Fahad Ahmed (@FaddyMQM) header
Fahad Ahmed (@FaddyMQM) profile picture

A Muslim A Pakistani🇵🇰

Karachi, Pakistan
Joined March 2019
Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)Photo by Fahad Ahmed (@FaddyMQM)
یہ پیپل پارٹی کی 15 سالہ کارکردگی 22 ہزار ارب میں سے 2200 ارب بھی ایمانداری سے لگا دیتے تو تھوڑی سی بارش سے شہر کی مین شاہراہ کا یہ حال نہ ہوتا.!! #KarachiRain
17
198
17
265
16,532
ادویات کے نظام میں شفافیت، جدیدیت اور عوام کے تحفظ کی جانب ایک انقلابی قدم۔ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی یہ کاوش قابلِ تحسین ہے۔ #MehfoozDawaMuhafiz
1
3
64
مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد ایک مخصوص طبقہ😅!!! #نام_مصطفی_کام_کمال #مصطفی_کمال_ہے
2
4
80
اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کے دوران ویکسین کی خریداری سے متعلق وزیراعظم کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اور سرکاری دستاویزات پیش کیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمیٹی نے خریداری کے عمل میں بے ضابطگیوں کا ذمہ دار بارڈر ہیلتھ سروسز (بی ایچ ایس) کو قرار دیا اور اپنی رپورٹ میں کہا کہ وزارتِ صحت کو اس عمل سے لاعلم رکھا گیا۔ وفاقی وزیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے 10 ارب روپے کی کرپشن کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ 18 کروڑ 30 لاکھ 55 ہزار روپے کا ہے اور اب تک سرکاری خزانے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وزارتِ صحت نے ایف آئی اے کی کارروائی میں مداخلت نہیں کی اور انکوائری رپورٹ وزارت کی ویب سائٹ پر بھی شائع کی جا رہی ہے۔ پریس کانفرنس میں سید مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام پر اپنا مؤقف بھی دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ میرے خلاف کوئی بھی حربہ استعمال کر لیا جائے، میں چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا اور ایم کیو ایم پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ #MustafaKamal #HealthMinister #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
1
1
21
جانئیے، مصطفیٰ کمال کے خلاف منظم سازش کے مقاصد اور انکی ناکامی کے اسباب...؟؟ #MustafaKamal #HealthMinister #PoliticalAnalysis #TruthPrevails #PoliticalResilience #Pakistan
6
مصطفیٰ کمال کے خلاف منظم سازش، اس کے مقاصد اور ناکامی کی وجوہات! #NaamMustafaKaamKamal #نام_مصطفی_کام_کمال
4
6
61
ویکسین پروپگینڈا.... جانئیے، مصطفیٰ کمال کو پریس کانفرنس کرنے کی ضرورت کب اور کیوں محسوس ہوئی...؟؟ #نام_مصطفی_کام_کمال #NaamMustafaKaamKamal
1
3
6
85
سید مصطفیٰ کمال کے مطابق اسلام آباد کے شہری اب وزارتِ صحت، اس کے ماتحت اداروں، سرکاری ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں سے متعلق شکایات گھر بیٹھے 1166 ہیلپ لائن پر درج کرا سکیں گے۔ #NaamMustafaKaamKamal #نام_مصطفی_کام_کمال
1
2
2
53
ہمارے 16 ماہ کے کاموں کا گزشتہ 50 سال کے کاموں سے مقابلہ نہیں، مصطفٰی کمال ہم نے 16 ماہ میں ہسپتالوں اور اداروں کی بہتری کیلئے کلیدی کردار ادا کیا، مصطفٰی کمال مَیں نے آج جو بھی کہا، تمام کا ثبوت پیش کیا، مصطفٰی کمال #نام_مصطفی_کام_کمال
1
36
جعلی ادویات کا خاتمہ اور عوام کو محفوظ ادویات کی فراہمی مصطفیٰ کمال کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ محفوظ دوا ایپ ادویات کی اصلیت اور قیمت کی تصدیق کو آسان بنائے گی۔ #نام_مصطفی_کام_کمال
2
3
42
ایک بہترین اقدام ❤️
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے سندھ MDCAT امتحانات میں سنگین بےضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔PMDC کے صدر سمیت 5 رکنی ٹیم کو 15 دن میں تحقیقات مکمل کرکہ وفاقی وزیر صحت کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔ #Karachi #Sindh
16
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کے مؤثر اور انقلابی اقدامات کے باعث پاکستان میں پولیو کے خلاف جنگ میں نمایاں پیش رفت جاری ہے۔ الحمدللہ، پولیو کیسز میں نمایاں کمی عوامی صحت کے تحفظ اور ایک پولیو فری پاکستان کی جانب اہم قدم ہے۔ 🇵🇰 #PolioFreePakistan #MustafaKamal #PolioEradication
2
1
53
جب پوری دنیا میں آبادی کے تناسب سے صوبے بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں؟ سید مصطفیٰ کمال نے دنیا بھر کی مثالیں پیش کر دیں۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits
1
37
پیپلز پارٹی کو موت دکھاؤ تو یہ بخار پر راضی ہوتے ہیں!!! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #ذیادہ_صوبے_ذیادہ_خوشحالی
2
3
36
یہ منسٹری کچھ نہیں بیچتی میرے آگے اپنی وزارتوں کے لئے اپنی قبر خراب نہیں کرینگے!!!! #MustafaKamal #HealthMinister #PakistanZindabad #MKLeadingFromTheFront
1
3
3
51
سائیں مراد علی شاہ کے اپنے حلقے سیہون میں عوام کس بدترین صورتحال سے دوچار ہیں، اس کی حقیقت اس ویڈیو میں دیکھیے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ، مگر عوام کی حالت سب کے سامنے ہے! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
4
4
53
پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی پھوپھی اور سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے اپنے حلقے اور سرکاری اسپتالوں کی یہ حالتِ زار سوالیہ نشان ہے۔ آخر استعفیٰ کب دیں گی؟ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
7
6
110
A true leader doesn’t follow the crowd—they set the direction. With courage to face challenges, strength to stay the course, and vision to inspire others, leadership is proven through action. #MKLeadingFromtheFront #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
2
2
29
Leadership is not about waiting for the right moment—it is about creating it. Standing firm in difficult times, leading with courage, and turning vision into action. #MKLeadingFromtheFront #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
2
2
34