Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp) header
Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp) profile picture

Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion

Turn on my Notification 🔔
Joined June 2021
افغانستان کے دہشتگروں کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور فتنہ الخوارج کا کمانڈر پکڑا گیا ہے جس سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے. #دہشتگرد_افغان_رجیم
10
9
29
افغانستان پر قابض طالبان رجیم نے خطے کا امن تباہ کردیا ہے دہشت گردوں کی پشت پناہی،غیرقانونی اسلحہ کی فروخت اور ان کی تربیت نے خطے کے امن کو شدید نقصان پہنچایا ہے عالمی برداری کو طالبان رجیم کیخلاف کارروائی کی ضرورت ہے. #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
11
10
30
افغانستان اس وقت دہشتگردی کا حب بن چکا ہے اور کئی کالعدم تنظیمیں وہاں سے دہشتگردی کی ٹریننگ حاصل کرکے پاکستان سمیت خطے میں امن و امان کو نقصان پہنچانے اور دہشتگردی پھیلانے میں ملوث ہیں افغان رجیم باقاعدگی سے انکو ٹریننگ وغیرہ دے رہی ہے. #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
11
10
39
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشت گردوں اور افغانی حمایت یافتہ مجرموں کی جانب سے دہشتگردی کی وجہ سے چھ ہزار چھ سو تریسٹھ پاکستانی شہید ہوچکے ہیں جوکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے. #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
11
11
36
افغانستان میں موجود دہشت گردوں تنظیموں کی موجودگی پر نہ صرف پاکستان بلکہ اقوام متحدہ بھی اپنے تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں.دنیا افغان رجیم کی جانب سے دہشتگردوں کی پشت پناہی کی شدید مذمت کررہے ہیں. #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
13
12
213
پشاور میں غیر قانونی مضرِ صحت اشیاء تیار کرنے والے یونٹ کے خلاف کارروائی عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ ملاوٹ شدہ مصالحہ جات، ناقص فوڈ کلرز اور غیر معیاری اشیائے خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن وقت کی ضرورت ہے. #Reforming_KPK
15
12
96
پشاور انڈر پاس منصوبے کی تکمیل اور اسے جلد عوام کے لیے کھولنے کی پیش رفت شہریوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ اس منصوبے سے ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور روزانہ سفر کرنے والے افراد کو درپیش مشکلات کم کرنے میں مدد ملے گی۔ #Reforming_KPK
1
15
11
81
خیبرپختونخوا میں نئی انتظامیہ کیجانب سےبنیادی سہولیات کی فراہمی اورشہری مسائل کےحل پرتوجہ دیناقابلِ تحسین ہے.پشاورمیں صفائی کےنظام کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں،معیاری اشیاء کی فراہمی اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ اب شہری ترقی کو عملی ترجیح دی جارہی ہے. #Reforming_KPK
1
15
12
80
پشاور کی سڑکوں، بازاروں اور عوامی مقامات سے غیرقانونی تجاوزات کا خاتمہ شہریوں کے لیے بڑی سہولت ہے.سرکاری زمینوں کو قبضہ مافیا سے واگزار کرانا اور راستوں کو کشادہ بنانا ایک منظم اور خوبصورت شہر کی بنیاد ہے. #Reforming_KPK
1
15
12
233