𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586) header
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586) profile picture

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 💫We Will Shine Every Time Like a New Sun to Tell My Opponents

파키스탄
Joined May 2020
Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
🚨آج صبح دس بجے ایک میٹنگ تھی، جس میں وزیراعظم نے مجھے براہ راست کہا کہ محسن نقوی کے ساتھ بیانات کے سلسلے میں کمی لائی جائے بلکہ ایسا نہ کیا جائے، رانا ثنااللہ
12
358
3
3,344
68,365
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
آج تو شہباز گل مریم نواز کو دبوچ کے رکھ دیا سنیں چس اجائے گئ بس خواتین اس سے دور رہیں
12
244
719
24,040
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
وَلَا تَجَسَّسُوا دوسروں کے عیبوں کی تلاش میں اپنی نجی زندگی کے وہ گوشے مت بھولیے جن پر پردہ رہنا ہی آپ کے حق میں بہتر ہے۔
3
118
2
676
13,721
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
پریشان نہ ہوں اللہ ھے نہ وہ بہتر جانتا کب کیا کرنا اس پریشانی کے عالم میں اپنے اللہ پر پختہ یقین رکھو ❤️
4
121
2
513
7,304
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
آج کور کمانڈ پشاور قسمیں اٹھا رہا تھا، قران کی قسمیں دے رہا تھا، آج معروف عسکری ٹاؤٹ محمد علی مرزا کا وہ بیان یاد آیا جس میں اس نے جرنیلوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا اب اگر تم آب زم زم سے غسل کر کے کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی قسم کھاؤ تو کوئی تمہارا اعتبار نہیں کرے گا
223
1,818
41
5,610
44,098
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
بھارتی میڈیا: داؤد ابراہیم کو کب حوالے کر رہے ہیں؟ 😠 مصدق ملک: اتنا اونچا کیوں بول رہے ہیں، ثبوت لائیں، 😎 ​سوال سن کر ہی بھارتی اینکرز کا پارہ ہائی ہو جاتا ہے، نام کا خوف آج بھی برقرار ہے 😂😂 کمال ملک صاحب 👌🔥
4
187
968
29,348
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
اتنی بے حیائی ہو رہی ہے این سی سی اے اور پیمرا والے سوئے ہوئے ہیں ایم سی سی والے ٹی وی پر بیٹھ کے بہت بڑھ کے مارتے ہیں ہم یہ کر دیں گے ہم وہ کر دیں گے یہاں ان کی انکھیں بند ہو جاتی ہیں نہ انہیں سنائی دیتا ہے شاید ان کی بنائی کھو گئی ہے @NCCIAOFFICIAL
33
67
1
490
132,983
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
شہباز گل نے تو عطا تارڑ کی منجی ٹھوک دی!!! جب شہباز گل اپنے روایتی انداز میں ڈنٹونک کو پکڑ کر تیزاب سے غسل دے رہا تھا😅😂
5
117
3
315
4,794
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
اہم خبریں 🚨 ، برطانیہ کے معروف صحافی یوون رڈلی نے عمران خان کی پوری رہائی کا مطالبہ کردیا ، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونے چاہئیں۔۔۔۔show more
11
1,046
6
2,379
19,272
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
اوئے بھائی ہاتھ کب کاٹو گے دریائے چناب تو سوکھ کر ریت بن گیا، بچے ریت میں کھیل رہے ہیں تم لوگوں نے کہا تھا پانی بند کیا تو ہاتھ کاٹ دیں گے، سانس بند کر دیں گے، جنگ کر دیں گے اب انڈیا نے پانی روک بھی دیا اور تم صرف پریس کانفرنس میں ہی شیر بنے ہوئے ہو؟ کسان مر رہا ہے، فصل سوکھ رہی ہے اور تمہاری غیرت ابھی تک سوئی ہوئی ہے
1
77
159
5,145
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
میکسیکو کی خاتون کے صدر عام مسافر جہاز کی اکانومی کلاس میں 21 گھنٹہ کا سفر کر کے چین پہنچ گئیں...✈️🇲🇽🇨🇳 اپنا شاہانہ صدارتی جہاز بیچ کر غریبوں کے لیے 2 ہسپتال بنا دیےا!
15
318
5
727
21,739
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
صادق پبلک سکول کی اراضی پر ڈی ایچ اے قبضہ کرنا چاہتا ہے
45
103
1,800
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
🚨 بریکینگ نیوز!!! اڈیالہ جیل سے دو خبریں ۔۔!!🛑 پہلی خبر : عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروادی گئی ہے ۔ دُوسری خبر : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنہ کیلئے ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔!!!
13
106
728
40,844
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔ اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔ آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔ اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔ اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔ ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔ گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔ آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔ اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔ ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
95
415
17
1,523
65,176
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
خطے کی سب سے بڑی خبر ایران کا ماسٹر سٹروک امریکہ کو پھنسا لیا
10
277
1
1,158
41,349
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
🚨اہم خبر کرنل ریٹائر سعد جنہوں نے 2024 کا الیکشن چوری کیا تھا،ذرائع کے مطابق انہیں فالج ہو گیا۔
23
171
6
393
7,083
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نجم سیٹھی کی خبر کے بعد مریم نواز پریشان, اور پریشانی میں مریم نواز کپڑے تبدیل کرنا بھی بھول گئیں ۔!!!🔥🛑🛑. مریم نواز ترین چار دن سے ایک ہی لباس میں نظر آرہی ہیں ۔ چند دن پہلے مریم نواز نے ملک احمد خان سے جو ملاقات کی وہ بھی اسی لباس میں کی تھی ۔ اور آج صوبائی اسمبلی کے ممبران سے ملاقات بھی اسی لباس میں اور اسی جگہ پر کی ہے ۔ مطلب کیا مریم نواز نے تین چار دن سے کپڑے تبدیل نہیں کئے,؟ نہیں ایسا نہیں ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ, جب سے نجم سیٹھی کی خبر آئی کہ عدم اعتماد کے لیے 186 ووٹ درکار ہیں ۔ اور ملک احمد کے پاس تقریباً 170 ووٹ ہیں ۔اس خبر کے بعد مریم نواز پریشان ہو گئیں ۔ ممبران اسمبلی سے ملاقاتیں شروع کر دیں ۔ لیکن مریم نواز نے ایک ہی دن میں آٹھ دس لوگوں سے ملاقاتیں کیں ۔ اور ان کی ویڈیوز بنا کر رکھ لیں ۔ اب روز ایک ویڈیو جاری کر رہی ہیں, تاکہ لگے کہ وہ مسلسل ملاقاتیں کر رہی ہیں ۔ لیکن نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جو کہ ان کے پاس ہے نہیں ۔ شہباز گل 🚨🔥
18
433
1
2,027
64,715
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
مریم نواز کی ویڈیو بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو دیکھتے ہی مریم نے اپنا چہرہ چھپا لیا۔ اسی دوران سیکیورٹی اہلکار شہری سے موبائل فون لینے کی کوشش کرتے رہے۔ آخر ایسا بھی کیا تھا ویڈیو میں؟
23
412
10
1,235
44,817
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے
1
3
21
588
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
نون لیگ کے وزیر راجہ ثاقب مجید، ان کے بیٹے اور مظفرآباد میں مسلح کارروائیوں کے مناظر! پولیس کی موجودگی اور حکومت و اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ سرپرستی پر سنگین سوالات۔ ویڈیو ثبوت سامنے ہیں، کارروائی کیوں نہیں ہوتی؟
50
1,486
22
2,939
107,326