فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) header
فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) profile picture

#WORKER #OF #PMLN #FSD ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

Punjab, Faisalabad, Pakistan
Joined April 2019
Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
وزیر آعلی پنجاب مریم نواز شریف ،آپ کا بہت شکریہ
3
24
2
90
1,562
لاہور کا دنیا کے بڑے شہروں میں کم جرائم اور بہتر امن و امان والے شہروں میں شمار ہونا ایک اہم پیش رفت اور وزیراعلی @MaryamNSharif کی بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے۔ جو لوگ پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے تھے، انہیں اب حقائق اور اعداد و شمار بھی دیکھنے چاہئیں۔
1
2
99
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهَا وَارْحَمْهَا، وَعَافِهَا وَاعْفُ عَنْهَا، وَأَكْرِمْ نُزُلَهَا، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهَا، وَأَدْخِلْهَا الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ۔ 🤲🏻🥹🥹🤲🏻
3
3
4
127
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
مصدق جیسے مزید لوگوں کو ہی آگے لانا چاہئیے تاکہ نئی نسل سیکھ سکے کہ تہذیب کیا ہوتی ہے، ہنر کیا ہوتا ہے، سلیقہ کسے کہتے ہیں اور بین الاقوامی معاملات کیسے ہینڈل کیے جاتے ہیں۔
51
300
1,968
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ریفرنڈم ہوا تو اس کا نتیجہ جنرل ضیاء الحق کے ریفرنڈم سے ملتا جلتا ہی ہوگا۔ آئین نے جو راستہ دیا ہوا ہے، اس طریقے سے نئے صوبوں کا قیام مشکل ہے،الہان نیاز @IlhanNiaz
4
2
1
11
1,937
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ریفرنڈم کے ذریعہ نئے صوبے نہیں بن سکتے نئے صوبے صرف آئین کے تحت بن سکتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ کا نیا کھڑاک
53
579
29
4,031
96,451
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ہمارے جیسے لوگوں کے مطلق ایسی باتیں نہیں کی جاسکتی ہیں محسن نقوی کو اس چیز کا علم ہے ہمارے چہروں کو تشدد کر کے بگاڑا گیا لیکن ہم نے اُس وقت بھی چہرہ نہیں چھپایا اور بگڑے ہوئے چہروں کے ساتھ لوگوں کے سامنے رہے ہیں ۔ رانا ثنااللہ
115
371
3,394
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
رانا ثنااللہ ،عزم و ہمت کا نام۔
1
120
487
12,071
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
لاہور میں مولانا کے ساتھ۔۔ایک گھنٹہ تحریر/ راحیل معاویہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ نماز مغرب کے فورا بعد تقریبا ایک گھنٹہ ملاقات ہوئی جس میں قہقہے ہی قہقہے تھے۔۔۔ میں جب پہنچا تو مولانا نماز مغرب ادا کررہے تھے اور مصلے پر ہی موجود تھے۔۔۔ نماز سے فارغ ہوئے تو انکی مجلس لگ گئی جہاں انکی پارٹی کے دیگر رہنماء و کارکنان بھی موجود تھے۔۔ میں نے پوچھا کہ حضرت یہ کیا چل رہا ہے؟ کہنے لگے کہ یہ مجھے اور بڑا کررہے ہیں اور پھر اس بات پر ساری مجلس سمیت ایک لمبا سا قہقہہ لگادیا۔۔ میں نے پوچھا کہ سب آپ سے اتنے ناراض کیوں ہوگئے ہیں؟ کہنے لگے کہ بس پتا نہیں میں تو پی ٹی آئی کی صلح کروانے گیا تھا یہ الٹا مجھ سے لڑ پڑے ہیں اور پھر محفل میں قہقہے بلند ہوئے اور ہنسی مذاق ہونے لگ گئے۔۔۔ میں نے پوچھا کہ آپ کے بارے میں سارا دن یہ بھی پھیلایا جاتا رہا کہ آپ کو تو ہائیکورٹ بار میں مدعو ہی نہیں کیا گیا تھا اور آپ اپنی جائیدادوں کے رولے میں پڑ گئے ہیں۔۔ مولانا نے ایک لمبہ قہقہ لگایا کہ اس دوران ان کے کچھ کارکنان ہائیکورٹ بار کی تقریب سے فارغ ہوکر بھی شریک مجلس ہوگئے۔۔ مولانا ان سے پوچھنے لگ گئے کہ حضرت کیسا رہا پھر آج کا کنونشن؟؟؟ انہوں نے وہاں ہونے والی گفتگو پر مختصر تبصرے کیے۔۔ ایک شخص نے بتایا کہ مولانا اگر آپ وہاں جاکر خطاب کرتے تو ہزاروں لوگوں تک ہی شاید بات رہ جاتی رکاوٹوں کے بعد آپ کی تقریر 7 ملین لوگوں تک پہنچ چکی ہے۔۔۔ دوسرے شخص نے بتایا کہ کنونشن میں علی احمد کرد نے پولیس رکاوٹوں کے حوالے رٹ پٹیشن سماعت کے لیے مقرر نا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا تو انہوں نے جواب ملا کہ کل مقرر ہوگی اس پر مولانا نے کہا کہ کل اس کا اچار ڈالنا ہے؟ جس پر وہاں بیٹھے لوگوں نے کہا کہ علی احمد کرد کے بھی یہی الفاظ تھے کہ کل اس کا اچار ڈالنا ہے؟ میں نے پوچھا کہ قومی حکومت کی بازگشت ہے اور اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی صاحب بھی سارے سٹیک ہولڈرز کو ملا کر قومی حکومت بنانے کی تجویز دے رہے ہیں؟؟ مولانا نے اس پر کہا کہ یہ تو بہت سے لوگ چاہتے ہیں مولانا مجھے ذرا برابر بھی پریشان نظر نہیں آئے ناجانے کیوں وہ ہر بات کو حسب عادت ہنسی مذاق میں اڑاتے جارہے تھے۔۔ مولانا نے کے پی کے حالات پر کچھ پریشانی کا اظہار کیا اور وہاں پر امن و امان کے مسائل پر کچھ خفا نظر آئے۔۔ میں نے پوچھا کہ سنا ہے کہ آپ آج لاہور میں جس گھر میں قیام پذیر ہیں اس لائن میں آپ کے کئی اور بھی گھر ہیں اور آپ کے ساتھ کوئی امان اللہ نامی بندہ بھی آیا ہوا ہے۔ کہنے لگے کہ ہم جس کمرے میں بیٹھے ہوئے ہیں جب میں آتا ہوں سیدھا یہیں آتا ہوں اور اسی کمرے سے واپس چلا جاتا ہوں چھ گھر تو کیا یہ یہاں دو کی ہی چابیاں دے دیں۔ میں نے پوچھا کہ یہ امان اللہ کون ہے جس کا بڑا چرچا ہے تو کہنے لگے کہ یہ بات پوچھنے والوں کو بھی سب پتا ہے کہ وہ کون ہے اور اس نے کہا ہے کہ میں نے یہ گھر نا مولانا کو کرائے پر دیا ہے اور نا ہی فروخت کیا ہے ہاں مگر میں نے انہیں عقیدتا یہ گھر رہنے کے لیے دے رکھا ہے۔۔ اس دوران مولانا نے کئی اہم اور تاریخی واقعات بھی سنائے جو نا صرف مزاح سے بھرپور تھے بلکہ نہایت دلچسپ بھی تھے۔۔ مجھے مولانا کے لہجے میں تلخی نظر نہیں آئی وہ ہشاش بشاش نپی تلی گفتگو کررہے تھے۔۔ میں نے پوچھا کہ کیا لگتا ہے کہ نئے صوبے بننے جارہے ہیں ؟ کہنے لگے کہ یہ صرف ان سب کو مصروف رکھنے کا ایک بہانہ ہے وگرنہ ایسا کچھ نہیں ہوگا۔۔ میں نے پوچھا کہ بلاول بھٹو آپ سے ملتی جلتی باتیں کررہا ہے کیا کوئی رابطے چل رہے ہی؟ اس پر مولانا نے کہا حضرت بس ایسے ہی ہے۔ میں نے ماضی قریب کے انتہائی قریبی رفقاء یعنی مسلم لیگ ن کے بارے میں پوچھا کہ آپ ان سے کوئی شکوے شکایتیں بھی کرتے ہیں؟ کہنے لگے کہ بس ان سے کیا ہی کہنا۔۔۔ میں نے پوچھا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا تو کہنے لگے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں آئین و قانون کی بات کرتے ہیں بس یہی کریں گے۔۔ مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا نیچے سے کوئی پیغام آگیا اور یہ محفل برخاست ہوگئی۔
