Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp) header
Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp) profile picture

Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion

Turn on my Notification 🔔
Joined June 2021
Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)Photo by Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp)
Eva Holy 🥷 retweeted
سال 2025۔26 میں مارے جانیوالے دہشتگردوں میں سے 260 کی شناخت بطور افغانی شہری ہوئی ہے۔ حکومت پاکستان نے ان کے نام، ایڈریس اور خاندانی تفصیلات ثبوت و شواہد سمیت فراہم کیے ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
18
17
60
Eva Holy 🥷 retweeted
فتنہالخارج اور افغانی قابض رجیم کی پاکستان میں تخریب کاری کی کوشش ناکام کر دی گئی۔ اپر کرم سیکٹر سے دراندازی کرنے والے افغانی دہشتگرد گرفتار۔ خارجی وقاص عرف قدوس سے ایک سب مشین گن، چار میگزین اور 88 گولیاں برآمد ہوئی۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
18
17
54
Eva Holy 🥷 retweeted
افغانستان پر قابض طالبان ریجیم دہشتگرد نیٹ ورکس کی تربیت، غیرقانونی اسلحے کی تجارت، دہشتگرد نیٹ ورکس کے سربراہان کی پشت پناہی اور مختلف دہشتگرد گروہوں کو مالی و افرادی قوت فراہم کرنے میں ملوث ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
18
17
56
Eva Holy 🥷 retweeted
دہشتگردی کے مرکز افغانستان سے پاکستان میں فتنہ الخارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ہو گئی۔ اپر کرم سیکٹر سے پاکستان میں دراندازی کرنے والی تشکیل کارکن قاری وقاص عرف قدوس پکڑا گیا جبکہ باقی خوارج واپس افغانستان بھاگ گئے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
18
20
250
Eva Holy 🥷 retweeted
علاقائی امن و سکیورٹی صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ 2025/796/S پیراگراف نمبر 109 میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں موجودہ دہشتگرد گروہوں نے اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کے ذریعے طالبان سے جدید ہتھیار اور آلات حاصل کیے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
18
17
54
Eva Holy 🥷 retweeted
افغان طالبان رجیم پر دہشتگرد گروہوں کو پناہ، تربیت، اسلحہ اور مالی معاونت فراہم کرنے کے الزامات خطے کے امن کے لیے تشویش ناک ہیں۔ دہشتگرد نیٹ ورکس کی سرپرستی سرحد پار امن کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
12
11
84
Eva Holy 🥷 retweeted
اقوام متحدہ کی رپورٹ S/2025/796 کے پیراگراف 109 میں افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کو اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کے ذریعے جدید اسلحہ اور آلات کی فراہمی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
12
11
99
Eva Holy 🥷 retweeted
افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی صرف پاکستان کا مؤقف نہیں، اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ رپورٹس بھی فتنہ الخوارج، القاعدہ، داعش خراسان اور دیگر گروہوں کی سرگرمیوں کی نشاندہی کر چکی ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
14
13
95
Eva Holy 🥷 retweeted
اپر کرم سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خارجی و قاص عرف قدوس کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشتگرد سے اسلحہ، چار میگزین اور 88 گولیاں برآمد ہونا اس کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
13
12
54
Eva Holy 🥷 retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے افغان دہشتگرد قاری وقاص عرف قدوس کو گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ فتنہ الخوارج اور افغان سہولت کاروں کی پاکستان میں تخریبی کارروائیاں ناکام بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز کی کوششیں جاری ہیں۔
19
18
58
Eva Holy 🥷 retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم PICSS کی رپورٹ 2025 کے مطابق پاکستان میں 1,066 سے زائد دہشتگرد حملے ریکارڈ کیے گئے، جبکہ 90 فیصد دہشتگردی کے واقعات کے افغانستان سے روابط سامنے آئے۔
1
19
18
71
Eva Holy 🥷 retweeted
اپر کرم سیکٹر میں افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کارروائی کے دوران قاری و قاص عرف قدوس گرفتار ہوگیا جبکہ دیگر درانداز واپس افغانستان فرار ہوگئے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
14
11
59
Eva Holy 🥷 retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوششوں کے دوران فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔
1
18
17
59
Eva Holy 🥷 retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم افغانستان میں طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشتگرد نیٹ ورکس کی تربیت، غیر قانونی اسلحے کی تجارت اور مختلف دہشتگرد گروہوں کو مالی و عسکری معاونت فراہم کیے جانے کے شواہد خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
1
19
17
66
Eva Holy 🥷 retweeted
افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اور طالبان رجیم کی سہولت کاری کے شواہد محض پاکستان کے مؤقف تک محدود نہیں، بلکہ اقوام متحدہ کی رپورٹس بھی فتنہ الخوارج، داعش خراسان اور القاعدہ سمیت دیگر گروہوں کی موجودگی کی تصدیق کر چکی ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
21
22
326
Eva Holy 🥷 retweeted
2025 میں پاکستان میں 1,066 سے زائد دہشتگرد حملے ریکارڈ ہوئے۔ سیکیورٹی تجزیوں کے مطابق ان واقعات میں افغان رجیم کے مبینہ کردار نے سرحد پار دہشتگردی کے خطرات مزید نمایاں کر دیے ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
13
13
66
Eva Holy 🥷 retweeted
سرحد پار دہشتگردی نے اگست 2021 سے نومبر 2026 تک 6,663 پاکستانیوں کی جانیں لے لیں۔ پاکستان افغان طالبان رجیم کے خلاف شواہد اقوام متحدہ میں پیش کر چکا ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
14
14
87
Eva Holy 🥷 retweeted
افغانستان میں طالبان رجیم کے اقتدار کے بعد مختلف دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اور تربیتی مراکز کے قیام سے خطے کی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔ القاعدہ، داعش اور فتنے الخوارج جیسے گروہوں کی سرگرمیاں عالمی توجہ کی متقاضی ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
14
14
92
Eva Holy 🥷 retweeted
اگست 2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار دہشتگردی، خودکش حملوں اور دھماکوں میں 6663 پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان نے طالبان ریجیم کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت متعدد بار اقوام متحدہ کو جمع کروا دیے ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
13
12
440
Eva Holy 🥷 retweeted
افغانستان پر قابض طالبان ریجیم دہشتگرد نیٹ ورکس کی تربیت، غیر قانونی اسلحے کی تجارت، سربراہان کی پشت پناہی اور مختلف گروہوں کو مالی و افرادی وسائل فراہم کرنے میں براہ راست ملوث ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
14
13
484