Pinned Tweet
سنو نیوز چینل سمیت سیدہ عائشہ ناز، اطہر کاظمی صاحب اور رانا مبشر صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھ پہ ہونے والے ظلم اور صحافیوں پر پولیس گردی کےخلاف آواز اٹھائی
اگر تم نے آئین کا باب اول بنیادی حقوق اور باب دوم پالیسی کے اصول پڑھے ہوتے بلکہ یہ چھوڑو میڑک بھی اچھے سکول سے کی ہوتی تو تیری بھی معاشرے میں کوئی عزت ہوتی
بٹ گروپ سے سفارش کریں گے کہ تمہیں کم از کم نیشنل پریس کلب کے کسی کوٹے سے اچھے سکول میں واپس داخل کروا دیں
صدیق جان نے ریاست کی تعریف بتانے سے پہلے واضح کہا پاکستان کے آئین کے مطابق ریاست کی تعریف کیا ہے
Feezan Ashraf retweeted
In every hour of trial, Türkiye and Pakistan have stood shoulder to shoulder. During the STRATCOM Public Forum, both countries reaffirmed their commitment to further strengthening this historic brotherhood through meaningful engagements and high-level discussions, with a shared resolve to confront regional and global challenges together.
Long live Pakistan–Türkiye friendship! 🇵🇰🤝🇹🇷
@pirferhat @TararAttaullah
یہ لوگ آج بھی عمران خان کی حد تک پھنسے ہوئے ہیں
ان کی دکانیں آج بھی عمران خان کے نام پر چل رہی ہیں
ڈیٹا اٹھا کے دیکھ لیں ان جیسے صحافیوں کی ویڈیوز عمران خان سے شروع اور ان پر ہی ختم ہوتی ہیں
ملک میں غریب عوام پچھلے 4 سال میں تباہ ہو گئی ان کی کسی ویڈیو میں عوامی ایشوز نظر نہیں آئیں گے
پہلے صورتحال یہ تھی کہ قبر بھی ایک تھی مردہ بھی ایک تھا
اب صورتحال یہ ہے کہ قبروں کے ساتھ ساتھ مردے بھی بڑھتے جا رہے ہیں
اللہ تو رحیم ہے تو کریم ہے
اے پروردگار ہمارے بھائی حسنین کی حفاظت فرما
اے مولا تجھے جنت کے شہزادے حسین کا واسطہ ہے حسنین کے گھر والوں کو ہمت اور حوصلہ دے
اے میرے مالک تو جانتا ہے حسنین بے گناہ ہے اسے سرخرو کر، آمین
@Naya__Pakistan_ @Husnainrafique_
کیا ہی کم ظرف انسان ہیں آپ
جس طرح میرے سامنے آپ نے صدیق جان کو ویڈیو اور تصویر کیلئے درخواست کی میں سارا منظر دیکھ رہا تھا
اور یہاں اپنی پوسٹ میں اپنے آپ کو کیا توپ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟ اور پھر جو آپ نے بددیانتی کرتے ہوئے کیپشن لکھ دی ہے کوئی شرم حیا بھی ہے ؟ صدیق بھائی نے آپ کو کتنی عزت دی اور آپ نے کیا بیغرتی کی ؟
This quoted post is unavailable.
