Exact Press International (@ExactPressIntl) header
Exact Press International (@ExactPressIntl) profile picture

Your Premiere Source of Facts.

Joined June 2022
Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)
پتا نہیں انکو 30-40 سال کے بعد یاد آگیا ۔فلانا نوٹس ،فلانا نوٹس ۔۔ کہا گیا کہ 20 ہزار میرے مدارس ہیں ۔۔اتنے رجسٹرڈ ہیں اتنے نان رجسٹرڈ ہیں۔۔جیسے میں نے کوئی مدرسہ اسمگل کیا ہو ۔۔ مولانا فضل الرحمان
36
134
3,329
ملتان کے شہری کی رائے ۔۔
1
731
مولانا فضل الرحمان کا دو ٹوک پیغام ۔۔
1
48
1
210
5,222
آپکی جنگ حق کے خلاف ہے آپکی جنگ عزت کے خلاف ہے ۔۔آپکے اقدامات ریاست کے خلاف ہیں ۔۔پاکستان ہمارا ہے اور اس کا ہم دفاع کریں گے ۔تمہارے یہ سارے حربے خس و خاشاک ہو جائیں گے ۔۔ ۔ مولانا فضل الرحمان
18
70
1,439
غریب عوام کو کیوں اتنا پیسا جا رہا ہے ؟؟ دو وقت کی روٹی کمانا بھی عذاب بن گیا ہے ۔۔ ملتان کے رکشہ ڈائیور کا حکمرانوں سے سوال
2
774
نون لیگ ایک مزاحمت مخالف جماعت بنتی جا رہی ہے ۔ مظہر عباس
1
20
913
عمران خان کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے ۔سلمان اکرم راجہ
8
40
1,028
تعلیم اور ہنر کو ہر بچے تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے ۔خالد مقبول صدیقی
3
959
صوبہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کیوں نافذ کیا ؟ تم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کیوں لگائی ؟ دعویٰ ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ، جب بھی آپ نے دہشتگردی کے خلاف قدم اٹھایا ہے ، تو دہشتگردی بڑھتی جا رہی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے آپریشنز یہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نہیں ہیں، اس کے پردے میں چھپ کر کوئی اور مقاصد ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
53
3
150
5,094
آپ نے انگریز کے خلاف جنگ لڑی ۔ انگریز کے خلاف جنگ درحقیقت ہندوستان سے وفاداری تھی ، اپنے وطن سے وفاداری تھی ۔ لیکن اگر آپ نے اُس وقت کی اسٹیبلشمنٹ سے اختلاف کیا اور اس کے خلاف آواز بلند کی تو وطن سے وفاداری بھی کام نہ آئی ، آپ کو غدار قرار دے دیا گیا۔ آج بھی آپ پاکستان کے وفادار بن جائیں، سو مرتبہ وفاداری کا ثبوت دے دیں ، لیکن اگر آپ نے آج کی اسٹیبلشمنٹ کی پیروی نہ کی اور اس کی خواہشات کے مطابق زندگی نہ گزاری تو آپ کو غدار قرار دے دیا جاتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
29
3
86
3,134
اپنے مفادات کی بات ہو تو فورا قانون سازی ۔لیکن شریعت کا تقاضا ہو تو کر لیں گے جی کر لیں گے ہو جائے گا اور ہو جائے گا ۔۔ ۔۔مولانا فضل الرحمان
23
111
2,680
ہم بھی بڑے تجربہ کار ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔ لیکن اللہ کی زمین وسیع ہے۔ بے شک ایک جگہ سے روکیں گے تو دوسری جگہ بیٹھ جائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
24
664
9
2,282
77,968
کون پالیسیاں بناتا ہے کون فیصلے کرتا ہے ۔۔ ؟؟ یہ جو نامعلوم ہے یہ سب ہم کو معلوم ہے ۔۔ مولانا فضل الرحمان
38
2
207
3,391
اجتماعات نے جہاں منعقد ہونا تھا وہاں طاقتور قوتوں نے نہ طلباء کو جمع ہونے دیا اور نہ اساتذہ کو ۔مولانا فضل الرحمان
19
44
1,483
سرگودھا نئے صوبوں کے معاملہ پر اینکر اور طالب علم میں سخت بحث و تکرار، نئے صوبے کی طالب علم نے مخالفت کر ڈالی مگر کیوں،؟؟؟
1
769
حکومت کے جو آر او پلانٹس لگے ہیں، وہ سب بند پڑے ہیں۔ ہم پینے کے لیے کھارا پانی پیتے ہیں جس کی وجہ سے بیماریاں اور طرح طرح کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ آر او پلانٹس پر کروڑوں روپے کے اخراجات کیے گئے، لیکن حکومت کی طرف سے اس کا کوئی پرسانِ حال یا دیکھ بھال کا نظام نہیں ہے، اور یہ سب بند پڑے ہیں۔ قحط کی وجہ سے ہمارا مال مویشی تباہ ہو چکا ہے، یہاں کچھ نہیں بچا۔ ہم حکومت سے کہتے ہیں کہ ان آر او پلانٹس کا کوئی وارث بنے تاکہ یہ چلیں اور یہاں کے انسانوں اور لوگوں کو پینے کے پانی کی سہولت مل سکے۔ وہ کہتے ہیں کہ تنخواہیں افسر کھا گیا، افسر کھا گیا، افسر کھا گیا۔ غریبوں کو آر او پلانٹس کی تنخواہیں تک نہیں ملتی ہیں۔ یہاں کوئی بھی نہیں ہے (دیکھ بھال کرنے والا)۔ ہمارا سارا مال مویشی لاڑ کی طرف (چارے کی تلاش میں) چلا گیا ہے۔ وہاں پران (چارہ/گھاس) 600 روپے من یا 1000 روپے من کے حساب سے مل رہا ہے، جبکہ یہاں (صرف) کھارا پانی ہے۔ حکومت کی طرف سے کوئی پرسانِ حال نہیں ہے، ورنہ سب ਕੁجھ ٹھیک ہو جائے، پانی بھی چلنے لگے اور مال مویشی کا چارہ بھی مہیا ہو جائے۔ پانی کی ہمیں بہت سخت تنگی ہے، جس کی وجہ سے ہمارا سب کچھ ختم ہو رہا ہے۔"تھرپارکر شہری
3
4
744
بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دیکھائی دے رہی تھی ، بانی پی ٹی آئی بھی ان کی بگڑتی بینائی متعلق واضح پریشان دکھائی دے رہے تھے....میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ میں یہ معاملہ اٹھاؤں گا اور عدالت کے نوٹس میں لاؤں گا ، سلمان صفدر
3
14
877
تھرپارکر سندھ حکومت کی کارکردگی ، 800 میں سے 700 آر او پلانٹس خراب عوام گدلہ پانی پینے پر مجبور youtu.be/ULMZZEP79cM
2
4
714
وزیراعلیٰ سندھ کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ، 90 فیصد فصلیں تباہ..مزید تفصیلات 👇👇👇 epinews.com.pk/archives/2947…
639
تجربے تجربے کھیلتے رہے ہیں، ان تجربوں کی وجہ سے ملک کا نقصان ہوتا رہا ہے. سینیٹر افنان اللہ
1
3
689