Fahad Ahmed retweeted
Al HamdoLillah,
For centuries, we looked up at the night sky from the valleys of Gilgit, the deserts of Thar, and the shores of Karachi, wondering what lay beyond the stars. Today, the stars are looking back at Pakistan.
History isn't just written in books—sometimes, it’s written in orbit. Watching the green and white flag rise beyond Earth’s atmosphere is more than a scientific milestone; it is a declaration to every young dreamer in every corner of our nation that the sky is no longer the limit.
Pakistan Humesha Zindabad
Fahad Ahmed retweeted
اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کے دوران ویکسین کی خریداری سے متعلق وزیراعظم کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اور سرکاری دستاویزات پیش کیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمیٹی نے خریداری کے عمل میں بے ضابطگیوں کا ذمہ دار بارڈر ہیلتھ سروسز (بی ایچ ایس) کو قرار دیا اور اپنی رپورٹ میں کہا کہ وزارتِ صحت کو اس عمل سے لاعلم رکھا گیا۔
وفاقی وزیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے 10 ارب روپے کی کرپشن کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ 18 کروڑ 30 لاکھ 55 ہزار روپے کا ہے اور اب تک سرکاری خزانے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وزارتِ صحت نے ایف آئی اے کی کارروائی میں مداخلت نہیں کی اور انکوائری رپورٹ وزارت کی ویب سائٹ پر بھی شائع کی جا رہی ہے۔
پریس کانفرنس میں سید مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام پر اپنا مؤقف بھی دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ میرے خلاف کوئی بھی حربہ استعمال کر لیا جائے، میں چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا اور ایم کیو ایم پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Fahad Ahmed retweeted
جانئیے، مصطفیٰ کمال کے خلاف منظم سازش کے مقاصد اور انکی ناکامی کے اسباب...؟؟
#MustafaKamal #HealthMinister #PoliticalAnalysis #TruthPrevails #PoliticalResilience #Pakistan
Fahad Ahmed retweeted
پیپلز پارٹی اور کچھ بھاڑے کے ٹٹو! تم لوگ غلط بندے سے ٹکرا گئے ہو۔۔۔ نام یاد رکھنا، مصطفیٰ کمال!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
Fahad Ahmed retweeted
10 ارب روپے کی ویکسین کی حقیقت...!!
#MustafaKamal #HealthMinister #VaccineProcurement #HealthcareTransparency #PublicAccountability #Pakistan
Fahad Ahmed retweeted
جھوٹے الزامات اور منفی پروپیگنڈے سے نہ تو مصطفیٰ کمال کو دبایا جاسکتا ہے اور نہ ہی مصطفیٰ کمال کو صوبوں کے قیام کی جدوجہد سے روکا جاسکتا ہے۔
"میرے ہوتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا، پارٹی مزید مضبوط ہوگی.."
#نام_مصطفی_کام_کمال
Fahad Ahmed retweeted
تمام تعریفیں اللہ ربّ العزّت کے لیے اور لخ لعنت انگریزوں کے کتے نہلا کر مسندیں پانے والوں کی اولادوں اور انکے بھی تلوے چاٹنے والے بدنسل سازشی حرام خوروں پر جو سر جوڑ کر بھی لائق، ایماندار اور محنتی مصطفیٰ کمال کا بال بھی بیکا نہ کرسکے۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#میرا_لیڈر_مصطفی_کمال
Fahad Ahmed retweeted
وزارتِ صحت کی جانب سے شیر خوار بچوں کی صحت کے حوالے سے خصوصی پیغام
شیر خوار بچوں کی صحت، محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ پیدائش کے فوراً بعد صرف ماں کا دودھ پلائیں!!
#MustafaKamal #HealthMinister #InfantHealth #Breastfeeding #ChildHealth #HealthyFuture #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Fahad Ahmed retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت ادویات پر 9 اکتوبر کے بعد 2D بارکوڈ کے نفاذ پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں سی ای او ڈریپ، متعلقہ اداروں کے حکام اور تمام اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ تقریزاً 80 فیصد فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے 2D بارکوڈ کے نفاذ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ڈیٹا جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کو باضابطہ نوٹس جاری کرنے اور مقررہ مہلت کے بعد پیداواری یونٹس سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیرِ صحت نے کہا کہ جعلی ادویات کا خاتمہ ناگزیر ہے، اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ تمام کمپنیاں اپنا سیریلائزیشن ڈیٹا ڈریپ کو جمع کروائیں تاکہ ادویات کی مؤثر نگرانی، شفافیت اور ٹریک اینڈ ٹریس نظام یقینی بنایا جا سکے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #DRAP #2DBarcode #DrugSafety #PublicHealth #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Fahad Ahmed retweeted
ہیلیون فارما کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ ملاقات میں فارما انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت بڑھانے، عالمی منڈیوں تک رسائی اور پاکستانی ادویات کی برآمدات میں اضافے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلیون فارما نے کہا کہ گزشتہ سولہ ماہ کے دوران ڈریپ میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حکومت فارما سیکٹر کی برآمدات بڑھانے کے لیے عملی اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔
2/2
#MustafaKamal #HealthMinister #HelionPharma #DRAPReforms #PharmaExports #Pakistan

