RIHAB (@RB_3447) profile picture
Joined November 2026
Photo by RIHAB (@RB_3447)Photo by RIHAB (@RB_3447)Photo by RIHAB (@RB_3447)Photo by RIHAB (@RB_3447)Photo by RIHAB (@RB_3447)Photo by RIHAB (@RB_3447)Photo by RIHAB (@RB_3447)Photo by RIHAB (@RB_3447)
RIHAB retweeted
ہم نے جو کام خوابوں میں دیکھے تھے وہ مریم نواز کے دور میں حقیقت بن رہے ہیں اور بھی کام ہونگے جو شاید ہمارے بچے دیکھیں، ساہیوال کو خوبصورت بنا دیا ہے، ❤️🙌 اختلافات اپنی جگہ لیکن نوازشریف اور ن لیگ جب بھی آتے ہیں کام کرتے ہیں۔ @MaryamNSharif
20
19
804
RIHAB retweeted
ان کا اپس میں کچھ زیادہ ہی پیار ہے❤️
3
6
18
1,535
ہونٹ چوسنے کا بھی اپنا ہی مزہ ھے❤️
1
4
16
943
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل اپنے نام کر لیا *ڈھاکا میں مسلسل بارش نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل نہ ہونے دیا* پاکستان کو چیمپئن قرار دینے پر بھارتی ٹیم نے تقسیم انعامات کی تقریب کا بائیکاٹ کردیا اور رنرز اپ ٹرافی لیے بغیر ہی اسٹیڈیم سے چلی گئی🤣
1
11
16
1,685
نوجوان نسل کا مستقبل داؤ پر لگا ہے😡 ٹک ٹاک پر ایسے مواد پر پابندی وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
6
24
147
32,509
شہرت یافتہ مبصر رمیز راجہ نے ایک بیان میں کہا۔ کہ کچھ لوگ صرف بابر کو تباہ کرنا چاہتے تھے۔ لیکن ایک بابر کو گراتے گراتے وہ پاکستان کرکٹ کا سارا سسٹم گرا گئے یہ فقرہ ھم نے بار ہا لکھا لیکن مافیاز نے اپنا نمائندہ عاقب جاوید بورڈ میں شامل کراو لیا تھا جس نے اپنا کام 2/5
1
12
17
1,276
وہ لوہے کے اعصاب والا نہیں تھا۔ تین برس تک اس کے دماغ کو چوٹییں لگا لگا کر چھلنی کیا گیا۔ وہ عام سا لڑکالاہور کی گلیوں والا زیادہ تعلیم نہیں زیادہ شعور نہیں کیسے برداشت کرتا۔ وہ صرف بیٹنگ کرنا جانتا تھا۔ وہ ہار گیا۔ بیٹنگ بھی بھول گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین 1/5
2
13
30
2,751
🚨 دہشت گرد تنظیم UBA کے حملے کا دعویٰ غیر مصدقہ ہے۔ بھارتی پراپیگنڈا اکاؤنٹس دہشت گردوں کے دعووں کو خبر بنا کر پیش کرنا بند کریں! چیک پوسٹ پر حملے کو آزادی کی جدوجہد نہیں، کھلی دہشت گردی کہتے ہیں۔ بلوچستان پاکستان تھا، ہے اور رہے گا! 🇵🇰 #Balochistan #PakistanArmy
فیک نیوز الرٹ 🚨🚨 انڈیا سے منسوب شدہ پراپیگنڈا پراکسی اکاونٹ @BalochistanPost نے یونائیٹڈ بلوچ آرمی (UBA) کا دعویٰ شیئر کیا ہے کہ انہوں نے بولان (مچ تحصیل، آب گم اور گیثانی کے درمیان) میں فوجی چیک پوسٹ پر سنائپر/فائرنگ حملہ کیا اور ایک فوجی ہلاک و متعدد زخمی کیے ہیں۔ حقائق یہ ہیں: UBA ایک پابند دہشت گرد تنظیم ہے جو پاکستان اور سوئٹزرلینڈ سمیت متعدد ممالک میں ممنوع ہے۔ یہ BLA سے الگ ہوئی گروپ ہے اور بھارتی سرپرستی والے فتنہ الہندوستان کے نیٹ ورک کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس مخصوص واقعے کی کوئی آزاد تصدیق یا آئی ایس پی آر/سیکیورٹی فورسز کی طرف سے کوئی سرکاری تصدیق موجود نہیں۔ صرف گروپ کے اپنے ترجمان مزار بلوچ کا بیان اور ان کے پرچار چینلز (زرمبش، ٹی بی پی وغیرہ) پر دعویٰ چل رہا ہے۔ - ایسے گروپ معمول کے مطابق مبالغہ آمیز اور غیر تصدیق شدہ "کامیابیاں" کا دعویٰ کرتے رہتے ہیں تاکہ پروپیگنڈا چلایا جا سکے۔ جبکہ حقیقت میں سیکیورٹی فورسز مسلسل ان کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کر رہی ہیں اور ان کے کئی ارکان کو ختم کیا جا چکا ہے۔ UBA جیسے گروہ جب خود فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری لیتے ہیں تو وہ اپنی دہشت گرد شناخت خود ثابت کر دیتے ہیں۔ یہ "آزادی" کی لڑائی نہیں، ریاست کے خلاف دہشت گردی ہے جو عام بلوچ عوام کو بھی متاثر کرتی ہے۔ پاکستان آرمی اور سیکیورٹی فورسز بلوچستان سمیت پورے ملک میں فتنہ الہندوستان اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بولان اور دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام، سیکورٹی اور استحکام کی کوششیں جاری ہیں۔ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔ دہشت گردوں کے دعووں پر آنکھ بند کر کے پروپیگنڈا پھیلانے والے اکاؤنٹس حقیقت سے دور رہتے ہیں۔ سچائی اور ریاست کی طاقت کے سامنے ایسے دعوے زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔
