Extra Updates retweeted
پاکستان کے سوارم ڈرونز نے فضائی جنگ کو ایک نئی جہت دے دی ہے۔ یہ ڈرونز مربوط انداز میں متعدد اہداف پر بیک وقت حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،
جبکہ AI کی مدد سے GPS سے محروم ماحول میں بھی درست نیویگیشن جاری رکھتے ہیں۔ ان کے مختلف کردار ہیں: دشمن کو الجھانے کے لیے ڈیکوئے کے طور پر کام کرنا، نگرانی کرنا، اور کامیکازے حملوں کے ذریعے براہ راست نشانہ بنانا۔
رپورٹ کے مطابق ان کی رینج 2000 کلومیٹر سے زائد ہے، یہ 200 کلو گرام تک کا وارہیڈ لے جا سکتے ہیں اور 13 گھنٹے سے زیادہ ہوا میں رہ سکتے ہیں۔ ایک سوارم کئی اہداف کو بیک وقت نشانہ بنا سکتا ہے، جو جدید فضائی حکمت عملی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔
Extra Updates retweeted
⛽ عوام کے لیے بڑا ریلیف! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بھی کمی
وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ 2 نومبر سے 7 نومبر 2026 تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی گئی، جس کے نتیجے میں گزشتہ پانچ دنوں کے دوران پیٹرول مجموعی طور پر **31 روپے 91 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 24 روپے 96 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔
روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی کمی کی تفصیلات:
3 نومبر: پیٹرول 3.40 روپے، ڈیزل 7.76 روپے سستا۔
4 نومبر: پیٹرول 5.45 روپے، ڈیزل 3.68 روپے سستا۔
5 نومبر: پیٹرول 7.06 روپے، ڈیزل 3.71 روپے سستا۔
6 نومبر: پیٹرول 9.41 روپے، ڈیزل 5.56 روپے سستا۔
7 نومبر: پیٹرول مزید 6 روپے 59 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا۔
🔹 پیٹرول: 346 روپے فی لیٹر
🔹 ہائی اسپیڈ ڈیزل: 378 روپے فی لیٹر – at Peshawar, Pakistan
Extra Updates retweeted
اب چاہے دشمن کا جہاز جتنے بھی فلیئرز فائر کر لے، جے ایف 17 تھنڈر پر نصب ہونے والا یہ نیا میزائل اس کے پرخچے اڑا دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ ایئر ٹو ایئر میزائل "فیز" (Faaz) متعارف کرا دیا ہے، جو دفاعی ٹیکنالوجی میں ایک شاندار سنگ میل ہے۔
Extra Updates retweeted
پاکستان کا دشمن سن لے
پاک فوج 7 لاکھ نہیں 25 کروڑ ہے.👊
ہر پاکستانی اپنے وطن کی خاطر دشمن کے لیے پاک فوج ثابت ہوگا ان شاءاللہ.✌️
@OfficialDGISPR
Extra Updates retweeted
اس پوری وڈیو میں اصل دیکھنے والی چیز یہ کہ شفیق مینگل کے گھر BLA کے حملے کے دوران شفیق مینگل کا ایک ساتھی بھی چھپا نہیں بلکہ دھماکے کی آواز سنتے ہی سب مین گیٹ کیطرف بھاگے اور مردانہ وار لڑتے رہے یہاں تک کہ فتنہ الہندوستان والے حرامخور بھاگ گئے.
Extra Updates retweeted
🛑 پاکستان راکٹ فورس کے انڈر کنونشنل ڈیٹرینس بنا رہا ہے
اب تینوں اطراف سے سٹرائیک ہوگی ۔۔۔!!
انڈیا ہمارے مقابلے میں کچھ نہیں یے ہمارا ہدف اس سے کہیں بڑا یے ۔۔۔!!
