HINA ARZOO (@HAINA786) profile picture

اپنی زندگی ہے اپنے انداز میں جییں

Lahore, Pakistan
Joined January 2024
Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔ لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
35
344
4
1,132
69,084
نوجوان نسل کا مستقبل داؤ پر لگا ہے😡 ٹک ٹاک پر ایسے مواد پر پابندی وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
6
24
147
32,492
بابر کو باز رکھا جا سکے۔ پھر اگلے تین سال تک۔ بابر کو مختلف طریقوں سے اتنا ٹارچر کیا گیا کہ۔ وہ جب بھی۔ کریز کی طرف جاتا ہے۔ سینکڑوں سوالات اس کے دماغ میں گھوم رہے ہوتے ہیں۔ وہ لوہے کے اعصاب کا مالک نہیں ایک عام سا بچہ ھے۔ بھول گیا وہ کتنا بڑا بیٹر ھے 5/5
7
12
346
میں پہلے نمبر پر آئی۔ بابر نے آ ئی سی سی کے تمام ایوارڈ پر دو سال تک قبضہ کئے رکھا اسی دوران سازش تیار ہوئی۔ میڈیا میں لوگ خریدے گئے۔ جنہوں نے بابر کے خلاف ایک منظم مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ تاکہ بابر کے پائوں باندھے جائیں۔ دنیا کے تمام ریکارڈ جن پر اس کی نظر پڑہ چکی تھی 4/5
1
7
12
354
بخوبی کیا۔ رمیز راجہ۔ پوری کہانی بیان کرتے ہیں کہ باہر پاکستان کرکٹ کو بہتری کی طرف لے جا رہے تھے۔ 2021 ٹی ٹونٹی سیمی فائینل پاکستان نے ناقابلِ شکست سیمی فائنل کھیلا 2022 ٹی ٹونٹی فائنل بابر کی کپتانی میں کھیلا بابر کی کپتانی میں پہلی بار پاکستان کی ٹیم ون ڈے رینکنگ 3/5
1
8
15
332
شہرت یافتہ مبصر رمیز راجہ نے ایک بیان میں کہا۔ کہ کچھ لوگ صرف بابر کو تباہ کرنا چاہتے تھے۔ لیکن ایک بابر کو گراتے گراتے وہ پاکستان کرکٹ کا سارا سسٹم گرا گئے یہ فقرہ ھم نے بار ہا لکھا لیکن مافیاز نے اپنا نمائندہ عاقب جاوید بورڈ میں شامل کراو لیا تھا جس نے اپنا کام 2/5
1
12
17
1,274
وہ لوہے کے اعصاب والا نہیں تھا۔ تین برس تک اس کے دماغ کو چوٹییں لگا لگا کر چھلنی کیا گیا۔ وہ عام سا لڑکالاہور کی گلیوں والا زیادہ تعلیم نہیں زیادہ شعور نہیں کیسے برداشت کرتا۔ وہ صرف بیٹنگ کرنا جانتا تھا۔ وہ ہار گیا۔ بیٹنگ بھی بھول گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین 1/5
2
13
30
2,749
🚨 دہشت گرد تنظیم UBA کے حملے کا دعویٰ غیر مصدقہ ہے۔ بھارتی پراپیگنڈا اکاؤنٹس دہشت گردوں کے دعووں کو خبر بنا کر پیش کرنا بند کریں! چیک پوسٹ پر حملے کو آزادی کی جدوجہد نہیں، کھلی دہشت گردی کہتے ہیں۔ بلوچستان پاکستان تھا، ہے اور رہے گا! 🇵🇰 #Balochistan #PakistanArmy
فیک نیوز الرٹ 🚨🚨 انڈیا سے منسوب شدہ پراپیگنڈا پراکسی اکاونٹ @BalochistanPost نے یونائیٹڈ بلوچ آرمی (UBA) کا دعویٰ شیئر کیا ہے کہ انہوں نے بولان (مچ تحصیل، آب گم اور گیثانی کے درمیان) میں فوجی چیک پوسٹ پر سنائپر/فائرنگ حملہ کیا اور ایک فوجی ہلاک و متعدد زخمی کیے ہیں۔ حقائق یہ ہیں: UBA ایک پابند دہشت گرد تنظیم ہے جو پاکستان اور سوئٹزرلینڈ سمیت متعدد ممالک میں ممنوع ہے۔ یہ BLA سے الگ ہوئی گروپ ہے اور بھارتی سرپرستی والے فتنہ الہندوستان کے نیٹ ورک کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس مخصوص واقعے کی کوئی آزاد تصدیق یا آئی ایس پی آر/سیکیورٹی فورسز کی طرف سے کوئی سرکاری تصدیق موجود نہیں۔ صرف گروپ کے اپنے ترجمان مزار بلوچ کا بیان اور ان کے پرچار چینلز (زرمبش، ٹی بی پی وغیرہ) پر دعویٰ چل رہا ہے۔ - ایسے گروپ معمول کے مطابق مبالغہ آمیز اور غیر تصدیق شدہ "کامیابیاں" کا دعویٰ کرتے رہتے ہیں تاکہ پروپیگنڈا چلایا جا سکے۔ جبکہ حقیقت میں سیکیورٹی فورسز مسلسل ان کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کر رہی ہیں اور ان کے کئی ارکان کو ختم کیا جا چکا ہے۔ UBA جیسے گروہ جب خود فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری لیتے ہیں تو وہ اپنی دہشت گرد شناخت خود ثابت کر دیتے ہیں۔ یہ "آزادی" کی لڑائی نہیں، ریاست کے خلاف دہشت گردی ہے جو عام بلوچ عوام کو بھی متاثر کرتی ہے۔ پاکستان آرمی اور سیکیورٹی فورسز بلوچستان سمیت پورے ملک میں فتنہ الہندوستان اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بولان اور دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام، سیکورٹی اور استحکام کی کوششیں جاری ہیں۔ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔ دہشت گردوں کے دعووں پر آنکھ بند کر کے پروپیگنڈا پھیلانے والے اکاؤنٹس حقیقت سے دور رہتے ہیں۔ سچائی اور ریاست کی طاقت کے سامنے ایسے دعوے زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔
