Pinned Tweet
"Because I feel in the heavens above The angels, whispering one to another, Can find their burning tears of love, None so devotional as that of "Mother", Therefore, by that dear name I have long called you,
You are more than mother unto me"
--'To My Mother(1849), Adgar Ellen Poe.
MPA Fizzah Mamoona PML-N retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
مریم نواز صاحبہ کی اٹک آمد پر عوام جھوم اٹھے۔ پر تپاک استقبال کیا اور عوام کا ہجوم خوشی سے نعرے لگاتا رہا۔ یہ ہے مریم نواز شریف صاحبہ کا پنجاب۔ نواز شریف کی بیٹی نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
#MaryamNawazShareef #MNS #PMLN #CMMaryam #MaryamAurangzaib
MPA Fizzah Mamoona PML-N retweeted
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔
کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man.
TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies.
We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
Happy Birthday to our iron-lady who stands up against all wrongs & proves that a female leader can be the best thing happening to Punjab. May you achieve all your goals as a CM & may we see you in even higher roles in the future. Ameen.
#HappyBirthdayMaryamNawaz
@MaryamNSharif
MPA Fizzah Mamoona PML-N retweeted
"پی ٹی آئی نے خود طالبان کو پاکستان میں گھسایا"
فضہ میمونہ کا لائیو شو میں سنگین ترین الزام
@ChaudharyMFaraz
@NiazullahKPTI
@FizzahmR
@TehsinAbidi
MPA Fizzah Mamoona PML-N retweeted
"ملک جل رہا ہے اور انہیں رہائی کی فکر ہے"
فضہ میمونہ اپوزیشن کی ہٹ دھرمی پر پھٹ پڑیں
@ChaudharyMFaraz
@NiazullahKPTI
@FizzahmR
@TehsinAbidi
MPA Fizzah Mamoona PML-N retweeted
" خیبرپختونخوا میں بڑا آپریشن ہونے والا ہے؟"
تحسین عابدی نے گورنر راج کا اصل مقصد بتا دیا
@ChaudharyMFaraz
@NiazullahKPTI
@FizzahmR
@TehsinAbidi
MPA Fizzah Mamoona PML-N retweeted
گورنر راج بلاول بھٹو کی کوششوں سے رکا ہوا تھا"
تحسین عابدی نے اندرونی کہانی بتا دی
@ChaudharyMFaraz
@NiazullahKPTI
@FizzahmR
@TehsinAbidi
شریف خاندان پاکستان کے لیے قربانیوں اور خدمت کی ایک اعلٰی مثال ہے۔ پاکستان کو ایک ایٹمی قوت بنانے سے لے کر پنجاب کو جنت نظیر صوبہ بنانے تک شریف خاندان نے عوام سے ڈھیروں دعائیں لی ہیں۔
#CMMaryam
#NawazShareef #ShahbazShareef #HamzaShahbaz
میاں نواز شریف صاحب، میاں شہباز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور حمزہ شہباز صاحب کو کشمیریوں کے دل جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
عامر شاہ صاحب کو ایم ایل اے بننے پر ڈھیروں مبارکباد۔
#amirshah #mla #pmln #Kashmir #elections
ایم پی اے فضہ میمونہ راو نے پولنگ ایجنٹ کی میٹنگ کے دوران امیدوار عامر شاہ سے ملاقات کی اور کشمیر الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی۔ اللہ تعالٰی عامر شاہ صاحب کو جیت کی خوشی دکھائے۔آمین
#PMLN #KashmirElections #Kashmir
Campaigning for Amir Shah Kashmir Candidate with my little baby in Lahore. May ALLAH make PML-N victorious in these elections. #PMLN #kashmirelections2026 #kashmirvalley
Under the leadership of CM Maryam Nawaz, Punjab is advancing with a clear focus on public service, development, & better governance. I remain committed to supporting initiatives that improve the lives of our people and build a stronger & prosperous Punjab #PunjabGovernment
MPA Fizzah Mamoona PML-N retweeted
الحمدللہ "پنجاب" نے 75 دن میں 1129 سڑکیں مکمل کر کےترقی کی رفتار کا نیاقومی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
یاد رہے وزیراعلئ پنجاب "مریم نواز" نے 2.5 سال میں مجموعی طور پر 32 ہزار سڑکیں مکمل کروائی ہیں۔
آج اجلاس میں محکمہ مواصلات نے مکمل تفصیل پیش کی۔
MPA Fizzah Mamoona PML-N retweeted
Nawaz Sharif School of Eminence, Sui Asal: 2,000 allocated seats and over 8,000 applications. A strong public response to a visionary public-private partnership model. Well done, Madam Chief Minister @MaryamNSharif.





















