Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati) header
Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati) profile picture

Journalist and writer https://nitter.gq/t.co/IewE8AMnVw

Karachi, Pakistan
Joined July 2016
Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)Photo by Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati)
یہ اچھی بات کی ہے خالد صاحب نے،اس سے بڑھ کر صورتحال یہ ھیکہ سفید پوش طبقہ پس گیا ہے نہ مانگ سکتا ہے نہ کسی کو حال دل سنا سکتا ہے ، تمام فلاحی اداروں کو سفید پوش لوگوں کے بچوں کی فیسوں میں کھانے میں یوٹیلیٹز اور گھروں کے کرایوں کی مد میں مدد کرنے کا ایمرجنسی پلان بنانا چاھیئے
1
13
50
1,734
ڈاکو راج ۔۔۔۔ ویسے ایک بات کب کراچی کے سوا ملک کے کسی شہر کی یہ سالانہ تفصیلات نہیں آتیں
3
7
1
22
1,223
شہید ملت روڈ تھانہ فیروز آباد کراچی سے ڈکیت ایک شہری سے 82 تولہ سونا اور 4 کلو چاندنی چھین کر فرار ہوگئے ، سرکاری پروٹوکول میں ملوث پولیس عوام کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ۔۔۔۔۔
2
11
2
51
2,732
کراچی سے بابو سر ٹاپ اپنی گاڑی میں کتنا خرچ آئیگا ؟ شہریار آگاہ کر رہے ہیں
Can we still afford long road trips in Pakistan when petrol reaches Rs 400 per litre? In this road trip, we drove around 3,500 kilometres from Karachi through Punjab and into the northern areas of Pakistan, documenting the journey, fuel stops, road conditions, tourism, hotels, and the real cost of travelling by car. From Karachi to Shogran, Naran and Babusar, this is not just a travel vlog. It is an attempt to calculate what a long-distance road trip actually costs when fuel prices are this high. How much fuel did we use? How much did we spend on petrol? And what does a 3,500+ km road trip really cost? Watch the full journey to find out. please click the link below to watch the complete video youtu.be/WqtvXh-vvfo #PakistanRoadTrip #TravelPakistan #NorthernPakistan #RoadTrip #PetrolPrice #PakistanTravel
2
18
1,807
سعودی عرب اور ایران میں فرق کیا ہے ؟
امریکہ ایران تنازعہ نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس نے براہ راست امریکی انتخابات کو بھی متاثر کیا ہے ایران کہتا ہے امریکہ خطے سے نکل جائے تو امن قائم ہو جائیگا ایران نے پابندیوں کیساتھ جینا سیکھا ہے اس نے پراکیسز بنائیں اور نظریاتی بنیادوں پہ فوج تیار کی یہی وجہ ھیکہ سعودی عرب حوثیوں پہ قابو پانے میں ناکام ہے کیونکہ اسکے پاس نظریاتی بنیادوں پہ گروہ رہے نہ فوج ، سعودی عرب نے اپنے حمایت یافتہ سنی گروھوں سے جنگ کی لاتعلقی اختیار کی جبکہ ایران اپنے گروھوں کیساتھ آج بھی کھڑا ہے اب سعودی عرب نے مکہ معاہدہ کیا ہے جسکے زریعے ترکی اور پاکستان اسکے دفاع میں مدد کر رہے ہیں
1
16
1,676
ایک جرمن درویش کی کتھا جو عشق میں ہار کر مجنوں بن گیا اور پیدل دنیا گھومنے نکل پڑا ۔۔۔ درویش کہتا ہے کہ دنیا کو پاکستانیوں سے سیکھنا چاھئیے کہ مہمان نوازی اور اجتماعیت کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔
Meet Robert, a 36-year-old German traveller who left his job and set out on an extraordinary journey after a major turning point in his personal life. What started as a way to clear his mind turned into a journey of over 6,700 kilometres across 30 countries. After 566 days on the road, Robert arrived in Pakistan. In this interview, he shares why he left his old life behind, how he finances his travels, how he manages on a small daily budget, and why Pakistan's hospitality exceeded his expectations. His experiences in Karachi, his impressions of Pakistan and his advice for Pakistanis will be featured in our upcoming full-length documentary. Watch the full interview soon on our YOUTUBE channel @FaizyarDigital #GermanTraveller #WalkingAroundTheWorld #Pakistan #Robert #SoloTravel #TravelDocumentary #PakistanHospitality #FaizyarDigital
1
10
65
2,270
