Pinned Tweet
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے بڑے اعزاز کا اعلان کر دیا!
واشنگٹن میں "غزہ بورڈ آف پیس" کے پہلے اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
ٹرمپ کے الفاظ: "فیلڈ مارشل ایک عظیم انسان اور بہترین جنگجو ہیں،
Shehrbano Humair retweeted
🚨 دہشت گرد تنظیم UBA کے حملے کا دعوی غیر مصدقہ ہے۔ بھارتی پراپیگنڈا اکاؤنٹس دہشت گردوں کے دعووں کو خبر بنا کر پیش کرنے سے باز آئیں۔ یہ آزادی کی جنگ نہیں، دہشت گردی ہے! پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔ 🇵🇰
فیک نیوز الرٹ 🚨🚨
انڈیا سے منسوب شدہ پراپیگنڈا پراکسی اکاونٹ
@BalochistanPost نے یونائیٹڈ بلوچ آرمی (UBA) کا دعویٰ شیئر کیا ہے کہ انہوں نے بولان (مچ تحصیل، آب گم اور گیثانی کے درمیان) میں فوجی چیک پوسٹ پر سنائپر/فائرنگ حملہ کیا اور ایک فوجی ہلاک و متعدد زخمی کیے ہیں۔
حقائق یہ ہیں:
UBA ایک پابند دہشت گرد تنظیم ہے جو پاکستان اور سوئٹزرلینڈ سمیت متعدد ممالک میں ممنوع ہے۔ یہ BLA سے الگ ہوئی گروپ ہے اور بھارتی سرپرستی والے فتنہ الہندوستان کے نیٹ ورک کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔
اس مخصوص واقعے کی کوئی آزاد تصدیق یا آئی ایس پی آر/سیکیورٹی فورسز کی طرف سے کوئی سرکاری تصدیق موجود نہیں۔ صرف گروپ کے اپنے ترجمان مزار بلوچ کا بیان اور ان کے پرچار چینلز (زرمبش، ٹی بی پی وغیرہ) پر دعویٰ چل رہا ہے۔
- ایسے گروپ معمول کے مطابق مبالغہ آمیز اور غیر تصدیق شدہ "کامیابیاں" کا دعویٰ کرتے رہتے ہیں تاکہ پروپیگنڈا چلایا جا سکے۔ جبکہ حقیقت میں سیکیورٹی فورسز مسلسل ان کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کر رہی ہیں اور ان کے کئی ارکان کو ختم کیا جا چکا ہے۔
UBA جیسے گروہ جب خود فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری لیتے ہیں تو وہ اپنی دہشت گرد شناخت خود ثابت کر دیتے ہیں۔ یہ "آزادی" کی لڑائی نہیں، ریاست کے خلاف دہشت گردی ہے جو عام بلوچ عوام کو بھی متاثر کرتی ہے۔
پاکستان آرمی اور سیکیورٹی فورسز بلوچستان سمیت پورے ملک میں فتنہ الہندوستان اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بولان اور دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام، سیکورٹی اور استحکام کی کوششیں جاری ہیں۔ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔
دہشت گردوں کے دعووں پر آنکھ بند کر کے پروپیگنڈا پھیلانے والے اکاؤنٹس حقیقت سے دور رہتے ہیں۔ سچائی اور ریاست کی طاقت کے سامنے ایسے دعوے زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔
Shehrbano Humair retweeted
میری 35 سالہ سیاسی جدوجہد، وفاداری اور ایک نیا فیصلہ! 🇵🇰
میں طارق مسعود بٹ، لاہور سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو دیا اور تقریباً 35 سال تک اس جماعت کے ساتھ نظریاتی وابستگی اور وفاداری نبھائی۔
میں نے بطور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور صدر یوتھ میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے خدمات انجام دیں۔ جماعت کے بیانیے کو مضبوط بنانے، سوشل میڈیا پر بھرپور حمایت کرنے اور سیاسی مخالفین کی تنقید برداشت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
لیکن افسوس! جب بھی جماعت اقتدار میں آئی، نظریاتی کارکنوں کو ان کے حق اور مقام سے محروم رکھا گیا۔ پیرا شوٹرز اور مخصوص حلقوں کو نوازا گیا، جبکہ برسوں قربانیاں دینے والے حقیقی کارکن نظرانداز ہوتے رہے۔
ہم نے جن سیاسی شخصیات کے لیے دن رات محنت کی، لوگوں کے طعنے سنے، گالیاں برداشت کیں اور ہر مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیا، اقتدار ملنے کے بعد انہی شخصیات نے ہمیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ یہ رویہ ہمارے لیے انتہائی مایوس کن رہا۔
اسی لیے اب میں اور میرے دوست احباب نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی وابستگیوں اور شخصی سیاست سے بالاتر ہو کر پاکستان، اس کے عوام اور ملکی ترقی کے لیے کام کریں گے۔
اب ہماری وفاداری کسی جماعت، عہدے یا شخصیت کے ساتھ نہیں بلکہ صرف پاکستان کے ساتھ ہوگی۔
ہماری جدوجہد جاری رہے گی، مگر اب مقصد کسی شخصیت کو اقتدار تک پہنچانا نہیں بلکہ پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانا ہوگا۔
پاکستان پہلے، باقی سب بعد میں! 🇵🇰
@MaryamNSharif
@TararAttaullah
@KhawajaMAsif
@KhSaad_Rafique
@Alikhanyzai
@betterpakistan
@OfficialDGISPR
Shehrbano Humair retweeted
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے!
اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔
ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔
یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معیاری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔
ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاقے کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔
یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time!
This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home.
Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline.
This is not just change. This is transformation.
Name: Khalid Mehmood
Age: 60yrs
Profession: Painter
Resident of : Maggie Road Chakwal
Procedure: Angiography.
Shehrbano Humair retweeted
فیک نیوز الرٹ 🚨
میر علی، حیدر خیل میں مسمار کی گئی عمارت مسجد نہیں بلکہ خوارج کا دہشت گردی کا مرکز تھی۔ جرگے کے بعد مقامی عمائدین اور آبادی کی رضامندی سے اسے ختم کیا گیا تاکہ دہشت گردی کا راستہ روکا جا سکے۔ گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب!
#KPFactCheck #KPK
فیکٹ چیک ✅
فیک نیوز الرٹ‼️
فتنۃ الخوارج اور افغانستان سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے گمراہ کن دعوے پھیلائے جا رہے ہیں کہ پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی، حیدر خیل میں تاریخی لال مسجد کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے مسمار کیا۔
حقیقت میں مذکورہ عمارت مسجد نہیں بلکہ خوارج کا ایک مقامی مرکز تھا، جسے خوارج اپنی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے تھے۔
مقامی قبائلی عمائدین اور سیکیورٹی حکام کے درمیان جرگے کے بعد مقامی عمائدین اور آبادی کی حمایت اور رضامندی سے اس مرکز کو مسمار کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد اس مقام کے مزید دہشت گردانہ استعمال کو روکنا اور علاقے میں امن و استحکام کو یقینی بنانا تھا۔
#KPFactCheck #KPK
Shehrbano Humair retweeted
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں
ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی
پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا
ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں
اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں
کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی
اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے
ایسے تو نہیں ہو گا
کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے
اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا
ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
@BBhuttoZardari
Shehrbano Humair retweeted
"ٹرافی جیتنے کے بعد خود پیچھے ہٹ گیا، نوجوانوں کو آگے کر دیا! یہی ایک بڑے کپتان کی پہچان ہوتی ہے!"🔥
ٹرافی جیتنا بڑی بات ہے، لیکن کامیابی کا کریڈٹ دوسروں کو دینا یے ہر کسی کے بس میں نہیں! ❤️🏆
پاکستان نے دو سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیتی، اور اس تاریخی کامیابی کے بعد کپتان بابر اعظم نے ایک ایسا منظر پیش کیا جو شاید اس سیریز کی جیت سے بھی زیادہ خوبصورت تھا۔
ٹرافی ہاتھ میں لینے کے بجائے بابر نے نوجوان کھلاڑیوں کو آگے کیا، انہیں ٹرافی تھمائی اور خود ایک طرف کھڑے رہے۔
نہ خود کو نمایاں کرنے کی کوشش، نہ ساری توجہ اپنی طرف کھینچنے کی خواہش!