Feezan Ashraf retweeted
احسن تیرے جانے کی عمر نہیں تھی 💔
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے خاندان کے افراد سے بھی بڑھ کر قریب ہوتے ہیں، احسن ہم سب دوستوں کے لیے ایسے ہی تھا ۔ میں احسن کو 2013 سے یونیورسٹی کے دور سے جانتا تھا، اس انسان کی کمال بات یہ تھی کہ جس کے ساتھ بھی اس کا تعلق ہوتا اس کو یہ لگتا کہ احسن کے ساتھ اس کا تعلق سب سے گہرا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اگر کسی کی احسن کے ساتھ ایک بھی ملاقات ہوئی ہے اور اسے احسن کی اس دنیا سے جانے کی خبر ملی ہے تو اس کا دل غمزدہ ہے ۔
یونیورسٹی میں احسن پرائیوٹ ہاسٹل میں رہتا اور اس کے ہاسٹل میں ہمیشہ دوستوں کا تانتھا بندھا رہتا تھا ، وہ یاروں کا یار تھا۔ یونیورسٹی میں احسن اور طیب کلاس فیلو تھے، رضوان غلزئی اور عمر فیضان گریجویشن مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد منتقل ہوچکے تھے، ایک سال بعد میری اور علی تنولی کی ڈگری مکمل ہوئی تو ہم بھی نوکری کی تلاش میں اسلام آباد چلے گئے۔ ہماری یونیورسٹی ختم ہوگئی تھی لیکن احسن کے ساتھ رابطہ اب بھی قائم تھا ۔ میں رضوان غلزئی علی تنولی اور عمر فیضان ہم چار لوگ ایف 8 مرکز میں ایک بیسمنٹ میں رہتے تھے، ڈیڑھ دو سال بعد احسن اور طیب کی ڈگری مکمل ہوئی تو وہ بھی انٹرنشپ کے لیے اسلام آباد آگئے۔ ایک دن صبح احسن اور طیب ایف 8 مرکز آئے پتہ چلا کہ ابھی ابھی سوات سے سیدھا اسلام آباد آئے ہیں۔ سوات سے لائے گئے سیب ہمارے سامنے رکھے گئے ۔ پھر اکثر ان کا چکر لگتا رہتا لیکن ہمارا تعلق بھائیوں سے بھی بڑھ کر تھا اس لیے کچھ ماہ بعد طیب اور احسن بھی اسی بیسمنٹ میں ہمارے ساتھ رہنے لگ گئے۔ تعلق کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک بیسمنٹ میں ہم چھ لوگ رہتے اور ایک سال تک اسی جگہ رہتے رہے اور پھر ایک سال بعد جی نائن ایک فلیٹ میں ہم اکٹھے منتقل ہوگئے۔احسن میٹرک میں اپنے سکول کا ٹاپر تھا، پڑھائی میں انتہائی ذہین، کوئی بھی کام تیزی سے سیکھنے والا، جس کام کا کہو اس نے کبھی انکار نہیں کیا بس وہ یہی کہتا تھا ”ہو جل سی جی“ وہ ایک doer تھا، نئی چیز سیکھنے سے خوفزہ نہیں ہوتا تھا بلکہ جو کام مہینوں میں سیکھنے والے ہوتے وہ ہفتوں میں سیکھ لیتا۔ احسن کی ایک اور خوبی تھی جو ہم پانچوں میں نہیں تھی۔ مجھے نہیں یاد کہ احسن نے کبھی غصہ کیا ہو، ہم پانچوں جذباتی تھے آج بھی ہیں لیکن احسن میں غصے نام کی شے میں نے نہیں دیکھی ۔ ہم سب میں طیب سب سے چھوٹا ہے وہ بھی اکثر احسن پر لفظی چڑھائی کردیتا لیکن احسن کے چہرے پر غصے کے تاثرات کم ہی دیکھنے کو ملتے ۔ وہ دل کا سخی اور فراخدل انسان تھا۔ جس کے ساتھ بھی تعلق بناتا وہ نبھانے کی بھرپور کوشش کرتا ۔