1/2
#MustafaKamal #HealthMinister #HelionPharma #DRAPReforms #PharmaExports #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Fahad Ahmed retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت، خدمات، ضوابط و رابطہ (NHSR&C) کے آئندہ اجلاس کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان اور حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے، زیرِ غور امور، متعلقہ سوالات، محکموں کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور اہم پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیرِ صحت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے والے تمام معاملات پر مکمل تیاری، مستند اعداد و شمار اور جامع معلومات کے ساتھ بریفنگ دی جائے تاکہ کمیٹی کے سوالات اور تحفظات کا مؤثر انداز میں جواب دیا جا سکے۔
2/2
#MustafaKamal #HealthMinister #SenateStandingCommittee #HealthReforms #GovernmentOfPakistan #Pakistan

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (HCMS) اور قومی صحت ہیلپ لائن 1166 کے افتتاح سے قبل دورہ کیا، جہاں انہیں متعلقہ حکام کی جانب سے نظام کی فعالیت، تکنیکی امور، شکایات کے اندراج، ازالے کے طریقۂ کار اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وفاقی وزیرِ صحت نے نظام کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے، مؤثر نگرانی اور شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
2/4
#MustafaKamal #HealthMinister #Helpline1166 #HCMS #PublicHealth #HealthcareReforms #Pakistan

1/4
#MustafaKamal #HealthMinister #Helpline1166 #HCMS #PublicHealth #HealthcareReforms #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Fahad Ahmed retweeted
وفاقی وزیر برائے قومی صحت، خدمات، ضوابط و رابطہ سید مصطفیٰ کمال سے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقیِ انسانی وسائل چوہدری سالک حسین اور سیکریٹری ندیم اسلم چوہدری نے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، صحت کے شعبے میں تعاون، سمندر پار پاکستانیوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی اور متعلقہ وزارتوں کے درمیان رابطہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی فلاح و بہبود اور صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ادارہ جاتی تعاون کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔
2/2
#MustafaKamal #HealthMinister #HealthcareCooperation #OverseasPakistanis #PublicWelfare #Pakistan

ٹیلی میڈیسن کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی کو عوامی صحت کی سہولیات تک پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مصطفیٰ کمال۔
#MustafaKamal #HealthMinister #Telemedicine #DigitalHealthcare #HealthForAll #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Fahad Ahmed retweeted
نئے انتظامی یونٹس کا قیام اس لیے ضروری ہے...!!
wenews.pk/news/518356/
#NewAdminstrativeUnits #Sindh #Pakistan
Fahad Ahmed retweeted
نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر PPP کے چئیرمین بلاول زرداری نے صحیح کہا کہ جہاں عوام راضی ہیں وہاں کل نہیں آج نیا صوبہ بنا دیں۔
نئے صوبوں یا نئے نتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں روزانہ کی بنیاد پر منعقدہ عوامی اجتماعات نے ثابت کر رہے ہیں کہ سندھ سمیت پورا پاکستان نئے صوبوں یا نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر راضی ہے۔
#Karachi #Sindh #Punjab #KPK #Balochistan #NewAdminstrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا