M.Hasnain (@HAAwan6) header
M.Hasnain (@HAAwan6) profile picture
Joined December 2022
Photo by M.Hasnain (@HAAwan6)Photo by M.Hasnain (@HAAwan6)
کراچی: امیر جمعیت علمائے اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمان کی پیر صاحب پگاڑا کی رہائش گاہ آمد پیر صاحب پگاڑا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے۔دونوں رہنماؤں کا اتفاق دونوں رہنماؤں نے کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں پس رہے ہیں جبکہ حکمران خوابِ غفلت میں ہیں۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور مشترکہ جدوجہد کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ جے یو آئی مارچ 2027 میں سکھر میں عالمی امن اجتماع منعقد کررھی ھے جس میں پیر صاحب پگاڑا کو شرکت کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کرلی اور انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ملاقات میں ملک کے معاشی نظام، بالخصوص آبادگاروں، زمینداروں اور ہاریوں کو درپیش مشکلات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عام آدمی اسی طرح مہنگائی کے بوجھ تلے دبا رہا تو ملک مزید انتشار کا شکار ہو جائے گا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ سیاسی کارکنان شائستگی اور اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ ملاقات میں پیر صاحب پگارا کے ہمراہ ان کے بھائی پیر صدرالدین شاہ راشدی ٫ صاحبزادے سید راشد شاہ ٫ جی ڈی اے کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر صفدر علی عباسی ٫ سردار عبد الرحیم حسینین مرزا معظم علی خان عباسی محمد خان جونیجو مظفر حسین بروھی موجود تھے ملاقات مولانا عبدالقیوم ہالیجوی، اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو،نصیر احمد احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر سومرو،انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکھو ودیگر بھی شریک تھے۔
3
139
1
272
3,025
We will tell you just wait little bit #ایوان_نہیں_میدان
2
45
44
1,083
ان جواں جذبوں کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی ، تابانی سلامت رہے الحمدللہ ❤️ ٹاپ 1 پر #ایوان_نہیں_میدان
13
400
12
564
8,908
میں اپنے قائدمحترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آنے والی تحریک کو سوشل میڈیا اور زندگی کے ہر پلیٹ فام پہ مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں. #ایوان_نہیں_میدان
31
675
19
1,664
18,954
اگر مولانا صاحب کے بال کو بھی خراش لگا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے۔ #مولانا_پر_قربان
44
226
5
603
7,853
الہی پیارے قائد کو سلامت ہر گھڑی رکھنا ! خزاں کی دھوپ سے محفوظ انکی زندگی رکھنا ! جان اور مال سب کچھ #مولانا_پر_قربان
6
178
7
219
4,005
M.Hasnain retweeted
قائد محترم کے قافلے کے قریب فائرنگ جیسی بزدلانہ عمل قابل قبول نہیں، ریاست قائدین کو سیکورٹی فراہم کریں۔ اس حوالے سے ہنگامی ہیش ٹیگ 👇👇👇 #مولانا_پر_قربان
6
208
3
278
3,876
M.Hasnain retweeted
نیازی واقعی امریکی اور یہودی دلال ہیں ایک بار بھر اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بصیرت کو صد سلام #عمران_امریکی_دلال
3
113
129
2,447
ایسا شخص بھی کہتا ہے کہ میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مولانا نھیں مانتا ! #عمران_امریکی_دلال
62
323
6
606
16,920
جو اپنی بیٹی کو اپنا نام نہ دے سکا وہ ہمیں اخلاقیات سیکھاتا ہے #Justice4TyrianKhan
38
12
یوتھیوں جواب دو #Justice4TyrianKhan
10
1
It was rightly said that this was not a freedom march but a wandering march. #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
31
552
18
369