ابتدائی دنوں میں میڈیا میں جگہ نہ بنا سکا تو کاروبار میں قسمت آزمائی لیکن فراخدل انسان کاروبار میں کیسے کامیاب ہوتا؟ بھاری نقصان کیا لیکن خود کو گرنے نہیں دیا، ہم دوستوں کو اکثر احسن کی شکایات باہر سے ملتی تو پہلے غصہ آتا لیکن پھر سب کو اس کی فکر ہوتی کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ وہ دل کا سچا اور کھرا انسان ہے۔ اس نے اپنی محنت اور کوشش جاری رکھی اور میڈیا میں اپنی جگہ بنالی۔ میڈیا کنٹنٹ کے بارے میں اسے بڑی clearity تھی، میں نے اتنی تیزی سے کسی میں news sense پیدا ہوتے نہیں دیکھا۔ ہم سب اس کے quick learning کے متعرف تھے۔ میں نے پاکستان چھوڑا تو دوستوں کے ساتھ رابطے بھی کم ہونے لگے لیکن احسن کے ساتھ ہمیشہ رابطہ رہا اور گزشتہ ہفتے بھی اس نے ہسپتال جانے کا اور دعا کرنے کا میسج کیا تو تو میرا اسے یہی جواب تھا تمہی کچھ نہیں ہوتا فکر نہ کرو ۔۔۔
احسن کے ساتھ بہت سی یادیں وابسطہ ہیں، آج اس دکھ بھرے دن میں احسن کے ساتھ جڑی وہ یادیں یاد کرتا ہوں تو چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے ۔ احسن سے متعلق یہ خبر ملے کئی گھنٹے گزر گئے، لیکن مجھے اب بھی یقین نہیں ہمارا یار اب ہمیں دوبارہ نہیں مل سکے گا۔ مجھے اس کی معصوم بیٹیوں کی الگ فکر ہے، ان ننھی معصوم بچیوں کو کوئی کیسے بتائے گا کہ ان کا باپ اب اس دنیا میں نہیں رہا ۔۔۔
مجھے اب بھی یقین نہیں کہ احسن چلا گیا مجھے یہ خیال آتا ہے کہ وہ ایک دن آئے گا اور ہم سب کو پھر سے اپنے روایتی انداز میں کہے گا “کی جی“ 💔 ۔۔۔
اس ٹویٹ کو 10 دفعہ پڑھنے کے بعد سمجھنے کی کوشش کی کہ کیا کسی کو غیبی علم ہوتا کہ فلاں بندہ آج ہماری کولیگ کو قتل کر دے گا ؟
ان کے قریبی لوگ بتا چکے ہیں کہ ہم بار ہا دفعہ ان کے لڑائی جھگڑے ختم کروا چکے ہیں
دوست اور کولیگ یہی کر سکتے ہیں مگر زبردستی رشتہ تو نہیں ختم کروا سکتے
کیا عجیب و غریب ٹویٹ کی ہے
نیٹ فلیکس پر یہ سیریز دیکھیے گا تاکہ آپ سمجھ سکیں کہ عورت کس کس مشکل سے گزرتی ہے اور کون اسکا مددگار ہوتا ہے اور کون کون اسے دھتکارتا ہے۔
ربیعہ اب دنیا میں نہیں رہی ۔۔۔۔!!
