گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804) header
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804) profile picture

خان کی سپورٹر ہوں اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ حق کے لیے لڑتی ہوں سچائی کے لیے لڑتی ہوں #socialmediaactivist

Dubai, United Arab Emirates
Joined March 2025
Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)Photo by گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ (@Gullg804)
🚨🚨🚨 میں نے ٹویٹر درس اور تدریس کے لیے شروع نہیں کیا جسے سمجھ میں اتا ہے خوش رہیں جسے سمجھ میں نہیں اتا مجھ سے دور رہو اور میری ائی ڈی سے بھی @Gullg804
52
103
2
274
18,548
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#ادبی_رنگ #عاطفی_رنگ اُنہیں پتہ ہے میرے دل کی ہستا حالت کا مکان کیسا ہے گھر کے مکین جانتے ہیں
سوشل میڈیا پر دوستوں کی کوئی کمی نہیں رہی، بہت سے لوگ ملے، بہت سی دوستیاں بنائیں، بہت سے رشتوں کو دل سے نبھایا، مگر آج بھی جب زندگی کا کوئی مشکل وقت آتا ہے تو خود کو پہلے سے بھی زیادہ اکیلا محسوس کرتی ہوں۔ اور پھر آہستہ آہستہ وہی لوگ اجنبی بن جاتے ہیں جنہیں کبھی اپنا سمجھا تھا۔
6
6
94
ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے💔💔 #اردو_زبان
6
20
23
339
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے بول زباں اب تک تیری ہے #اردو_زبان
7
11
174
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
وحشتِ ہجر تھی، اور میں نے بے سبب..... لوگوں کو الزام دئیے لہجوں کے ۔!! 🌒🥀♣️
6
3
26
358
یہ داغ داغ اجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں
شکستہ کھوکھلا سا دل ادب میں سہہ گیا سب کچھ
1
1
6
106
عمران خان کو کئی ماہ بعد وکیل سے ملاقات کی اجازت ملی۔ اس عرصے میں صحت کے بارے میں باقاعدہ اور شفاف معلومات نہ ملنا تشویش کا باعث ہے۔ قیدی کی صحت پر پردہ ڈالنا قابل قبول نہیں۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
5
122
حکومت کہتی ہے کہ طبی رپورٹس میں کوئی سنگین مسئلہ نہیں مگر خاندان اور وکلاء اس بات سے اتفاق نہیں کرتے۔ شفافیت کے لیے آزاد میڈیکل بورڈ اور ذاتی ڈاکٹر کی موجودگی ضروری ہے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
6
3
61
اڈیالہ جیل میں طبی سہولیات عام قیدیوں کے لیے بھی محدود ہوتی ہیں۔ ایک سابق وزیراعظم اور کرکٹ لیجنڈ کو خصوصی طبی توجہ درکار ہے۔ انہیں شفاء جیسے جدید ہسپتال میں منتقل کیا جائے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
4
6
96
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خاندان بار بار تشویش کا اظہار کر چکا ہے۔ ان کے بیٹے بھی باہر سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ سیاسی قیدی کو طبی سہولیات سے محروم رکھنا بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیاروں کے خلاف ہے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
5
88
جیل میں طبی معائنے ہوتے رہتے ہیں مگر تفصیلی رپورٹس اور آزاد ڈاکٹروں تک رسائی محدود رہتی ہے۔ جب مریض کی صحت پر سوالات اٹھ رہے ہوں تو اسے مناسب ہسپتال میں منتقل کرنا بنیادی انسانی حق ہے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
4
75
