one day or to achieve something else in life, never stop believing. Dreams may take time, but with hard work, patience and faith in Allah, so much is possible. Congratulations to Sahibzada Farhan and the entire team on a wonderful home series win. Pakistan Zindabad! 🇵🇰
114
445
18
7,502
136,785
Corporate Mazdoor retweeted
سعودی اماراتی اتحاد نے 26 مارچ 2015 سے فروری 2022 تک یمن کے صنعاء ایئرپورٹ پر 227 سے زائد فضائی حملے کیے۔ اقوام متحدہ کا دستاویزی طور ریکارڈ: 2015: 67 2016: 62 2017: 7 2018: 47 2019: 7 2020: 15 2021: 12 2022: 10 حملے #Yemen #SanaaAirport
10
105
3
253
8,641
Corporate Mazdoor retweeted
Khyber Pakhtunkhwa Emergency Frees PTI, Traps the Centre Islamabad Owns Security, PTI Owns the Narrative
38
331
12
1,783
52,100
Corporate Mazdoor retweeted
Tum Modi ke khilaaf kitni bhi gaand ghis lo… Election se pehle wo ek terrorist attack karwa dega aur saare vote woh madarchod phir se bator lega. 😂💀
405
1,236
76
13,946
357,741
Corporate Mazdoor retweeted
The plan to chop up Pakistan into smaller slices is about making the country more malleable to the demands of one man. For the good of his country, Field Marshal Asim Munir should retreat economist.com/leaders/2026/1…
144
1,682
61
4,040
115,710
Corporate Mazdoor retweeted
Rip Desert Vipers
18
22
22
190
26,746
Corporate Mazdoor retweeted
🚨 REVISED CONDITIONS FOR A RUN OUT. 🚨 - For a run-out or stumping, the fielder must have complete control of the ball. Touching it merely as it breaks the stumps is not enough. (Cricbuzz).
298
319
230
11,220
808,170
Corporate Mazdoor retweeted
🚨 THREE PAKISTAN STARS JOIN DESERT VIPERS. 🇵🇰 Babar Azam - $80,000. Naseem Shah - $80,000. Fakhar Zaman - $80,000. - Desert Vipers signed all three Pakistan stars at base price. - No Indian-owned franchise placed a bid for Pakistan players.
15
10
2
162
7,505
Corporate Mazdoor retweeted
آخر ہم ہی مُجرم ٹھہرے جانے کِن کن جُرموں کے فردِ عملٙ تھی جانے کِس کی۔۔۔ نام ہمارا لکھا تھا سب نے مانا۔۔۔ مرنے والا دھشت گرد اور قاتل تھا ماں نے پھر بھی قبر پہ اُس کی۔۔۔ راج دُلارا لکھا تھا احمد سلمان
3
11
117
3,747
Corporate Mazdoor retweeted
عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him. What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him? What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
68
1,294
25
3,966
103,445