20
164
18
886
89,229
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
پنجاب کے عوام کو مبارک ❤️
آئے روز عالمی جریدے وزیراعلی کے پنجاب میں کارناموں کا زکر کرتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف ایک اور مبارکباد قبول فرمائیں :-)
161
386
17
1,030
272,354
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
راولپنڈی کے شہریوں کا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے والہانہ اظہارِ محبت۔۔!! شہر کے مختلف مقامات پر پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کرکے شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ #MaryamNawazInRawalpindi
2
41
2
56
642
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
"مسلم لیگ (ن) نے اب تک اس معاملے پر اس لیے خاموشی اختیار کر رکھی تھی کیونکہ ان کی حکمتِ عملی سابق برطانوی وزیرِ اعظم مارگریٹ تھیچر کے اس قول کے مطابق تھی کہ 'جب تک فیصلہ کرنا انتہائی ضروری نہ ہو جائے، تب تک کوئی فیصلہ نہ کریں'۔ تاہم، اب جب حالات کشیدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں، تو پارٹی نے مشاورت کے لیے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (مرکزی مجلسِ عاملہ) کا اجلاس بلا لیا ہے
1
25
1
111
3,882
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
رانا ثنااللہ صحیح ایکسپوز کررھے ھیں محسن نقوی کو۔
3
101
3
351
5,964
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
آگ ایسی لگائی مزا آگیا ،،😍🙌
32
134
9
643
5,905
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
میں نے خود آصف علی زرداری کو کئی مرتبہ یہ کہتے سنا ہے کہ محسن نقوی میرا بیٹا ہے۔ اسی لیے میں نے کہا تھا کہ زرداری صاحب کے دو بیٹے ہیں۔ ہم جب بھی ایوانِ صدر جاتے ہیں، محسن نقوی وہاں موجود ہوتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ
2
121
543
4,884
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
میں محسن نقوی کو ’ورڈی وزیر‘ کہتا ہوں تو اس سے مراد انگریزی والا worthy ہوتا ہے۔ رانا ثناءاللہ کا محسن نقوی سے متعلق دلچسپ تبصرہ
1
60
1
347
5,758
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
محسن نقوی اگر چاہیں تو خوشی سے میرے بارے میں تبصرہ کریں، میں اسے خوش آمدید کہوں گا۔ لیکن کیا وہ کوئی قائدِ اعظم جیسی بڑی شخصیت ہیں کہ میں پچھلے دو ڈھائی سال سے مسلسل انہی کی ذات اور سوچ پر بات کرتا رہوں، اور یہ سلسلہ ختم ہی نہ ہو؟"
4
95
1
447
3,854
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
رانا ثناء اللہ تو پھر رانا ثناء اللہ ہے🦁
13
301
7
1,545
44,608
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اچھے بزنس مینوں کے ساتھ ساتھ چند ایسے لوگ بھی وہاں موجود تھے جو آپ کے دوست تھے جو وہاں براجمان تھے جن کے بارے آپ نے کہا اربوں روپے دیتے ہیں وہ اپنا بخار کسی کو نہ دیں وہ اربوں کے ساتھ وارداتیں بھی ڈالتے ہیں ۔ رانا ثنااللہ خان ٹھگ بزنس مین بھی بے نقاب “ ساری رقمیں ڈوبیں گی 😂😂
4
143
2
379
6,035
رانا ثناءاللہ نے محسن نقوی، انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کو ایک ہی قبیلے کا قرار دے دیا
4
118
3
619
6,927