Pinned Tweet
سوال ۔ کیا یہ پنکھے امپورٹد ہیں یا لوکل مینوفیکچر ہیں ؟
جواب ۔ یہ امپورٹد پنکھے ہیں
سوال ۔ یہ امپورٹد پنکھے کیسے ہو گے جب وہ بناتے ہی پاکستان میں ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کیسے کروا لیے ؟
جواب ۔ چی چی پاں پاں چی چی پاں پاں
رنگے ہاتھوں پکڑے جانا اسے کہتے ہیں
Kippsam Malik retweeted
In authentic Panjabi the words “Ammi” and “Abu” are not traditionally used. Instead “Wadki” is used for mother and “Wadka” for father.
Ammi & Abbu are Urdu words and Wadki & Wadka are pure form of Panjabi words.
Kippsam Malik retweeted
ماشاللہ اسپین کے tv چینل @AruserosLaSexta تک حلومت سندھ کے “گرینڈ پلان” نے دھوم مچادی ہے۔ 😊😊
یہ بھی ٹھیک ہے کہ انسان کام ایسا کر جائے کہ رہتی دنیا تک مثال بن جائے، اب مثال اچھی ہو یا بری اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔
Kippsam Malik retweeted
Nearly 200 kanals of land in vicinity of Margalla Trail 3 reclaimed from encroachments in 2025. The area was subsequently demarcated into plantation plots, followed by the planting of indigenous tree species in February 2026.
Today, the once-encroached land is transforming into a native forest, restoring the natural landscape of the Margalla foothills. This is our shared vision
Well done team @CDAthecapital
Kippsam Malik retweeted
لال سلام، کامریڈ مزاری اور کامریڈ چٹھہ
آپ دونوں حق اور سچ کی راہ کے مسافر ہیں اور ڈٹ کر انشاءاللہ پورے 27 یا کم از کم 17 برس قید کاٹیں گے اور تاریخ میں اپنی جدوجہد کی بابت امر ہو جائیں گے۔ 17 برس بعد آپ کے تمام نقاد بغلیں جھانکتے پھریں گے اور آپ کے مجسمے بنائے جائیں گے 💪
Kippsam Malik retweeted
سوچا آپکو اچھا سا جواب دوں لیکن آپ کا رپلائی سیکشن off ہے۔ غور سے توجہ سے سنیں ۔۔۔۔پانچ سال سے لکھ دہی ہوں ٹوئٹر پہ۔ لکھتی اہنی مرضی اور منشاء سے ہوں ۔ جو بات درست محسوس کرتی ہوں لکھ دیتی ہوں ۔مثلا عمران خان ایک مقبول ترین لیڈر ہے لیکن فطرتاً ایک خبیث انسان اور نااہل ہے۔ مقبولیت کا تٌکہ لگ گیا ہے اسکا اور ہم جمہوریت کے تحفہ یا۔طوق اور رنڈی رونے کی وجہ سے سمجھتے ہیں اسکو فری اینڈ فیئر ٹرائل بھی ملنا چاہیے اور الیکشن بھی۔ چاہے وہ دوبارہ حکمران بن کر ملک کھود دے ایک بار پھر ۔ یہ میرا ذاتی opinion ہے۔ ایک اور opinion وقت کیساتھ،develop ہوا کہ سیاستدان کی ناہلی اور عسکری والوں کی بار بار سیاست میں مداخلت نے ملک کھود دیا ہے عوام کو زندہ درگور بھی کردیا ہے ۔سب کے سب نے ملکر جس میں بیوروکریسی ٹاپ پر ہے باقی ادارے دوسرے تیسرے نمبر پر ہیں ۔
Kippsam Malik retweeted
دادا کے کہنے کا مطلب یہ ہے
کہ پیپلز پارٹی کے سیاستدان سکھر حیدرآباد موٹروے کو اپنے اپنے شہروں کے قریب سے گزارنے کیلئے اس کا نقشہ تبدیل کروا رہے ہیں
چاہے پھر سفر کتنا ہی لمبا کیوں نہ ہو جائے
یا لاگت کتنی بھی بڑھ جائے
انہیں اس بات سے فرق نہیں پڑتا
کوئی چاغی سے نکلنے والے معدنیات کو جیوانی، گوادر، پسنی اوڑمارہ چھوڑ کے پورٹ قاسم سے ایکسپورٹ کی پلاننگ کروا دیتا ہے اور کوئی خجند سے پانی لا کے بلوچستان کو سیراب کرنے کی بات کردیتا ہے، ابھی تو آپ کو غش پڑنا ہے جب آپ نے سکھر سے حیدر آباد موٹروے کی الائنمنٹ دیکھنی ہے، شکر ہے رحم کر گئے بھارت نے اجازت نہیں دی ورنہ یہ اس موٹروے میں ممبئی کو بھی لنک کرآتے۔ جاہل کے بچو، موٹروے لنک روڈ نہیں ہوتی
کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ؟؟؟
ڈاکخانہ بھولڑو
اتنے بے شرم ہیں کہ نااہلی پکڑے جانے پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے ہیں
کہہ رہا ہے وفاقی حکومت نے کھمبے نہیں ہٹائے تو ہم نے سڑک بنانے کا حکم دے دیا اب معاملہ سوشل میڈیا پر آیا تو کھمبے ہٹ رہے ہیں
یہ ہوتا ہے ویژن 🤡🖐
حیدرآباد میں سڑ ک کے بیچ کھمبے چھوڑنا ایک منصوبہ بندی تھی: مراد علی شاہ نے وضاحت دیدی
geonewsurdu.tv/latest/444852…
Kippsam Malik retweeted
ہمیں تو کہا گیا تھا کے پی کے میں دودھ شہد کی نہروں کی وجہ سے عوام پاکستان مخالف ہے کیونکہ انکا کپتان جیل میں ہے اور گورنر راج کے بعد حالات اور خراب ہوں گے
یہاں تو کوہاٹ جیسے شہر میں نہ صرف دکاندار تجاوزات ختم کر رہے الٹا خوشی سے بتا بھی رہے وہ بھی بغیر کسی خوف کے
KPK is healing
Kippsam Malik retweeted
سکردو میں میاں بیوی اور ان کے دو معصوم بچوں کا انتہائی سفاکانہ غیرت کے نام پے قتل جوڑے نے چند سال پہلے پسند کی شادی کی تھی ۔
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
اس ملخ میں جتنا بڑا حرامی ہو گا وہ اتنا ہی بڑا غیرت مند بنا ہو گا !
