Ali Hassan (@H5snA) header
Ali Hassan (@H5snA) profile picture

Follow bake 💯

Joined February 2023
Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)Photo by Ali Hassan (@H5snA)
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
4
2
18
1,320
THIS IS HORRIFIC! F*CK ISRAEL!!
736
33,840
489
65,702
911,865
Ali Hassan retweeted
🔴 ہم غزہ میں بچوں کی ایک نسل کو کھونے کے دہانے پر ہیں۔ - اقوام متحدہ
27
1,341
10
2,623
26,709
Allah is Al Haq! I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party. Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately! Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
1,810
26,243
469
59,868
1,045,307
کیا ان کے خلاف قومی املاک کو جلانے اور سڑکیں بلاک کرنے پر دہشتگردی کے مقدمے ہونگے؟
سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج ، مین پشاور روڈ دونوں اطراف سے بلاک ۔
123
1,766
22
4,484
36,832
خبر یہ ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلہ کے بعد ثانیہ عاشق سمیت ن لیگ کی 14 خواتین قومی اسمبلی سے فارغ ہوگئی جبکہ پیپلزپارٹی کی 5 اور مولانا فضل الرحمن کی 3 خواتین باہر اب انکو مہنگائی نظر آنے کا امکان ہے😂
26
3,648
8
14,577
82,793
بیشک میرا رب، میرا اللہ ”الحق“ ہے! میں نے چیف الیکشن کمشنر کے اپنے اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بغض و تعصب کی بار بار نشاندہی کی ہے اور اس باب میں پیہم تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے، جس نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور تعصب کو ثابت کیا ہے، سے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت ہوئی ہے۔ ہم کروڑوں پاکستانی ووٹرز اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے حمایتوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین فی الفور مستعفیٰ ہوں۔ اس کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لازماً خود کو میرے اور پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تمام مقدّمات سے الگ کریں۔
1,019
18,596
216
41,491
683,109
آئین توڑا قانون توڑا جمہوریت تباہ کی دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کیا اور آج اکیلا ہے صاحب ، سب ایک ایک کر ساتھ چھوڑ جائینگے
260
3,650
62
9,679
79,722
صاحبزادہ حامد رضا بھائی واقعی بڑے انسان ہیں۔
مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو ملتی یا سنی اتحاد کونسل کو ایک ہی بات ہے کیونکہ اصل مینڈیٹ عمران خان کا تھا۔۔۔! ہمارے نوٹس میں آیا تھا کہ فارورڈ بلاک بنا کر لوگوں کو زبردستی مختلف جماعتوں میں بھیجنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہماری کوشش تھی کہ تمام ارکان کو ایک پارٹی کے نیچے لے آئیں تاکہ وہ پارٹی پالیسی کیخلاف نہ جا سکیں، سنی اتحاد کونسل کے چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا کی آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو @_SahibzadaHamid @NaveedSiddiquii
11
2,457
6
10,897
82,385
صاحبزادہ صاحب کی آواز میں آواز ملاؤ او بولو تے سہی یار۔۔۔ عمران خان۔۔۔۔۔۔۔!! عمران خان۔۔۔۔۔!!
او بولو تے سہی یار۔۔۔ عمران خان۔۔۔۔۔۔۔!! عمران خان۔۔۔۔۔!!
80
2,532
61
8,791
89,426
Ali Hassan retweeted
Imran Khan and PTI all over international media today !
