Pinned Tweet
طاقت کا جال: ایپسٹین، اشرافیہ اور خاموش نظام farheenbasit.wordpress.com/2…
Farheen Basit 🍁 retweeted
اس پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ اپنے کرتوت صیح کرو ورنہ تمہاری 4 آنے والی نسلیں بھی مہنگائی کا رونا رہیں گیں۔
سالو، اتنی عمر کہ ہو گئے اب بھی سمجھ نہیں کہ کون ذاتی مفاد پرست اور کون قوم کی بہتری چاہتا ہے۔
بس لگے رہو عمران زندہ باد، کھبی نواز زندہ باد تو کھبی بھٹو زندہ باد۔
Farheen Basit 🍁 retweeted
The decline of a society rarely begins with collapsing buildings. It begins when people stop feeling disturbed by another person's suffering because it belongs to the "wrong" side.
Farheen Basit 🍁 retweeted
ایک اور ناول لکھنے کی جستجو شروع کی ہے۔۔ جسکا عنوان ہے "ایک ہجرت، ایک پریت"۔۔۔یہ 1947 اور اسکے بعد کی کہانی ہوگی کیا مجھے یہ لکھنا چاہیے؟ خاکہ میرے دماغ میں تیار ہے۔ اس پوسٹ پر آپکی بھرپور شرکت سے مجھے آگے لکھنے کا حوصلہ ملے گا۔۔۔۔۔
Farheen Basit 🍁 retweeted
مفتی طارق مسعود نے مرد کو صرف ایک ضرورت تک محدود کر کے اسے حیوان بنا کر پیش کیا ہے جبکہ تمکنت نے عورت کی وہی تصویر پیش کر دی چند مخصوص ذو معنی فقرے بول کر😏 یہ دونوں ہی extremism کی peak پر ہیں
اب مردوں کو provoke کرنے میں کچھ خواتین ایسے مصروف ہیں جیسے برسوں سے تاک میں ہوں🥴
Farheen Basit 🍁 retweeted
یہ پرلے درجے کی منافقت اور رنگ بازی کا دور ہے۔ مرد اپنی Domain میں اس قدر بیغیرت اور نوسرباز ہے جس کی حد نہیں۔عورت اپنی Domain میں اس قدر فلم باز اور بےشرم ہے جس کی مثال نہیں۔ یہ دونوں اپنا بچاؤ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے میں سمجھتے ہیں۔ کیونکہ آئینہ دیکھنے کی ہمت دونوں میں نہیں۔
Farheen Basit 🍁 retweeted
اَمَیریکہ کی دونوں سَیاسی جماعتوں کی حَیثِیَّت صَیہُونِیوں کی کُتیاؤں سے زَیادہ کُچھ نَہِیں لہٰذا اُن میں سے کِسی ایک کو مُسَلمانوں کی ہَمدَرد تَصَوُّر کَرنے کو محَض خُوش فہمی ہی کَہا جا سَکتا ہے۔
Farheen Basit 🍁 retweeted
Replying to @FarheenBasit
کوئی ریپبلکن ائے یا ڈیموکریٹ ان لوگوں کے ہمیشہ اپنے ملک کے لیے مفادات ہوتے ہیں نہ تو لانگ ٹرم پالیسی چینج ہوتی ہے اور نہ ہی ان کا کوئی دوست یا دشمن ہوتا ہے ان کے صرف اپنے مفادات ہوتے ہیں ۔دونوں پارٹیوں میں سے کوئی بھی ایا ہمارے حکمران ہر کسی کے اگے سجدہ ریز ہی ہوں گے ۔۔
جنگیں تو ڈیموکریٹس نے بھی خوب لڑی ہیں اور فحاشی اور عریانی کو خوب پرموٹ کیا تھامیرا ٹین ایج ان ادوار میں تھاجب یہ جنگیں مسلط کررہے تھےاور ان کے چینلز پر کھلے عام گوانتانامبے کی ڈاکومنٹیز چلا کرتیں تھیں،ایئر پورٹ پر میری آج بھی جان جاتی ہے بے چینی سے۔ انتہائی بے سکونی کے سال تھے
