🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0) header
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0) profile picture

ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝

social media influence
Joined September 2017
Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
یاڑڑڑڑ 😂😂😂
29
39
5
148
5,401
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
آمین ثم آمین یا الٰہی 🤲
4
16
38
438
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
چین نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کی تھی اور ہمالیہ سے اونچی شہد سے میٹھی دوستی والے قرض لینے میں سب سے آگے
53
512
10
1,761
162,143
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔! ❤ دنیا کے لیے آپ ایک شخص ہیں لیکن اپنے گھر والوں کے لیے آپ دنیا ہیں اپنا خیال رکھیں۔
11
7
57
367
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں واپس کرو۔ پارٹی صوبوں کے بل پر ووٹ دیگی
3
28
1
55
626
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ ⁧#گولی_کیوں_چلائی⁩ ⁦#IslamabadMassacre⁩ – at Dubai, United Arab Emirates
37
80
409
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سالگرہ کے موقع پر دعاؤں اور نیک تمناؤں سے نوازنے والے تمام احباب کی محبتوں کا قرضدار رہوں گا۔ کچھ کاروباری مصروفیات کے باعث آجکل غیر حاضر ہوں ان شاءاللہ ایک سے ڈیڑھ ماہ میں مکمل واپسی ہوگی۔ پرانے اسٹائل میں مکمل ڈھٹائی کیساتھ 😂
23
16
60
798
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
آپ بھی بےغیرت ہیں اور آپ کے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں اور ہاں یاد آیا🤠 تمہارے یہ سو کولڈ ججز بھی بے غیرت ہیں😎
معزز ججز اور عدلیہ کے خلاف منفی پرو پیگنڈا یا مہم چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایسا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی #DGNCCIA #NasirRizvi #RespectJudiciary
1
25
49
631
اگر Gucci والے اسے دیکھ لیں کہ ہماری کیسے مٹی پلیت کر دی نفرت کروا دی اس برینڈ سے تو اسے اب دوبارہ وہ اپنی شاپ میں وڑنے نا دیں 🤮🤢🖐🏾 @NawazSharifMNS #FreeImranKhan
15
17
2
60
1,288
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
لڑکیوں سے گزارش ہے کہ جو بہادری آپ نے شادی کے بعد دکھانی ہوتی ہے اور آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو ٹپکانا ہوتا ہے مہربانی فرما کر عشق میں وہ بہادری شادی کے لئیے ہاں کرنے سے پہلے دکھایا کریں تب صرف انکار سے بھی کام ہوسکتا ہے اور بالفرض آپ کے انکار سے کام ہونے کی امید نہ ہو تو جس آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو مارنے کا پلان بنانا ہے اسی آشنا کے ساتھ مل کر اپنے گھر والوں کے لئیے پلاننگ کرلیا کریں لوگوں نے اپنے بیٹے آپ کی عاشقی معشوقی میں قربان کرنے کے لئیے نہیں جوان کئیے ہوتے مردوں سے بھی گزارش ہے اگر آپ کی بیوی کی زندگی میں کوئ اور آ گیا ہے تو اسے عزت کے ساتھ چلتا کریں زبردستی کے رشتے نہیں چلتے بعد میں آپ اور خاندان تماشا بن کر رہ جاتے ہیں
3
6
2
35
1,714
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
اسلام و علیکم! صبح بخیر اے عرشِ عظیم کے مالک! ہمارے لیڈر کی مدد فرما، اسے اپنی حفظ و امان میں رکھ، ہر مشکل کو آسان فرما اور ہر آزمائش میں ثابت قدم رکھ۔ بے شک جسے تیری مدد نصیب ہو جائے، اسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں رہتی۔ تو ہی سب سے بڑا مددگار، بہترین محافظ اور حقیقی انصاف فرمانے والا ہے۔ یا اللہ! ہمارے لیڈر کو صحت، سلامتی، ہمت اور عزت کے ساتھ رہائی نصیب فرما۔ بے شک تیری مدد ہر طاقت سے بڑھ کر ہے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲
64
23
1
159
992
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 ⁧⁧⁧#قومی_زبان⁩⁩⁩ Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
149
85
3
212
1,724
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ایک باپ کی اس سے بڑی دلیری اور کیا ہوگی تین نوجوانوں کی لاشیں ابھی گھر بھی نہیں پہنچی تھیں کہ ٹریلر والےکو معاف کر دیا اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔ ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار تینوں بھائیوں کو کچل دیا تھا
7
23
50
815
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
میں نے یہ کلپ ابھی پورا سنا ہے۔ صدیق جان چھا گیا بھائی بالکل درست کہا کہ ڈرامے میں بھی اسے نیگیٹو کردار ملا، اس نے فوراً سے پہلے کر دیا تو حقیقی زندگی میں وہ صحافت میں پازیٹو کردار کیسے ادا کرے گی۔
2
267
934
9,969
ہم تو اسے یوسف سمجھتے تھے وہ تو یعقوب نکلا۔۔۔ اپنی قوم کے انتظار میں آنکھیں بھی گنوا دیں۔ مریم نور
18
206
3
695
7,132
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