71
5,590
53
15,245
193,716
😂😂😂
399
2,475
89
9,218
129,368
لاہور ہائیکورٹ، صنم جاوید کی گواجرنوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری سینئر قانون دان میاں علی اشفاق کے مدلل دلائل کے بعد عدالت نے صنم جاوید کی رہائی کا حکم جاری کیا تھا عدالت نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا فیصلہ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا تفتیشی افسر کے پاس درخواست گزار کو مقدمے میں نامزد کرنے کے کوئی شواہد موجود نہیں فیصلہ درخواست گزار کو گواجرنوالہ کے میں مقدمہ بدنیتی کی بنیاد پر درج کیا گیا فیصلہ درخواست گزار کو مقدمے سے فوری طور پر ڈسچارج کیا جاتا ہے فیصلہ ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل نے بیان دیا کہ صنم جاوید کے خلاف مزید کو ئی مقدمہ درج نہیں ہے فیصلہ صنم جاوید کو فوری جیل سے رہا کیا جائے فیصلہ تفتیشی افسران کی جانب سے درخواست گزار کو بار بار ایک نوعیت کے مقدمے میں نامزد کرنا بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے فیصلہ درخواست گزار کو رہائی کے بعد بار بار گرفتار کرنے کا مقصد عدالتی نظام کو شکست دینا ہے فیصلہ ڈپٹی کمشنر لاہور اور گوجرانولہ نے جیل میں ہونے کے باوجود درخواست گزار کے نظر بندی کے احکامات جاری کیا اس میں کردار ادا کیا فیصلہ ڈپٹی کمشنرز کے کردار سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے مگر عدالت بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئئ کارروائی نہیں کر رہی فیصلہ عدالت امید کرتی ہے کہ ڈپٹی کمشنرز آئندہ عدالتی احکامات کو مایوسی نہیں کریں گے فیصلہ جسمانی ریمانڈ دینے والی عدالتوں کو بھی ریمانڈ دیتے ہوئے آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کو سامنے رکھنا چاہیے فیصلہ عدالت نے فیصلے کی کاپی جوڈیشل افسران ،ائی جی اور تمام ڈپٹی کمشنر کو بھیجنے کی ہدایت کردی
54
1,190
7
3,811
105,079
ڈاکٹر یاسمین راشد صنم جاوید خان عالیہ حمزہ ملک Welcome to assemblies ladies
182
2,785
41
12,167
92,235
آج شاہراہ دستور پہ پھر Prison Van آئی تھیں آج پھر ٹرک آئے تھے۔ یہ سلسلہ بند کرو ! اب شاہراہ دستور پہ آئین کی حکمرانی ہوگی ! انشاءاللّٰہ
88
4,319
14
19,528
218,183
اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کچھ بھی کہیں لیکن تحریک انصاف سے اسکا انتخابی نشان تو انہوں نے ہی چھینا تھا اب وہ کہتے ہیں میرے فیصلے کی غلط تشریح ہوئی لیکن طاقتور حلقوں کے کچھ ترجمان تو بہت پہلے سے کہہ رہے تھے کہ تحریک انصاف کو بلا نہیں ملے گا انہیں کیسے پتہ تھا؟ قاضی صاحب کا فیصلہ تو بہت بعد میں آیا یہ سب کیا تھا؟
"اگر ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے کیے وعدے پورے نہ کیے تو ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی اور۔۔۔" دیکھئے حامد میر کا تجزیہ
235
3,199
39
10,190
442,025
"اے پُتر ہٹاں تے نئیں وِکدے"
286
3,988
63
14,097
151,962
الیکشن کمیشن کے سربراہ و ممبران نے انتہائی غیر آئینی جرائم کا ارتکاب کیا، انہیں معافی ملنا و دینا ملک و قوم کے ساتھ آخری حد کی غداری ھوگی- ان کے خلاف ھر صورت کاروائی کرنا ھوگی- آج نہیں تو کل-
72
3,048
25
8,899
68,199
قاضی صاحب کو باعزت طور پر مستعفی ہوجانا چاہئیے
610
5,935
147
20,199
165,733
بلا لینے والا فیصلہ پھر غلط ثابت الیکشن کمیشن کی نااہلی ثابت 8 فروری کے انتخابات کی کیا قانونی حیثیت رہ گئی؟
205
5,285
35
17,981
136,469
یہ کوئی عام فیصلہ نہیں بلکہ تاریخ لکھی گئی ہے ظلم، جبر، فسطائیت کے خلاف ۔۔ جسٹس منیر اب نہیں آئے گا انشاء اللّٰہ
48
2,084
10
7,905
92,341