Exact Press International (@ExactPressIntl) header
Exact Press International (@ExactPressIntl) profile picture

Your Premiere Source of Facts.

Joined June 2022
Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)Photo by Exact Press International (@ExactPressIntl)
Exact Press International retweeted
میں بلاول کو وارننگ دینا چاہتا ہوں کہ ہمارے قائد کا نام احترام سے لو، احسن اقبال
33
6
21
22
92,106
Exact Press International retweeted
کیپٹن صفدر کہتا ہے کہ اگر تیز گاڑی چلاؤں تو اسلام آباد سے ایک گھنٹہ20منٹ،اگرآرام آرام سے آؤں تو ایک گھنٹہ40منٹ میں مانسہرہ پہنچ جاتا ہوں،میاں نوازشریف
13
1
5
12
176,081
Exact Press International retweeted
دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے کیا بیانات دیے تھے؟ نوازشریف ان کے متعلق کیا کہا کرتے تھے؟ اب ان دونوں کو ٹکٹ ہی نہیں ملے 👇
1
97
1
294
22,356
Exact Press International retweeted
آج یہ کہنا بتا ہے کہ و تعز من تشاء و تزل من تشاء، مریم اورنگزیب
55
6
22
27
207,697
Exact Press International retweeted
نواز شریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا تھا اور اللہ پر توکل کرنے سے ہی انہیں کامیابی ملی ہے۔ اللہ اکبر ! حسن ایوب
83
14
23
43
184,762
Exact Press International retweeted
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قائد نواز شریف کے انتخابات میں حصہ لینے اور ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالنے کے پختہ عزم کی راہ میں اب کوئی قانونی رکاوٹ باقی نہیں رہی، شہباز شریف
1
2
3
8
54,817
Exact Press International retweeted
نیب تقرریوں کا معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا #ABNNews #LatestNews
7
13
652
Exact Press International retweeted
فیصل ووڈا نے چیف جسٹس عامر فاروق کی جانب سے نواز شریف کی بریت کو میرٹ پر نہیں بلکہ پاور پالیٹکس کا حصہ سیاسی فیصلہ قرار دے دیا
15
177
411
18,815
Exact Press International retweeted
نواز شریف کی اپیل پر دلائل مکمل ہوئے، فیصلہ آیا مگر آج مختلف یہ تھا کہ فیصلہ کچھ دن تو کیا چند لمحوں کے لیے بھی محفوظ نہیں ہوا۔ معزز ججز سماعت کے دوران ہی مختصر زبانی فیصلہ سنانے کے بعد اپنے چیمبر میں واپس گئے
9
74
2
305
9,807
Exact Press International retweeted
جن کو ٹیگ کر رہے ہیں ان کی ترجیع وہ کام ہیں جو کرسی بچا سکیں اس لئے ٹیگ کرنے کا فائدہ نہیں ۔۔ انتظار کریں ہو سکتا بھکاریوں کو خود ہی رحم آ جائے اور اس کام سے پیچھے ہٹ جائیں
آبپارہ میں صرف 20 منٹ میں تقریبا 8 بھکاریوں سے ملاقات ہوئی۔ @dcislamabad @ICT_Police
9
29
1
298
15,920
Exact Press International retweeted
تحریک انصاف کو جیش محمد سے بھی زیادہ خطرناک گروہ تصور کیا جائے اب ؟؟؟؟
اہل غزہ سے اظہار یکجہتی ، کراچی میں طویل عرصے بعد جیش محمد کی ریلی
2
32
2
193
5,731
Exact Press International retweeted
سائفر کیس میں 28 گواہان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ عمران خان صاحب کے کیسز میں غیر قانونی حربے ، طریقے اور وارداتوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
55
1,083
5
4,062
65,771
Exact Press International retweeted
سیشن عدالت نے چودہ سال کی سگی بیٹی کو زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم باپ کو ہمیشہ بچوں کا محافظ تصویر کیا جاتا ہے اگر بیٹی کو کوئی باہر تنگ کرے تو وہ اپنے والد کو محافظ سمجھتے ہوئے شکایت کرتی ہے موجودہ کیس میں سگے باپ نے اپنی بیٹی کی شخصیت ، روح اور جسم کو تباہ کی
4
27
3
81
6,349
Exact Press International retweeted
آج 19 ستمبر 2023 ہے اور ان پیر صاحب نے انگوٹھا لگا کر اور ڈنڈا ٹھوک کر آج کے دن اسرائیل کے صفحہ ہستی سے خاتمے کی تاریخ دی تھی اور آج اگر اسرائیل نہ ختم ھوا تو کل اس قبروں کی کمائی کھانے والے جعلی پیر کو لازمی چپیڑیں پڑنی چاہیے
192
465
53
1,284
110,396
Exact Press International retweeted
17 ستمبر کی رات شیخ رشید کی گرفتاری کی خبر آئی اب 19 ستمبر ہو چکی کسی عدالت میں پیشی نہیں ہوئی ؟ شیخ صاحب کہاں ہے ؟
211
324
43
2,093
104,062
Exact Press International retweeted
فون ٹیپنگ اور بگنگ کی قانونی حیثیت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18 ستمبر تک وکیل لطیف کھوسہ سے معاونت طلب کر لی " میں ایسا آرڈر پاس کروں گا جس پر عمل کروا سکوں " جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس
24
162
1,440
24,006
Exact Press International retweeted
پرویز الٰہی پولیس لائن سے رہا ہو گئے وکیل سردار عبدالرازق کی تصدیق پرویز الہٰی سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ کی گاڑی میں گھر روانہ
شہریار آفریدی کیس کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا پرویز الٰہی کی گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوے انھیں رہا کرنے کا حکم دے دیا
13
159
5
625
38,376
Exact Press International retweeted
سعد رفیق صاحب نے ریلوے میں کوئی کام نہیں کیا البتہ دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں ضرورلگائی ہیں ان میں چین سے آنے والی کوچز بھی شامل ہیں جو سینیٹر اعظم سواتی نے منگوائی تھیں مگر جب پہنچیں تو ان کی حکومت ختم ہوچکی تھی جس پر موصوف نے اپنی تختی لگائی اورآج باربار شیئر کررہے ہیں ۔
Review shared by a Citizen. Adil Khan... Admin #Greenline #pakistanrailways
3
6
169
Exact Press International retweeted
یہ واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا ہے کس قدر ایک راہ چلتی خاتون سے گن پوائنٹ پر لوٹ مار گئی، اس بڑھتے ہوۓ ظلم کے خلاف کون آواز اٹھاۓ گا کون؟؟؟؟ ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ یہ مجرم جلد از جلد قانون کی گرفت میں آ سکیں؟؟ @OfficialDPRPP
8
120
6
83
12,949
Exact Press International retweeted
اہم خبر ، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے وکلا کے ذریعے کل ضمانت خارج ہونے والے کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کیں @saqibbashir156 @Asad_Umar
1
1
59