انڈین مندوب کا اقوام متحدہ میں پاکستان کے بارے میں میں موقف! پڑھنے کے قابل 🚨🚨 اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔ ​شکریہ میڈم چیئر۔ میرا وفد پاکستان کے وفد کے بیانات کا جواب دینے کے لیے فلور لینے پر مجبور ہوا ہے۔ یہ بات نہایت مضحکہ خیز ہے کہ ایک ایسے ملک سے قانون کی حکمرانی پر لیکچرز سنے جائیں جس کا اپنا ریکارڈ اس کا مذاق اڑاتا ہے۔ ​جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان قانون کی حکمرانی کے دفاع کا دعویٰ کرتا ہے، وہیں اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔ ​ستائیسواں آئینی ترمیم پاکستان میں عدلیہ کی آزادی پر ایک بڑا وار تھی۔ یہ قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے اور ICCPR کے آرٹیکل 14 سے متصادم ہے۔ ​ایک ایسی ریاست جو اپنے فوجی حکمرانوں کو اپنی ہی عدالتوں کی پہنچ سے باہر رکھتی ہے، وہ اس کمیٹی میں قانون کی حکمرانی پر لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ​میڈم چیئر، ایک ایسا نظام جہاں کسی حکومت کو اپنی منتخب مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، ایک ایسا نظام جو ایک سابق وزیرِ اعظم کو من مانی طریقے سے جیل میں ڈالتا ہے، ایک ایسا نظام جو اپنی ہی سپریم کورٹ کی ہدایات کے برخلاف انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھتا ہے، وہ قانون کی حکمرانی کا مذاق اڑانے والا نظام ہے۔ ​ایک ایسا ملک جہاں ایک مقبول جماعت کو فوج کے زیرِ کنٹرول نام نہاد انتخابات میں بھی حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ میرے ملک کو لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ​ایک ایسا ملک جہاں فوجی عدالتیں شہریوں کو سزائیں سناتی ہیں، جہاں سپریم کورٹ کے ججوں کی زبان بند کر دی جاتی ہے اور ہر طرح سے انسانی حقوق کو کچلا جاتا ہے، وہاں قانون کی حکمرانی ایک بے معنی بات بن کر رہ گئی ہے۔ ​میں اپنے پاکستانی ساتھی سے صرف ایک ہی بات کہوں گی: اپنے لوگوں کی سنیں۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں، چیئر۔
38
387
12
1,059
31,136
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
اب دونوں ایک دوسرے کامنہ کالا کر رہے سچ بتا بتا کر عمران خان کل بھی سچا تھا آج بھی سچا ہے
1
31
3
54
636
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
یااللّہ زمانۂ جاہلیت اور بچپن میں بڑی بھول چُوک ہوئی ! حالانکہ ہم طالبِ علم تھے مگر شعور کا فقدان رہا ۰۰۰۰۰ ہمیں معاف فرمادے میرے معبود 🤲
31
74
5
292
4,037
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
نارووال کی تحصیل شکرگڑھ کے علاقے دادی پور میں انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک ماں پر الزام ہے کہ اس نے اپنے مبینہ آشنا سے شادی کی خاطر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے موسیٰ، خدیجہ اور نقیب کو مختلف دنوں میں مبینہ طور پر گلا گھونٹ کر قتل کیا، جبکہ چوتھے بچے کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم خوش قسمتی سے اس کی جان بچ گئی۔ بچوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ماں سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمہ مبینہ طور پر اپنے آشنا سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ اس واقعے نے ایک مرتبہ پھر مرد کی ان خاموش قربانیوں پر سوچنے پر مجبور کر دیا ہے جنہیں ہمارا معاشرہ اکثر نظرانداز کر دیتا ہے۔ مرد میں لاکھ خامیاں ہوں، وہ سخت مزاج ہو، غصے والا ہو، معاشی طور پر کمزور ہو یا زندگی کے معاملات میں ناکام، لیکن کتنے ہی مرد ایسے ہیں جن کی ساری جدوجہد کا محور بالآخر ان کی بیوی، بچے اور گھر ہی ہوتے ہیں۔ وہ اپنی خواہشات دفن کر دیتا ہے، اپنی خوشیاں قربان کر دیتا ہے، اپنی زندگی کے بہترین سال خاندان کو سنبھالنے میں گزار دیتا ہے۔ لیکن جب کوئی عورت اپنی ذاتی خواہشات کی خاطر تمام رشتوں سے بغاوت پر اتر آئے، تو بعض اوقات اس کی خودغرضی کی کوئی حد باقی نہیں رہتی۔ پھر نہ شوہر کی وفاداری معنی رکھتی ہے، نہ بچوں کی محبت، نہ خاندان کی عزت اور نہ ہی انسانی رشتوں کا تقدس۔ وہ اپنی خواہش کے راستے میں آنے والے ہر رشتے، ہر حد اور ہر ذمہ داری کو روندتی چلی جاتی ہے۔ اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ ایک باپ جن بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کرتا ہو، انہی بچوں کی زندگی ان کی اپنی ماں کے ہاتھوں ختم ہونے کا الزام سامنے آ جائے۔ یہ تحریر ہرگز تمام عورتوں کے بارے میں نہیں۔ بے شمار خواتین اپنے خاندان کے لیے بے مثال قربانیاں دیتی ہیں۔ یہ تبصرہ صرف ان چند خودغرض اور باغی مزاج خواتین کے رویوں سے متعلق ہے جو اپنی خواہشات کو رشتوں، ذمہ داریوں اور انسانی اقدار سے بالاتر سمجھنے لگتی ہیں۔
14
17
46
1,730
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ابو تیز دوڑ لگانے میں سب سے تیز ہے ہلی کورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے پر ڈبو شکاری کُتی کی طرح پولیس کی گرفتاری سے بچنے کے لئے بھاگا تھا ڈبو اگرچہ موٹا گول گپہ ہے لیکن بھاگنے میں اپنا ثانی نہی رکھتا @HibaFawadPk
دوڑنے میں آج بھی امریکن ایتھلیٹ Bolt دوسرے نمبر پر ہے اور پہلے نمبر پر تو آپکو معلوم ہی ہے اپنا نیا نویلا کاکڑ 😜✌️
4
5
14
786