Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33) header
Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33) profile picture

COORDINATR❤️ PMLN My Leader Nawaz Sharif is the king 👑 Maker

pakistan
Joined December 2013
Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)Photo by Gilani PMLN 🇵🇰 (@Gilani33)
اپوزیشن لیڈر بھگوڑا ہے، عثمان ڈار، آپ کا لیڈر پوری دنیا میں نشئی مشہور ہے، رہنما ن لیگ عطا تارڑ کی عثمان ڈار کی لتر پریڈ دیکھئے مگر دھوم دھام سے ذرا جھوم جھوم کے
68
555
16
1,550
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کے لئے فیصلہ دیا عدالتی فیصلے میں سب سے پہلے اسلام آباد کے شہریوں کے آئینی حقوق کی بات کی گئی ہے اسلام آباد کے شہریوں، بزرگوں، خواتین اور بچوں کی آزادانہ آمد و رفت میں کوئی تعطل پیدا نہیں کر سکتا شہریوں کو دفاتر، مارکیٹوں، دکانوں اور ہسپتالوں تک بلا رکاوٹ رسائی کا حق حاصل ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ انتہائی متوازن ہے، اسے کسی ایک فریق کے حق یا دوسرے کے خلاف قرار نہیں دیا جا سکتا حکومت تحریک انصاف سمیت اپوزیشن سے بات چیت اور مذاکرات کے لیے ہر وقت تیار ہے رانا ثناء اللہ کی قیادت میں حکومتی ٹیم خود اپوزیشن لیڈر کے چیمبر گئی اور مذاکرات کی دعوت دی وزیراعظم دو سے زائد مرتبہ اپوزیشن لیڈر کو براہِ راست مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں اپوزیشن نے وزیراعظم ہاؤس آنے سے انکار کیا تو وزیراعظم نے اسمبلی میں ان کی مرضی کی جگہ پر ملاقات کی پیشکش کی وزیراعظم نے واضح کیا کہ اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے ان کی مرضی کی جگہ جانے سے ان کے وقار میں کوئی کمی نہیں آئے گی حکومت ہر وقت بات چیت کے لیے تیار ہے، لیکن تصادم اور فتنہ فساد کا رویہ مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہہ رہے ہیں کہ حکمرانوں سے جان چھڑانے کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں، انہیں یہ بھی بتانا چاہیے کہ اس کا طریقہ کیا ہوگا پُرامن احتجاج کے دعوے کے ساتھ حکومت گرانے کی بات کیسے کی جا سکتی ہے؟ مسلم لیگ ن کے احتجاج کے دوران کبھی بھی اسلام آباد یا کسی اور شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور انتشار کے مناظر پیدا نہیں کیے گئے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گاڑیاں جلیں اور چار رینجرز اہلکار شہید ہوئے 26 نومبر کو فائرنگ کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو ان کے ثبوت بھی سامنے لائے جانے چاہئیں خطے کے جن ممالک میں فتنہ، فساد، جلاؤ گھیراؤ اور خانہ جنگی ہوئی، انہی کی مثالیں دے کر اسلام آباد آنے کی بات کی جا رہی ہے تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد میں داخل ہونے کے لیے خوش آمدید نہیں کہا جا سکتا اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو واضح طور پر پابند کیا ہے کہ کسی کو دارالحکومت کی سڑکوں پر قبضے کی اجازت نہ دی جائے – at Islamabad, Pakistan
3
3
7
698
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات وزیراعظم کی سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کا منصب سنبھالانے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
4
30
158
3,420
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
2,084
1,868
265
5,671
247,779
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
ہم نے جیتا ہے آج وہ امتحاں دنیا میں گونجتا ہے نام پاکستان جب ہم پر کوئی حملہ کردے تو دشمن کو دھول چٹاتے ہیں ہم اور امن کی بات ہو تو آگ میں پھول کھلاتے ہیں ہم
6
27
316
فرق تو پڑتا ہے باوقار سیاست سے قابل فخر قیادت سے الحمدللہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تمام ڈپازٹ واپس کر دیے geonewsurdu.tv/latest/432676 – at Malir Cantonment, Pakistan
40
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
میں نہیں جانتی عمران خان کون ہے؟ لیکن اتنا کہوں گی شہباز شریف جیسے قابل آدمی کو اگر دس سال پہلے وزیراعظم بنایا ہوتا تو یقیناً پاکستان اب تک سپر پاور ہوتا 😉😋
280
821
24
3,046
129,440
اسکو کہتے ہیں لیڈر شپ اسکو کہتے باوقار شخصیت ایسے ہوتے قوم کے فخر فیلڈ مارشل عاصم منیر قوم کا غرور اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے ایران جنگ: وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی تصدیق کردی geonewsurdu.tv/latest/430434 – at Malir Cantonment, Pakistan
58