میں ہر پروفائل پر اس کی تصویر دیکھ رہی ہوں ، اس کی تعریفیں سن رہی ہوں، وہ کن کن مشکلات سے گزرتی رہی دو روز سے یہ بھی سن ، پڑھ رہی ہوں۔
چھوڑ دیجئے شوہر اور گھر والوں کو
میرا سوال ان کے کولیگز سے یے کہ اگر وہ سب جانتے تھے کہ ربیعہ کس ازیت ناک تعلق میں ہے ، یہ بھی جانتے تھے کہ اس کی فیملی اسے سپورٹ نہیں کر رہی جبکہ وہ علیحدہ ہونا چاہتی تھیں۔ تو سوال تو آپ سب سے بھی بنتا ہے کہ کیوں میڈیا میں ہوتے ہوئے آپ اپنی ایک کولیگ کی مدد نا کر پائے اسے اس اذیت سے نجات دلانے میں؟
آج کہانیاں بیان کرنا ، آج دو لفظ محبت کے کہہ دینا ، قبر پر پھول چڑھانا، ایک وڈیو بنا دینا یا کوئی ٹی وی شو کر دینا کیا آپ سب کے اس رویے کی تلافی کر دے گا کہ شائد جب آپ مضبوط سہارا بن کر اسے اس دلدل سے نکال سکتے تھے ، ہمت بن سکتے تھے اس کی ۔۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
ہمارے پیارے دوست اور مخلص صحافی احسن جدون اب ہم میں نہیں رہے
ایک ملنسار اور محنتی انسان، جو ہماری ہی طرح خوابوں کی تعبیر کے لیے شہرِ اقتدار آئے تھے، مگر آج حقیقی اور ابدی سفر پر روانہ ہو گئے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے، آمین
@AhsanJadooncxz
اب تو بیٹیوں کے سکولز بھیجتے ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی حادثہ پیش نہ آجائے
ایسے واقعات تب ہوتے ہیں جب ملک کی عدالتیں یرمغال بنا لی جائیں
اللہ ہر کسی کی ماں بہن بیٹی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
1
154
Feezan Ashraf retweeted
جب پی ٹی آئی کی باری تھی تو کسی دوسری جماعت نے ساتھ نہ دیا، کچھ لوگ اُس وقت بھی یہی بات کرتے تھے کہ یہ سب پی ٹی آئی کی سہولتکاری ہورہی ہے۔ اب مولانا کی باری ہے تو شہباز گل کہہ رہے ہیں مولانا کو لانچ کرنے کے لیے بندے شندے بھی مارے جاسکتے ہیں، اس قدر سفاکیت؟
یعنی پی ٹی آئی کے جو بندے شندے مارے گئے اسکا مطلب پی ٹی آئی کو لانچ کیا جارہا تھا؟
ہر دور میں اس طرح کے شکوک و شہبات پیدا کرنے کا مقصد سیاسی جماعتوں کو الگ الگ کرکے مارنا ہے، تاکہ یہ سب ظلم کے خلاف اکھٹے نہ ہوسکیں۔
Feezan Ashraf retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 12 روز قبل سوموار کے روز بتایا تھا کہ 3 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم واقعہ کے 2 گھنٹے بعد (اتوار) کے روز گرفتار ہوگیا تھا۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ابھی تک اس ملزم کو کسی عدالت میں پیش کیا گیا؟ریمانڈ لیا گیا؟ کیس کہاں تک پہنچا؟
اس میں کوئی شک نہیں جو کام پروز الٰہی کے دور میں ہوا وہ آج تک نہیں ہوا
ریسکیو 1122 سے لے کے سرکاری سکولوں میں مفت یونیفارم اور کتابیں دینا
اس کے علاؤہ پنجاب کے چھوٹے گاؤں میں صاف پانی کا پروجیکٹ بھی انہی کے دور میں لگایا گیا تھا
اس طرح کے ہزاروں کام ہوئے جو آج تک چل رہے ہیں
چوہدری پرویز الہی نے حکومت چھوڑ کر عزت کمائی۔ چوہدری شجاعت نے بیٹوں کی وزارتوں کی لالچ میں ن لیگ کا ساتھ دیا، آج انکے بیٹے مریم نواز کے ہاتھوں ذلیل ہورہے ہیں۔
227
Feezan Ashraf retweeted
مسٹر پتلو سے میں نے سوال کیا کہ " کیا آپکو کئے گئے پر Regret ہے؟
موصوف نے خاموشی سے ہاتھ کھڑے کر دئیے
پنجاب حکومت نے مسٹر پتلو کی گرفتاری یا سی سی ڈی کے حوالے کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے جبکہ ہماری اطلاعات کے مطابق مسٹر پتلو کو حکومت نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے تاکہ ن لیگی سٹار کا کوئی دشمن موجودہ حالات کے تناظر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی نقصان نہ پہنچا دے


