Extra Updates retweeted
اس شخص نے ویوز اور پیسے کے لیے اپنے پاکستان کو بدنام نہیں کیا بلکہ بولا فالورز جاتے ہیں جائیں ویوز جاتے ہیں جائیں اپنی فوج کو پاکستان کا نعرہ لگاتا رہوں گا یہ ہیرو پاکستان ہے
Extra Updates retweeted
مارخور کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی
دو انتہائی مطلوب دہشتگرد جو نرمی خیل سے سردی خیل منڈی، شمالی وزیرستان ایجنسی کی طرف بڑھ رہے تھے جنھیں فورسز نے گھیر لیا
شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران دونوں خارجیوں کو جہنم میں بھیج دیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت خارجی کمانڈر اختر کے بیٹے کے طور پر ہوئی ہے جو فتنہ الخوارج کے خارجی گل بہادر دھڑے کے اعلیٰ درجے کا کمانڈر ہے۔
Extra Updates retweeted
پنجاب میں کھڑے ہوکر متحد و پرامن پاکستان کی بات کرنا ، اور پنجاب کو بتانا کہ بلوچ دہشتگرد نہیں بلکہ ہم بلوچ، پنجابی ،پشتون و سندھی سب بھائی بھائی ہے ۔
دیر سے ہی صیح آخر کار بلوچستان کی اصل آواز پنجاب میں گونج رہی ہے
شکریہ سر
@PakSarfrazbugti
Extra Updates retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پشاور میں قبائلی عمائدین سے ملاقات ۔
طالبان اور TTP کے خلاف پاک فوج کا ساتھ دینے پر آرمی چیف نے خراج تحسین پیش کیا ۔
ہم افغانستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن طالبان نے پاکستان دشمنوں کو سپورٹ کیا ہے
Extra Updates retweeted
جو شخص اللہ پر توکل (بھروسہ) کرے گا، تو وہ (اللہ) اس کے لیے کافی ہے۔ یقیناً اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے۔ اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ (مقرر) کر رکھا ہے۔
Extra Updates retweeted
بلوچستان کا دفاع کرنے والے جوان پہاڑوں پر موجود ہیں۔ سرحد پار روپوش بشیر زیب اور ان کے کارندے چھپنے کے بجائے میدان میں آ کر سامنا کرنے کی جرأت کریں۔
Extra Updates retweeted
کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے کے لیئے میں بڑا جنونی ہوتا تھا۔
پاکستان کے ٹیسٹ میچ کو بھی نہیں چھوڑتا تھا۔ مینے کبھی زندگی میں نہیں دیکھا کہ بلوچستان کا کوئی رہنما نیشنل گیمز میں شرکت کرے یا بلوچستان کے نام کو ایسے موقع پر پیش کرے جب پوری دنیا کی نظر اسکرین پر ہو۔ آج جب یہ کہا گیا کہ بلوچستان کا وزیراعلی ونر ٹیم کو ٹرافی دینگے، مجھے ایسے محسوس ہوا کہ یہ ٹرافی میں اپنے ہاتھ میں لے رہا ہوں۔ کوئی تو آگیا جو ہمارے جذبوں کی اور خواہشوں کی ترجمانی کررہا ہے۔
#PakistanCricket
#PAKvsSL
Extra Updates retweeted
اگر غور کیا جائے تو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اُن تمام پاکستانیوں کی دعاؤں کا ثمر ہیں جو چاہتے تھے کہ پاکستان سے فتنہ ختم ہو، ملک امن و استحکام کی راہ پر گامزن ہو اور پاکستان ایک عظیم ملک بن کر ابھرے یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان دنیا کے فیصلوں میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے
Extra Updates retweeted
*امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اٹلانٹا میں جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب۔*
• پاکستان افغانستان کے علاقے سے ہونے والے دہشت گرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے۔
• پاکستان کا موقف ہے کہ طالبان نے ان حملوں کو روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے،
• پاکستان نے جوابی کارروائی کی ہے۔
• امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے۔
Extra Updates retweeted
پاک فوج پہ بھونکنے والے کتوں غداروں ایک بات یاد رکھو !
پاک فوج نہ ہوتی تو بیرونی کتے تمہیں نوچ نوچ کر کھا جاتے
شکر کرو پاک فوج کی جس کی وجہ سے تم چین کی نیند سو سکتے ہو
پاکستان آرمی زندہ آباد 🇵🇰 ♥️
@OfficialDGISPR
Extra Updates retweeted
شر پسند تنظیموں کا پنجاب اور بلوچستان کے درمیان دراڑیں ڈالنے کا پروپیگنڈا لاہور کے اس اسٹیڈیم میں دم توڑ گیا۔
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو پنجاب کی طرف سے دی گئی یہ والہانہ عزت اس بات کی دلیل ہے کہ نفرت کے سوداگر کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔
ایک فعال اور عملی وزیر اعلیٰ کا لاہور میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور قومی فتوحات کا جشن منانا دراصل اسی کاؤنٹر نریٹیو کا حصہ ہے جو لسانی تقسیم کو مٹا کر ایک متحد پاکستان کی بنیاد رکھتا ہے۔..
#Balochistan
Extra Updates retweeted
یمنی حوثی ملیشیا انصار اللہ کیخلاف جنگ کے متعلق ترجمان پاک فوج احمد شریف چودھری نے حیرت انگیز بیان دیا ہے کہ ہم سعودی عرب اور حرمین شریفین کا دفاع کرتے ہیں لیکن ہم یمن کے اندر جاری جنگ میں فریق نہیں بنیں گے۔ یعنی پاکستان، سعودی عرب کے دفاع کیلئے موجود ہے لیکن یمن کی اندرونی لڑائی میں شریک ہونے کے درمیان فرق کر رہا ہے۔
ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کچھ طاقتور عناصر ایسے ہیں جو بگاڑ پیدا کرنے اور مخالفت کرنے پر تلے ہوئے ہیں، اور جو کسی نہ کسی طرح یہ سمجھتے ہیں کہ تنازعات، افراتفری اور تشدد ان کے مفاد میں ہیں۔
وہ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ عالمی کساد بازاری، معاشی دباؤ اور مشکلات ان کے لیے فائدہ مند ہیں۔لیکن یہ ہمارے مفاد میں نہیں ہے۔ یہ مجموعی طور پر دنیا کے مفاد میں بھی نہیں ہے۔ اور یہ تو امریکی شہریوں کے مفاد میں بھی نہیں ہے۔
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری





























