عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804) header
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804) profile picture

Behind a calm smile, there is a soul that is exhausted from fighting invisible battles.

Paris🪐
Joined December 2023
Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر سلامِ صبح! دُعا ہے اس نئے دن پر، آپ کی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے، جو خواب آنکھوں میں سجائے ہیں آپ نے، وہ سب حقیقت کا روپ دھار جائیں آپ سب کا نیا دِن پُر سکون اور خوشگوار رہے آپ کا ہر قدم رضائے الٰہی کی جانب اُٹھے آمین ۔ #اردو_زبان
4
8
8
19
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 ہونے اور تنہائی کے باعث ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونے کا انکشاف۔ ​سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے اور انہیں فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ ⁦#ShiftImranKhantoHospital⁩ ⁦#StopRiskingKhansLife⁩
5
5
54
ظلم اور جبر کی ہر آندھی کے سامنے وہ چٹان بن کر ڈٹ گئے، عمران خان اور ان کے اہل خانہ نے ثابت کر دیا کہ حقیقی حوصلہ کبھی نہیں جھکتا، یہ عزم اور استقامت آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ روشن مثال رہے گی۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
14
9
45
اگر آپ ہم سے عمران خان چھینیں گے تو اسکا مطلب آپ مجھ سے میرا مستقبل چھیننا چاہتے ہیں، عمران خان کی صورت میں میری نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے، عمران خان واپس وزیراعظم بنے گا اور پاکستان اپنے اچھے دن دیکھے گا۔ #FreeImranKhan
1
26
30
343
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
21
27
378
ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ اغواہ ہے، صوبے کا اسپیکر اغواہ ہے، لیکن عدالتیں سہولت کاری کر رہی ہیں، بروز حشر ان سہولت کار ججوں کا بہت عبرت ناک حساب ہو گا۔ ، کیونکہ یہ انصاف فراہم کرنے کی بجائے انصاف کا قتل کر رہے ہیں۔
17
20
251
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اگر مجھے وزیراعظم بننے کا موقع ملا تو میں انشاءاللہ عمران خان جیسا لیڈر بننا چاہوں گا!!
8
8
9
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں سچ کا خدا ہے۔ الحق ہے۔ سچ سامنے لے آیا! شہباز شریف صبح 7 بجے اٹھ جاتا ہے ، 7 بجے اٹھنے سے ملک ٹھیک ہوجاتا ہے تو بسم اللّٰہ میرا مالی صبح 6 بجے اٹھ کر کام شروع کر دیتا ہے 🤣🤣
8
8
11

آج سوال عمران خان کی سیاست کا نہیں ان کی زندگی اور صحت کا ہے۔ ایک بیمار انسان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟ #FreeImranAndFamily
33
3
50
512
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر سلامِ صبح! دُعا ہے اس نئے دن پر، آپ کی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے، جو خواب آنکھوں میں سجائے ہیں آپ نے، وہ سب حقیقت کا روپ دھار جائیں آپ سب کا نیا دِن پُر سکون اور خوشگوار رہے آپ کا ہر قدم رضائے الٰہی کی جانب اُٹھے آمین ۔ #اردو_زبان
4
8
8
19
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان جیسا بہادر لیڈر پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں پیدا نہیں ہوا جس نے نظام کو ننگا کر دیا ہے پوری قوم کے سامنے۔
2
30
132
1,064
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یاد رکھو اگر عمران خان کے بال کو بھی ہاتھ لگایا تو خیر نہی ہوگی
8
7
15
یاد رکھو اگر عمران خان کے بال کو بھی ہاتھ لگایا تو خیر نہی ہوگی
8
7
15
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بشری بی بی کی بہن نے انکشاف کیا ہے کہ بشری بی بی کو دونوں آنکھوں سے نظر آنا بند ہو گیا ہے۔ اور ان کی دوسری آنکھ کا آپریشن بھی 16 نومبر کو ہونے جا رہا ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے پاکستانیوں جو عمران خان اور ان کی فیملی کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔

انتخابی اصلاحات کی اصل شرط: نگران سیٹ اپ کی غیر جانبدارانہ شفافیت! ​جب تک پرچی والا مشکوک نظام رہے گا، شفافیت مشکل ہے۔ جب ہمسایہ ملک بھارت سالوں سے الیکٹرانک ووٹنگ پر ہے، تو ہم کب ڈیجیٹل ہوں گے؟
18
23
352
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
دِل میں پاکستان ہے دستور کی طرح عشق عمران ہے منشور کی طرح #FreeImranKhan
34
37
371
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کی پسند یا ناپسند کے بجائے اپنے مقصد اور اصولوں کے مطابق فیصلے کیے۔ یہی ثابت قدمی آج بھی ان کی پہچان ہے۔
26
29
382