عمران خان کی بہنیں بھی متعدد بار حراست میں لی گئیں۔ سیاسی اختلافات کی بنیاد پر پورا خاندان نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ صرف ایک شخص کے خلاف کارروائی نہیں بلکہ پورے خاندان کو دبانے کی کوشش ہے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
7
7
99
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرنا آئینی حکم کی خلاف ورزی ہے۔ مختصر طبی معائنہ کر کے واپس بھیجنا اصل مسئلے کا حل نہیں۔ زندگی کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
18
25
332
عمران خان کی بیوی بشریٰ بی بی بھی جیل میں ہیں اور ان کی آنکھوں کا مسئلہ بھی تشویش کا باعث ہے۔ خاندان کے دونوں افراد ایک ہی جگہ قید ہیں اور طبی سہولیات محدود ہیں۔ یہ خاندانی سطح پر ہدف بنائے جانے کی واضح مثال ہے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
9
9
124
حکومت کا دعویٰ ہے کہ عمران خان فٹ ہیں مگر ان کے وکلاء اور خاندان کہتے ہیں کہ نظر کمزور ہو رہی ہے اور مناسب علاج نہیں مل رہا۔ جیل کی محدود سہولیات میں سنگین بیماری کا علاج ممکن نہیں۔ ۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
13
1
12
180
عمران خان 2023 سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ ان کی آنکھوں کا مسئلہ (رائیٹ سنٹرل ریٹینل وین اوکلوژن) بار بار سامنے آیا۔ سپریم کورٹ نے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا مگر انہیں مختصر چیک اپ کے بعد واپس بھیج دیا گیا۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
9
11
151
ہم وقت کے ہاتھوں بدل تو گئے مگر دل کے ارادے نہیں بدل سکے تم نے تو راستے بدل لیے ہم تمہاری یادیں نہیں بدل سکے #اردو_زبان
1
8
1
16
266
خاموش لبوں کی صدا کون سنے بکھرے ہوئے دل کی دعا کون سنے ہر شخص یہاں اپنی کہانی میں گم کسی اور کے درد کی بات کون سنے #اردو_زبان
1
7
14
154
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جب بھی خود کو کمزور محسوس کروں, یہ چہرہ دیکھ کر, حوصلے پہاڑوں سے مظبوط ہو جاتے ہیں!!♥️
23
543
5
2,393
12,951
گل عائزہⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بڑے بول پتلو کو لے ڈوبے : حادثہ سے کچھ روز قبل ارم محمود کو دیے گئے انٹرویو میں مسٹر پتلو نے جو تکبرانہ جملے بولے ، ملاحظہ کریں ۔۔۔۔ 1۔ میری دلہن کون ہے یہ جاننے والے پریشان نہ ہوں میں نے ان کے گھر رشتہ نہیں کیا ۔۔۔۔ 2۔ دلہن کو منہ دکھائی میں چمی دونگا ۔۔۔ 3۔ شاپنگ کرنے جاؤں تو قیمت یا ٹیگ نہیں دیکھتا ، میرے اندر اتنی طاقت ہے کہ بغیر قیمت پوچھے چیز خرید لوں ۔۔۔ 4۔ بارات کی ہر گاڑی میری ذاتی ملکیت ہوگی ، میری اپنی دس گاڑیاں ہیں ، پھر دوستوں کی بے شمار قیمتی گاڑیاں ہیں ۔ میری عادت نہیں کہ رینٹ پر گاڑیاں لے کر شوشا کروں ۔۔۔ 5۔ میں پتلو ہوں ، یعنی کنگ ہوں ، میری شادی پر جتنا مرضی خرچہ ہو میں افورڈ کرسکتا ہوں ۔۔۔۔ 6۔ جو کنگ ہوتا ہے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی ، دنیا کچھ بھی کہے وہ کنگ ہوتا ہے ۔۔۔۔ 7۔ میری وجہ سے جن لڑکیوں کے دل ٹوٹے ان سے گزارش ہے کہ اب ٹل جائیں مجھے کوئی اور کام کرنے دیں
46
56
8
322
98,503
انسان کو ہر انسان کی قدر کرنی چاہیے رزق اور غربت اللہ کے ہاتھ میں ہے اپنے اندر انسانیت اور اخلاق رکھو #اردو_زبان
1
4
4
46