ابو علی retweeted
جائیداد خرید رہے ہیں؟؟
آج ہی قانونی مشورہ کے لیے رابطہ کریں
اور دھوکہ، فراڈ سے بچیں
#pakistan_voice_of_justice #LegalAdvice #property #advice #URGENT #viralpost #HighCourt #office #Documents
⚖️ پاکستان وائس آف جسٹس 🇵🇰
آپ کے حقوق، ہماری آواز، انصاف ہمارا عزم!
سینئر و تجربہ کار وکلا کی ٹیم، پورے پاکستان میں قانونی مشاورت، مقدمات کی پیروی اور تنازعات کے حل کے لیے پُرعزم۔
⚖️ قانون | حقوق | انصاف
#PakistanVoiceOfJustice #JusticeForAll
ابو علی retweeted
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
اپنے وقت کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کرو:
ایک وقت اللہ تعالیٰ سے مناجات کے لیے، ایک وقت معاش اور روزی کمانے کے لیے، ایک وقت بھائیوں اور قابلِ اعتماد لوگوں کے ساتھ میل جول کے لیے، جو تمہاری خامیوں سے تمہیں آگاہ کرتے ہیں اور دل سے تمہارے خیرخواہ ہوتے ہیں، اور ایک وقت حلال لذتوں اور جائز تفریح کے لیے۔
اور اس آخری وقت کے ذریعے تم باقی تین اوقات کے کاموں کو بہتر طریقے سے انجام دینے کی طاقت حاصل کر سکتے ہو۔
تحف العقول، ص409۔
ابو علی retweeted
اہل تشیع کا ایمان بڑے لیول کا ہے ،۔اہل تشیع نے اہلسنت کے دفاع میں جانیں دی ۔
اہلسنت مفتی
ابو علی retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام
اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرو، تمہاری اولاد تمہارے ساتھ نیکی کرے گی، اور دوسروں کی عورتوں کے بارے میں پاک دامنی اختیار کرو، تو تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی۔
بحار الأنوار، ج78 ص242۔
ابو علی retweeted
ایک خاتون اینکر کا ویڈیو کلپ دیکھا ، جس میں محترمہ انسانی حقوق ، عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے فکر مندی کا اظہار کررہی ہیں ، حیرت ہوئی کہ انہیں کیا ہوا ؟ کیونکہ وہ تو پچھلے چار سال سے ہر جبر ، بربریت اور فسطائیت کو سپورٹ کرتی رہیں،
لیکن اب پتا چلا کہ محترمہ پہلے ایک پروجیکٹ کی نوکری سے فارغ ہوئیں اور اب ٹی وی چینل سے بھی نکال دی گئی ہیں تو ان کو انسانی حقوق یاد آ گئے ہیں ، پاکستان کے لوگوں کو اب ایسے بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا
ابو علی retweeted
حضرت امام تقی علیہ السلام ۔۔♥️
خدا سات ہزار فرشتے مقرر کرتا ایسے مرد پر لعنت بھیجنے کے لیے جو اپنی عورت کو بے پردہ گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دیتا ہے۔!!
(عروج المعارف)
ابو علی retweeted
ایک اور مٹھاںٔی تقسیم کرنے والے پٹواری کی چیخیں ملاحظہ ہو۔
کل تک تو مٹھائی بانٹتے ہوئے ایسے خوش ہو رہا تھا جیسے شہر میں عید آ گئی ہو، آج اچانک شہر کی تباہی کا احساس کیسے جاگ گیا؟ 🤣 مٹھائی کی مٹھاس ختم ہوتے ہی سیاسی شعور واپس آتی ہے پٹواریوں کی۔
ابو علی retweeted
سی سی ڈی کے ہاتھوں پنجاب میں 2 ہزار لوگوں کا ایکسٹرا جوڈیشل قتل ۔۔۔!!
چیئرپرسن ہیومن راٹس کمیشن پاکستان اسد اقبال بٹ کے تہلکہ خیز انکشافات
ابو علی retweeted
مالانا ہو یا ایمل ولی دونوں اپنے اپنے حصے کی ٹاوٹ گیری کر رہے ہیں
انکو کے پی کے میں ہیرو بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
مرد قلندر مرشد عمران خان نیازی اور اسکا خاندان ہی اصل حسینی ہیں-
آپ ایجینسیز کی باتوں میں کیوں اپنے آپ کو الجھا لیتے ہیں
صرف #عمران_احمد_خان_نیازی 👇
ابو علی retweeted
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں ڈیل کیوں نہیں ہو رہی؟اصل وجہ سامنے آگئی!🚨🔥
خان کی ایک ہی شرط۔مینڈیٹ دو حکومت دو آپ گھر جاو
اسٹبلشمنٹ کہتی ہے سسٹم مان لو گھر بیٹھ جاو اگلے الیکشن پر بات کریں گے آپ سے۔
ابو علی retweeted
یہ ٹرمپ کی اصلیت ہے ساری دنیا کو کہتا پھرتا ہے کہ #ایران پر شدید جنگ مسلط کرنے کا مقصد ایران کو مذاکرات کے لئے مجبور کرنا ہے اور خود مذاکرات سے انکار کرتا ہے اصل میں جنگ اسرائیل و امریکا کا کاروبار ہے دنیا جتنی جلدی سمجھ سکے، سمجھ لے !
==============
Common Sense Uncommon Success




























