Pinned Tweet
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
Ibn e Adam retweeted
عمران خان صاحب کے نام پر سوشل میڈیا پر کھلی ہوئی یہ بڑی دکانیں دراصل فوجی چکلے ہیں۔
ان کے مکروہ فریب، جھوٹ ،بہتان تراشیوں سے خود بھی بچیں اور اپنے حلقہ احباب کو بھی بچائیں۔
یہ لوگ خان کے نام کا سودا کرکے اپنا اور اپنے آقاؤں کا کام چلا رہے ہیں۔
Ibn e Adam retweeted
گملہ توڑو 2.0
گملہ نہ توڑنے کا مشورہ دینے والو، پاکستان میں گھر اجڑ چکے ہیں، پاکستان برباد ہو چُکا ہے۔ پرامن رہنا حق نہیں، بزدلی ہے۔
گملہ توڑو، پھوڑو، حق کی آواز بلند کرو۔
اس ناپاک فوجی کو ٹیم ہارڈ ٹاک ( ٹک ٹاک پر ) نے گملہ نام دیا ہے۔ گملہ توڑو اور آزادی پاؤ۔
آئیڈیا ہارڈ ٹاک ٹیم @Imrankhan156621
میں نے صرف AI میں اس کو رنگ دیا ہے۔
آزادی ✊🏼
ایسٹ انڈیا کمپنی کی قاتل قابض ناپاک فُوج مُردہ آباد
AussieMughal👑 | AI generated
Ibn e Adam retweeted
BREAKING: Israeli president picks Gadi Eisenkot, Netanyahu rival, to form government
🔴 LIVE updates: aje.news/kayfyd?update=51314…
Ibn e Adam retweeted
JUST IN: 🇮🇷 Two explosions reported near Iran's Qeshm Island in the Strait of Hormuz.
دن 48۔
24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔
تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔
میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔
ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔
انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily
Ibn e Adam retweeted
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے
سر کردہ مہرے:
سلمان اکرم راجہ
گوہر خان
حامد خان
سلمان صفدر
علی ظفر
لطیف کھوسہ
افضل مروت
نعیم پنجوتا
انتظار پنجوتا
خالد یوسف
اویس یونس
فتح برکی
Ibn e Adam retweeted
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے
سر کردہ مہرے:
سلمان اکرم راجہ
گوہر خان
حامد خان
سلمان صفدر
علی ظفر
لطیف کھوسہ
افضل مروت
نعیم پنجوتا
انتظار پنجوتا
خالد یوسف
اویس یونس
فتح برکی
Ibn e Adam retweeted
عمران خان کی بگڑتی صحت دراصل انکو قتل کرنے کی سوچی سمجھی سازش اور لندن پلان کا حصہ ہے
Ibn e Adam retweeted
سات لاکھ فوج صرف مسئلہ کشمیر کے لیے کھڑی دی۔ اسی سال کشمیر کے نام کا حرام کھا کھا کر پلتے رہے۔ اُس کشمیر کا ایک انچ نہ لے پائے۔ وہ کشمیر جو سویلینز نے آزاد کروایا آج سات لاکھ اس پر چڑھ دوڑی ہے۔
Ibn e Adam retweeted
حوصلہ رکھیں پونچھ کی مٹی میں مزاحمت ہے، اس سرزمین کو بندوقوں اور گولیوں کے زور پر فتح نہیں کیا جا سکتا۔ ان سے پہلے آنے والوں کے غرور بھی خاک میں ملے ہیں، ان شاء اللہ ان کا غرور بھی ٹوٹے گا۔۔۔*
