اسٹریٹ کرائم تو لندن و نیویارک میں بھی ہوتے ہیں کراچی میں میڈیا نے اسے بریکنگ نیوز بنا دیا معاشی ناہمواری کے سبب موبائل چھینے جاتے ہیں والدین کو چاھیئے بچوں کو نہ چھیننے کی تربیت دیں ، میں عوامی گورنر ہوں دکھاوے کیلئے کچھ نہیں کرتا خدمت ایپ بھی اسی لئیے بنا رہا ہوں نہال ہاشمی
4
3
53
2,206
پنجاب کا ذکر آتے ہی بہت سے صحافیوں اور دانشوروں کے نظریات تبدیل ہو جاتے ہیں
مریم نواز صاحبہ اور ان کے سوشل میڈیا کے طوطوں سے بھی گزارش ہے کہ ذرا ادھر توجہ فرمائیں۔ زیرِ تعمیر شاہراہِ بھٹو بارش میں بہہ گئی، زیرِ تعمیر حب کینال کا بھی یہی حال ہوا، حیدرآباد میں زیرِ تعمیر سڑک پر کھمبے نظر آگئے تو پورا سوشل میڈیا متحرک ہوگیا۔ مگر مکمل تعمیر شدہ سڑک پر کھڑے کھمبے آپ کو کیوں نظر نہیں آتے؟ کیا وہاں کھمبے ترقی کا حصہ ہیں اور سندھ میں ناکامی کا ثبوت؟ صاف بات ہے، تنقید کا معیار ایک رکھیں، ورنہ یہ صحافت نہیں، سیاسی دوہرا معیار ہے۔ @MaryamNSharif @Marriyum_A @ShamaJunejo @RehamKhan1 @wajih_sani @FaizullahSwati @Tab_Hash_Me @amberdanishh @iqrarulhassan @Aadiiroy2 @AzazSyed @NaeemRehmanEngr @realrazidada @UmarCheema1 @geonews_urdu @SabirMehmood26
11
29
1
112
2,944
یہ کیا ہوا ؟ ایران کے بجائے امریکہ میں رجیم چینج ہو گئی۔ بشکریہ ، وسعت اللہ خان
3
16
1
190
3,303
1988......2026 تبدیل کیا ہوا ہے ؟؟؟
3
10
1
39
2,303
آزادی صحافت کے حوالے سے تمام حکومتیں یکساں رویہ رکھتی ہیں البتہ اپوزیشن میں سبھی میڈیا کے گن گاتے ہیں
آمر مشرف کی روح آج بھی زندہ ہے، جمہوری دور میں میڈیا پر آمرانہ پابندیاں ماضی کے سیاہ دور کی یاد تازہ کر رہی ہیں، آزادیٔ اظہار پر قدغنیں کسی صورت قبول نہیں ۔ لالا اسد پٹھان
3
19
1,681
اب کوئی لکھ کر لگائے مجاہد افعانستان
14
12
2
122
10,007
اردو کی سب سے بڑی خدمت پنجاب نے کی ہے یا پھر دینی مدارس نے ۔۔۔
ایک زمانے میں لکھنؤ سمیت مختلف ہندوستانی علاقے اردو کا گڑھ تھے پھر پاکستان بن گیا اور اردو یہاں منتقل ہوگئی پاکستان میں اردو کی خدمت پنجاب نے کی ہے یا دینی مدارس نے اسی طرح پاکستانی ڈراموں کی اردو بھی ہندوستان میں مقبول ہے ، پاکستانی جدید تعلیمی اداروں میں بھی اب اردو پہ کوئی توجہ نہیں رہی
5
8
1
35
1,828
حالات یہ ہیں کہ پنجاب کی سیاست آج بھی اے سی ایس ایچ اور اور پٹواریوں کے تبادلے کے گرد گھوم رہی ہے مریم نواز کیمطابق گجرات میں انتظامی تبدیلی پہ چوہدری سالک نے کرپشن کے الزامات لگائے ، بیوروکریسی کی تبدیلیاں میرٹ پہ کیوں ممکن نہیں ؟ فرسودہ سیاست سے سیاستدان کب نکلیں گے ؟
5
7
2
60
2,371
ایم کیو ایم کان کھول کر سن لے شارع فیصل پہ جلسہ کرنے نہیں دینگے دوبارہ 12 مئی کی تاریخ دوھرانے نہیں دینگے جلسہ کرنا ہے تو پہلے انتظامیہ سے اجازت لیں شرجیل میمن، صوبائی وزیر اطلاعات
7
7
1
78
3,478
قائد اعظم یونیورسٹی میں ایک پشتون شاعر نے پنجابیوں کی تحقیر کی ہے جو کہ شرمناک ہے ایشو البتہ یہ ھیکہ قوم پرست پنجابی ہو سندھی پشتون مہاجر یا بلوچ، اپنی قوم تہذیب کو ہمیشہ دوسروں سے بالاتر سمجھے گا اور اسکے لئیے گھٹیا دلائل بھی رکھتا ہے آجکل پنجابی قوم پرست دانشوروں کی پشتونوں کے
74
43
18
290
27,701
خلاف گفتگو ہی ملاحظہ کرلیں دلچسپ پہلو یہ ھیکہ کسی کا کسی نسل یا خطے میں پیدا ہونا قطعی اسکا اختیار نہیں البتہ بطور مسلمان اسلامی روایات کی پاسداری بالکل الگ پہلو ہے ، قوم پرستی کی یہی لہر یورپ میں ابھری ہے جو مسلمانوں سمیت ہندوؤں کے بھی خلاف ہے نسلی بالادستی کا خناس ایک لعنت ہے
4
5
1
64
2,776
پاکستان کے عمومی حالات میں بہت بہتری آئی ہے 3 نومبر2007 کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ تھی ، آج صرف خیبرپختونخواہ میں ہے
5
15
1
208
4,274
سپین پر سپین کی حکومت ہے۔ واشنگٹن کی نہیں۔ اور تل ابیب کی تو بلکل بھی نہیں۔ نا ہی ماسکو کی ہے۔ اور یہی راستہ پورے یورپ کو اپنانا پڑے گا۔ وزیراعظم سپین بشکریہ ، طاہر انعام
31
17
153
4,297
اللہ رحم کرے صوبے کی تقسیم کے حق اور مخالفت میں ڈاکٹر قادر مگسی اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے 29 نومبر کو شارع فیصل پہ ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے تاریخ و مقام کی تبدیلی بہت ضروری ہے ورنہ حالات خراب بھی ہوسکتے ہیں
19
21
3
160
11,510