ایک خاتون ڈاکٹر ہیں لیکن کبھی وہ نیسلے کے بارے میں بات نہیں کرتیں کہ کیسےوہ بچوں کے دودھ اور دلیے میں گڑبڑ کرتا ہے۔اسی طرح ایک صاحب فزکس کے استاد ہیں لیکن کبھی وہ فزکس پڑھاتے نہیں پائے گئے بلکہ ان دونوں کا کام شادی، بیاہ اور ہماری دیہاتی سوچ کو ٹارگٹ کرنا ہے۔اپنا کام نہیں کرنا بس
Farheen Basit 🍁 retweeted
اپنی کتاب کی پروموشن کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی ہے۔
امید تو ہے ہمارے دوست یوٹیوب پر جا کر ویڈیو دیکھ کر لاہیک بھی کر دیں گیں تاکہ پروموشن ہو جائے۔
دیکھتے ہیں کتنے یوٹیوب پر جاتے ہیں 😇
youtube.com/shorts/XGWgfjmm6…
بھگڈر مچنا ٹک ٹاکر کے اختیار میں نہیں تھا لیکن پتلو باعزت کیسے ہوگیا بھئی؟ پیسے والا ہے تو باعزت ہے؟؟ اور کونسی محنت سے اس نے پیسہ بنایا ہے؟ کہیں بھٹی پر کھلونے بنا کر انٹرنیشنل لیول پر لے گیا ہے؟ سستا نچار ہے وہ۔ لائیو ہر گند بکنا ان کا کام ہے۔
Farheen Basit 🍁 retweeted
اگر آپکو سیاست میں دلچسپی ہے اور کسی بھی قبیل کے اندھ بھگت نہیں ہیں تو آپ کو کچھ وقت نکال کر یہ پورا انٹرویو دیکھنا چاہیے۔ اکثر سوالوں اور انکے جوابات میں ہماری طرف کے ہمہ قسم اندھ بھگتوں اور ان کے گرو گھنٹالوں کی نفسیات سمجھنے میں کافی مدد ملے گی ۔۔۔
youtu.be/oVhTxYxYC0I?is=UAx9…
تھیسز ختم ہونے کے بعد لگ رہا ہے زندگی میں کچھ بھی نہیں ہے فی الحال کے لیئے۔ پچھلے کچھ مہینے بہت ہائی فنکشنل رہے۔ اب لگ رہا ہے کرنا کیا ہے اب 😂
Farheen Basit 🍁 retweeted
فری کی روٹی، مفتا ، داء ، شارٹ کٹس ، آسان راستہ، کمفرٹ زون، سستی، نااہلی،
بھی اتنے ہی بڑے اخلاقی جرائم ہیں جیسے
حسد، جلن ، غصہ ، بے ایمانی ، دھوکہ یا چوری و لوٹ مار۔۔۔
Farheen Basit 🍁 retweeted
کچھ عرصہ پہلے پنجاب حکومت کے ایک منصوبے بارے سنا تھا کہ مستحق بچیوں کی شادی کے لئے امداد فراہم کی جاتی ہے۔ اگر کسی کو اس حوالے سے معلومات ہوں تو شیئر کریں، شاید کسی کی مدد ممکن ہو جائے ۔۔۔
کل میں نے لکھا تھا کہ دنیا مادہ پرست ہے اپنے ہر تعلق میں، پیسہ کہیں سے بھی آۓ بس آنا چاہیے، تو لوگوں نے کہا اب اتنا بھی نہیں ہے۔ مسٹر پتلو کی تقریب دیکھ کر آپ خود فیصلہ کرلیں۔ کیا کرنا ہے اس سے موٹر سائیکل لے کر؟ پیسہ کہاں سے آیا پتلو کے پاس؟ وہ کیا کرتا ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں
دنیا ایک عجیب سے چکر میں ہے۔ بڑی عمر کے مرد سے بچیاں ناجائز تعلقات رکھیں تو وہ سوسائٹی کو منظور ہے لیکن شادی ہوجائے تو پوری دنیا آپ پر چڑھ دوڑے گی۔ جتنے بھی acts اخلاقی ہیں ان کو سوسائٹی پوری قوت سے کرش کرتی ہے اور ہر حرام زدگی کو کھلی چھوٹ ہے۔
Farheen Basit 🍁 retweeted
Replying to @FarheenBasit
ٹوپی ڈرامہ ہے سب تجاوزات والا۔ عوام تو آتی ہی آخر پر ہے پہلے سرکاری بابو آتے ہیں جنکا کام ہے یہ سب روکنا۔ آج تک نہیں سنا کہ انکا احتساب ہوا ہو۔
دوسری بات کتنی بے دردی سے یہ ملکی وسائل کو ضائع کرتے ہیں۔ جس پر کثیر سرمایہ لگا ہوتا ہے ان چولوں کو احساس تک نہیں