25
23
744
ایک ہی وقت میں جیل میں بہت بڑی گیم بھی کھیل رہا ہے اور رہائی کے لیے منت ترلے بھی کررہا ہے۔ڈٹ کے بھی کھڑا ہے۔اس پر ظلم بھی بہت ہورہا ہے، وہ عالم اسلام کا لیڈر بھی ہے مگر کوئی اسلامی رہنما یا ملک اسکے لیے آواز نہی اٹھاتا، سب راتوں کو جیل میں جاکر پاوں بھی پڑتےہیں لیکن ججز کو این آراو کے لیے خط بھی لکھ رہا ہے مذاکرات کی بھیک بھی مانگ رہا ہے جیل میں سہولیات پر گلے شکوے بھی کررہا ہے آخر کیسے.؟
1
11
10
933
بس اس کی کمی رہ گئی ھے ٹکٹ لگا دیں دلہن دیکھنے پر 🤦🏻‍♀️ اگر گاڑی کا بونٹ گرم ہو گیا تو دلہن کی تشریف کی کیا پوزیشن ہوگی 🤣
2
13
18
2,102
پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانے کے لیے انتظامی اصلاحات ناگزیر ہیں۔ نئے صوبے بنائیں، اختیارات عوام کی دہلیز تک پہنچائیں اور ہر علاقے کو صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، روزگار اور زراعت میں یکساں ترقی کے مواقع دیں۔ مضبوط صوبے، خوشحال عوام، مستحکم پاکستان! 🇵🇰 #صوبے_بناو_پاکستان_سنوارو
1
37
38
772
وینا ملک کو کیا ہو گیا ہے کیوں پاگل ہو رہی ہے 😜 @grok اپ کے پاس اس کے بارے میں کیا معلومات ہے
5
26
28
2,087
چین کے صوبہ یونان میں گیس پائپ لائن میں خوف ناک دھماکہ🤔 @grok کیا یہ خبر سچی ہے اورکیا یہ ویڈیو اسی دھماکے کی ہے؟
4
26
34
4,210
🚨 آئینی ترامیم پر بھرپور حمایت، مگر سندھ میں نئے صوبوں کے نام پر مخالفت اور خون خرابے کی دھمکیاں کیوں؟ بلاول زرداری صاحب! اصول سیاست کے مفادات کے تابع نہیں ہوتے۔ سوال یہ ہے کہ اگر نئے صوبے عوامی انتظام اور ترقی کے لیے ہیں تو خوف کس بات کا ہے؟ کہیں اصل پریشانی سیاسی اثرورسوخ اور احتساب کا خطرہ تو نہیں؟ صوبے عوام کی سہولت کے لیے بنتے ہیں، کسی خاندان کی سیاسی جاگیر بچانے کے لیے نہیں!
1
36
36
959
🌟 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کا عالمی فخر اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ دنیا بھر میں ان کی پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی قیادت نے عالمی سطح پر اپنی اہمیت منوائی ہے۔ ان کی کامیابیاں ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ 🇵🇰❤️ پاکستان کا وقار بلند، قوم کا سر فخر سے بلند!
2
37
41
1,066
HINA ARZOO retweeted
ہم نے جو کام خوابوں میں دیکھے تھے وہ مریم نواز کے دور میں حقیقت بن رہے ہیں اور بھی کام ہونگے جو شاید ہمارے بچے دیکھیں، ساہیوال کو خوبصورت بنا دیا ہے، ❤️🙌 اختلافات اپنی جگہ لیکن نوازشریف اور ن لیگ جب بھی آتے ہیں کام کرتے ہیں۔ @MaryamNSharif
20
19
797
HINA ARZOO retweeted
Replying to @HAINA786
کیا خوبصورت انداز ہے
1
2
73
HINA ARZOO retweeted
ان کا اپس میں کچھ زیادہ ہی پیار ہے❤️
3
6
18
1,528
HINA ARZOO retweeted
*درودِ پاک کی خوشبو سے دل مہکایا کرو♥️* *اپنے آقا ﷺ کی محبت کو ہر سانس میں بسایا کرو💖* `پیارے آقا ﷺ کے محبت کرنے والوں دل سے درود پاک پڑھ لیجئے💚` *اللّٰهُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍✨* *اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ♥️🎀* #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
1
7
8
287
HINA ARZOO retweeted
لگتا ھے یہ گرم نہی ھو رھی ھے😜
3
8
50
5,985
HINA ARZOO retweeted
ہونٹ چوسنے کا بھی اپنا ہی مزہ ھے❤️
1
4
16
942