Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ"
ہر صبح کا اجالا دل میں روشنی بھر دے،
ہر دُعا آپ کی عرش پر قبول ٹھہرے،
خدا کرے زندگی کا یہ نیا دن آپ کو،
سکونِ قلب اور بے پناہ خوشیاں دے
#اردو_زبان
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ"
صبح کی یہ پیاری ساعتیں مبارک ہوں،
آپ کے تمام رنج و غم کافور ہوں،
ربِ کریم آپ کے رزق میں اتنی برکت دے،
کہ راستے کی ہر مشکل آسان ہو جائے
آمین
#اردو_زبان
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
یزید کے سامنے ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم نے پہلے بھی مزاحمت کی ہے، اور اب بھی پوری طاقت اور حوصلے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔✊🔥
#FreeImranKhan
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
وہ اپنے صوبے کی عوام کے حق کے لیے لڑ رہا تھا، مگر اس کے اپنوں نے ہی اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا۔
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وَإِنَّ رَبَّ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ
(اور بے شک آپ کا رب لوگوں پر بڑا فضل کرنے والا ہے)
اے پروردگار! ہم پر اپنا خاص فضل اور کرم نازل فرما۔
ہمیں ہماری توقعات سے بڑھ کر عطا کر کے مالامال کر دے، آمین!
#اردو_زبان
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا"
دُعا ہے کہ اس خوبصورت صبح کے ساتھ،
آپ کی ہر مشکل کا بہترین حل نکل آئے،
زندگی کی تپش میں ٹھنڈک گھل جائے،
اور دل ہر غم اور پریشانی سے آزاد ہو جائے
آمین #اردو_زبان
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے غفور الرحیم! اس مبارک دن کے ہر لمحے میں ہمیں اپنی نگہبانی اور حفاظت میں رکھ،
ہمارے تمام چھوٹے بڑے اعمال کو اپنی رضا اور خوشنودی کے مطابق بنا دے،
ہمارے رزق میں برکت، سکون اور حلال فراوانی کی وسعت عطا فرما،
#اردو_زبان
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ۚ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ"
(جو لوگ ایمان لائے اور تقویٰ اختیار کرتے رہے، ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی، یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔) — سورۃ یونس (63-64)
یا اللہ! اس روشن صبح کے صدقے ہمارے دل میں اپنا سچا خوف اور تقویٰ پیدا فرما،
ہمارے لیے دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیوں اور بشارتوں کے دروازے کھول دے،
ہمارے تمام ادھورے کاموں اور مالی الجھنوں کو اپنی رحمت سے آسان فرما،
اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ اور کامیاب بندوں میں شامل رکھ۔ آمین! 🤲
#اردو_زبان
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کی پسند یا ناپسند کے بجائے اپنے مقصد اور اصولوں کے مطابق فیصلے کیے۔ یہی ثابت قدمی آج بھی ان کی پہچان ہے۔
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 ہونے اور تنہائی کے باعث ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونے کا انکشاف۔
سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے اور انہیں فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مَّجِيبٌ" (سورہ یونس: 61)
یہ صبح آپ کی زندگی میں بہار بن کر آئے،
غموں کے بادل ہمیشہ کے لیے چھٹ جائیں،
ربِ کریم آپ کی ہر پکار کو شرفِ قبولیت بخشے،
اور دونوں جہاں کی بھلائیاں آپ کا مقدر بن جائیں۔
#اردو_زبان
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ"
ہر صبح کا اجالا دل میں روشنی بھر دے،
ہر دُعا آپ کی عرش پر قبول ٹھہرے،
خدا کرے زندگی کا یہ نیا دن آپ کو،
سکونِ قلب اور بے پناہ خوشیاں دے
#اردو_زبان
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 ہونے اور تنہائی کے باعث ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونے کا انکشاف۔
سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے اور انہیں فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
بشری بی بی کی بہن نے انکشاف کیا ہے کہ بشری بی بی کو دونوں آنکھوں سے نظر آنا بند ہو گیا ہے۔
اور ان کی دوسری آنکھ کا آپریشن بھی 16 نومبر کو ہونے جا رہا ہے۔
یہ ظلم کی انتہا ہے پاکستانیوں جو عمران خان اور ان کی فیملی کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
اگر مجھے وزیراعظم بننے کا موقع ملا تو میں انشاءاللہ عمران خان جیسا لیڈر بننا چاہوں گا!!
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں سچ کا خدا ہے۔ الحق ہے۔ سچ سامنے لے آیا!
شہباز شریف صبح 7 بجے اٹھ جاتا ہے ، 7 بجے اٹھنے سے ملک ٹھیک ہوجاتا ہے تو بسم اللّٰہ
میرا مالی صبح 6 بجے اٹھ کر کام شروع کر دیتا ہے 🤣🤣
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 ہونے اور تنہائی کے باعث ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونے کا انکشاف۔
سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے اور انہیں فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
سلامِ صبح! دُعا ہے اس نئے دن پر،
آپ کی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے،
جو خواب آنکھوں میں سجائے ہیں آپ نے،
وہ سب حقیقت کا روپ دھار جائیں
آپ سب کا نیا دِن پُر سکون اور خوشگوار رہے
آپ کا ہر قدم رضائے الٰہی کی جانب اُٹھے آمین ۔
#اردو_زبان
♔︎ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 ♔︎ retweeted
لگا رکھی ہیں بلاوجہ کی پابندیاں اُن کہ مجازی خُدا نے،لیکن پھر بھی وہ چُھپ چُھپا کہ میرے شعر پڑھ لیتی ہے۔۔ 🥀🤎
#اردو_زبان

