یہی تو ایک اچھے لیڈر کی پہچان ہوتی ہے کہ جب کامیابی ملے تو وہ اپنے ساتھیوں کو آگے کرتا ہے۔
کیونکہ کپتان صرف ٹیم کو میچ نہیں جتواتا، بلکہ اپنے نوجوان کھلاڑیوں کو عزت، اعتماد اور پہچان بھی دیتا ہے۔
کنگ ہو یا کپتان، اصل کلاس رویّے سے نظر آتی ہے! 👑🇵🇰
بابر اعظم کے اس انداز کو کتنے نمبر دیں گے؟ ❤️
Shehrbano Humair retweeted
وینا ملک کو کیا ہو گیا ہے کیوں پاگل ہو رہی ہے 😜
@grok اپ کے پاس اس کے بارے میں کیا معلومات ہے
Shehrbano Humair retweeted
چین کے صوبہ یونان میں گیس پائپ لائن میں خوف ناک دھماکہ🤔
@grok کیا یہ خبر سچی ہے اورکیا یہ ویڈیو اسی دھماکے کی ہے؟
Shehrbano Humair retweeted
🚨 آئینی ترامیم پر بھرپور حمایت، مگر سندھ میں نئے صوبوں کے نام پر مخالفت اور خون خرابے کی دھمکیاں کیوں؟
بلاول زرداری صاحب! اصول سیاست کے مفادات کے تابع نہیں ہوتے۔ سوال یہ ہے کہ اگر نئے صوبے عوامی انتظام اور ترقی کے لیے ہیں تو خوف کس بات کا ہے؟ کہیں اصل پریشانی سیاسی اثرورسوخ اور احتساب کا خطرہ تو نہیں؟
صوبے عوام کی سہولت کے لیے بنتے ہیں، کسی خاندان کی سیاسی جاگیر بچانے کے لیے نہیں!
Shehrbano Humair retweeted
🌟 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کا عالمی فخر اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ دنیا بھر میں ان کی پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی قیادت نے عالمی سطح پر اپنی اہمیت منوائی ہے۔ ان کی کامیابیاں ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ 🇵🇰❤️
پاکستان کا وقار بلند، قوم کا سر فخر سے بلند!
Shehrbano Humair retweeted
سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کسی شخص سے پورا عالم کفر خوف زدہ ہے
تو وہ ہستی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی ہے 💯✌🏻
Shehrbano Humair retweeted
صحافت کے نام پر جھوٹ بیچنا بند کریں، مریم نواز کی عوامی پذیرائی کو پروپیگنڈے سے نہیں چھپایا جا سکتا؛ حقائق دکھائیں، ڈالرز کے لیے تماشہ نہیں!
@MaryamNSharif
Shehrbano Humair retweeted
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل اپنے نام کر لیا
*ڈھاکا میں مسلسل بارش نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل نہ ہونے دیا*
پاکستان کو چیمپئن قرار دینے پر بھارتی ٹیم نے تقسیم انعامات کی تقریب کا بائیکاٹ کردیا اور رنرز اپ ٹرافی لیے بغیر ہی اسٹیڈیم سے چلی گئی🤣
Shehrbano Humair retweeted
نوجوان نسل کا مستقبل داؤ پر لگا ہے😡
ٹک ٹاک پر
ایسے مواد پر پابندی
وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
Shehrbano Humair retweeted
بابر کو باز رکھا جا سکے۔
پھر اگلے تین سال تک۔ بابر کو مختلف طریقوں سے اتنا ٹارچر کیا گیا کہ۔ وہ جب بھی۔ کریز کی طرف جاتا ہے۔ سینکڑوں سوالات اس کے دماغ میں گھوم رہے ہوتے ہیں۔
وہ لوہے کے اعصاب کا مالک نہیں ایک عام سا بچہ ھے۔ بھول گیا وہ کتنا بڑا بیٹر ھے
5/5
Shehrbano Humair retweeted
میں پہلے نمبر پر آئی۔ بابر نے آ ئی سی سی کے تمام ایوارڈ پر دو سال تک قبضہ کئے رکھا
اسی دوران سازش تیار ہوئی۔ میڈیا میں لوگ خریدے گئے۔ جنہوں نے بابر کے خلاف ایک منظم مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ تاکہ بابر کے پائوں باندھے جائیں۔ دنیا کے تمام ریکارڈ جن پر اس کی نظر پڑہ چکی تھی
4/5
Shehrbano Humair retweeted
بخوبی کیا۔
رمیز راجہ۔ پوری کہانی بیان کرتے ہیں کہ باہر پاکستان کرکٹ کو بہتری کی طرف لے جا رہے تھے۔ 2021 ٹی ٹونٹی سیمی فائینل پاکستان نے ناقابلِ شکست سیمی فائنل کھیلا 2022 ٹی ٹونٹی فائنل بابر کی کپتانی میں کھیلا بابر کی کپتانی میں پہلی بار پاکستان کی ٹیم ون ڈے رینکنگ
3/5
Shehrbano Humair retweeted
شہرت یافتہ مبصر رمیز راجہ نے ایک بیان میں کہا۔ کہ کچھ لوگ صرف بابر کو تباہ کرنا چاہتے تھے۔ لیکن ایک بابر کو گراتے گراتے وہ پاکستان کرکٹ کا سارا سسٹم گرا گئے
یہ فقرہ ھم نے بار ہا لکھا لیکن مافیاز نے اپنا نمائندہ عاقب جاوید بورڈ میں شامل کراو لیا تھا جس نے اپنا کام
2/5



