منقول
فضل الرحمن کے مدارس خلاف قانون ہیں لال مسجد خلاف قانون ہیں اور اسلام آباد میں ہی ایسے امام بارگاہ موجود ہیں جو خلاف قانون ہیں کاروائی کرنی ہے تو سب کے خلاف کریں
وگرنہ لوگ جو باتیں کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں پاکستان کو پاکستان رہنے دیں ایرانی شیعہ اسٹیٹ مت بنائیں
Kippsam Malik retweeted
اب یہاں تو کھمبے نہیں ہیں۔ اس کے باوجود پیپلزپارٹی پر تنقید؟ یہ سندھ دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟
کل ایک خبر تھی کہ مظفرگڑھ میں نو سال تک ایک باپ کو اپنی بیٹی کے لیے عدالت سے انصاف نہ ملنے پر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی تھی
گجرانوالہ میں آج ایک انصاف بروقت چند دنوں میں ہوا ہے
ایرانی پلید پراکسی حوثیوں نے مدینہ منورہ پر حملے کے لئے ڈرون بھیجا جسے مدینہ منورہ کے اوپر روک کر تباہ کر دیا گیا ہے
ایرانی پلید اور ان کے جانثار ایرانڈو بتائیں گے یہاں کونسے امریکی اڈے تھے ؟
Kippsam Malik retweeted
The context of one’s speech is paramount. Without the context, one can contextomize anything and make it sound rotten, insensitive, or even blasphemous. What Safdar said was not to belittle cancer patients, but his context was clearly to highlight that humans are not in control of their own condition/bodies. Literally everyone on this platform has been quoted out of context at some point and attacked by mobs. Don’t ever cave into snowflake mobs. You give them an inch and they will take a mile.
اجمل جامی جیسا میسنا ٹاوٹ بتا رہا ہے کہ شہباز گل جب یہاں سے بھاگ کر گیا جاتے وقت لسٹیں دے کر گیا کون کون کہاں کہاں ہے
کس کو ٹاوٹ کس کو غدار کہنا ہے یہ حکم بھی شہباز گل دیتا تھا
آج ماتم کرتے ہیں ہماری خواتین کے ساتھ جُلم ہو گیا 😭😭
Kippsam Malik retweeted
ابھی پچھلے دنوں یہاں کوئی کہہ رہا تھا کہ پیٹ تو صرف پنجابیوں کے نکلتے ہیں خیبرپختونخوا والوں کے پیٹ تو کمر سے لگے ہوتے ہیں، حالانکہ اب ٹینکیاں لٹکائے پٹھان بکثرت نظر آتے ہیں
Kippsam Malik retweeted
Just watched @MaryamNSharif’s presentation on PIVOT. Her team has done great work. If even 50% of what she outlined becomes reality, Punjab could witness a major industrial revolution.
Happy to see this kind of vision and mindset. Wishing the team success!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صنعتی ترقی کے وژن کے تحت گارمنٹس، لیدر، فٹ ویئر، اسپورٹس گڈز، کٹلری اور فین انڈسٹری کے لیے جدید صنعتی کلسٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔ عالمی معیار کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن سہولیات کی فراہمی سے صنعتی مصنوعات کا معیار بہتر بنانے، مقامی صنعت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع بڑھانے میں مدد ملے گی۔
@MaryamNSharif
Kippsam Malik retweeted
Today, I launched PIVOT (Punjab Innovation for Value, Opportunity & Transformation), a three-year economic transformation programme designed to reshape Punjab’s economic landscape through industry, agriculture, tourism, skills and technology.
PIVOT is about moving beyond conventional governance, creating opportunities, strengthening our industries, empowering farmers, attracting investment and building an export-led economy.
Over the next three years, PIVOT aims to improve the lives of 1 million people, create 162,000 additional jobs, increase exports by $6.8 billion and attract Rs 906 billion in private investment, alongside Rs 1,089 billion in government investment.
From concessional financing, value addition and industrial development to agro-processing parks, tourism, modern skills and technology, we are addressing the structural challenges that have held back our economic potential.
Our vision is clear: more investment, stronger exports, better jobs and sustainable economic growth. We want Punjab to become a destination where businesses can grow, industries can compete globally and our people can prosper.
A heartfelt thank you to the Governor State Bank of Pakistan, the Pakistan Business Council, and our visionary industrialists and investors for their overwhelming support and confidence in Punjab's potential. Together, we are transforming our province into a regional economic hub!
Pls to my address to understand the vision, scale and opportunities PIVOT brings to Punjab: youtube.com/live/NzYfdigDGhg…



