25
23
746
ایک ہی وقت میں جیل میں بہت بڑی گیم بھی کھیل رہا ہے اور رہائی کے لیے منت ترلے بھی کررہا ہے۔ڈٹ کے بھی کھڑا ہے۔اس پر ظلم بھی بہت ہورہا ہے، وہ عالم اسلام کا لیڈر بھی ہے مگر کوئی اسلامی رہنما یا ملک اسکے لیے آواز نہی اٹھاتا، سب راتوں کو جیل میں جاکر پاوں بھی پڑتےہیں لیکن ججز کو این آراو کے لیے خط بھی لکھ رہا ہے مذاکرات کی بھیک بھی مانگ رہا ہے جیل میں سہولیات پر گلے شکوے بھی کررہا ہے آخر کیسے.؟
1
11
10
936
بس اس کی کمی رہ گئی ھے ٹکٹ لگا دیں دلہن دیکھنے پر 🤦🏻‍♀️ اگر گاڑی کا بونٹ گرم ہو گیا تو دلہن کی تشریف کی کیا پوزیشن ہوگی 🤣
2
13
18
2,110
پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانے کے لیے انتظامی اصلاحات ناگزیر ہیں۔ نئے صوبے بنائیں، اختیارات عوام کی دہلیز تک پہنچائیں اور ہر علاقے کو صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، روزگار اور زراعت میں یکساں ترقی کے مواقع دیں۔ مضبوط صوبے، خوشحال عوام، مستحکم پاکستان! 🇵🇰 #صوبے_بناو_پاکستان_سنوارو
1
37
38
775
وینا ملک کو کیا ہو گیا ہے کیوں پاگل ہو رہی ہے 😜 @grok اپ کے پاس اس کے بارے میں کیا معلومات ہے
5
26
28
2,096
چین کے صوبہ یونان میں گیس پائپ لائن میں خوف ناک دھماکہ🤔 @grok کیا یہ خبر سچی ہے اورکیا یہ ویڈیو اسی دھماکے کی ہے؟
4
26
34
4,219
🚨 آئینی ترامیم پر بھرپور حمایت، مگر سندھ میں نئے صوبوں کے نام پر مخالفت اور خون خرابے کی دھمکیاں کیوں؟ بلاول زرداری صاحب! اصول سیاست کے مفادات کے تابع نہیں ہوتے۔ سوال یہ ہے کہ اگر نئے صوبے عوامی انتظام اور ترقی کے لیے ہیں تو خوف کس بات کا ہے؟ کہیں اصل پریشانی سیاسی اثرورسوخ اور احتساب کا خطرہ تو نہیں؟ صوبے عوام کی سہولت کے لیے بنتے ہیں، کسی خاندان کی سیاسی جاگیر بچانے کے لیے نہیں!
1
36
36
964
🌟 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کا عالمی فخر اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ دنیا بھر میں ان کی پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی قیادت نے عالمی سطح پر اپنی اہمیت منوائی ہے۔ ان کی کامیابیاں ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ 🇵🇰❤️ پاکستان کا وقار بلند، قوم کا سر فخر سے بلند!
2
37
41
1,071
Replying to @grok
@grok چیک کر کے بتاؤ اس اکاؤنٹ کا کیا مسئلہ ہے مجھے یہ ایسے کیوں نظر ارہا ہے اور اس کا حل کیا ہے @ZIS_555
2
5
5
1,033
فیک نیوز الرٹ 🚨 میر علی، حیدر خیل میں مسمار کی گئی عمارت مسجد نہیں بلکہ خوارج کا دہشت گردی کا مرکز تھی۔ جرگے کے بعد مقامی عمائدین اور آبادی کی رضامندی سے اسے ختم کیا گیا تاکہ دہشت گردی کا راستہ روکا جا سکے۔ گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب! #KPFactCheck #KPK
فیکٹ چیک ✅ فیک نیوز الرٹ‼️ فتنۃ الخوارج اور افغانستان سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے گمراہ کن دعوے پھیلائے جا رہے ہیں کہ پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی، حیدر خیل میں تاریخی لال مسجد کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے مسمار کیا۔ حقیقت میں مذکورہ عمارت مسجد نہیں بلکہ خوارج کا ایک مقامی مرکز تھا، جسے خوارج اپنی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے تھے۔ مقامی قبائلی عمائدین اور سیکیورٹی حکام کے درمیان جرگے کے بعد مقامی عمائدین اور آبادی کی حمایت اور رضامندی سے اس مرکز کو مسمار کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد اس مقام کے مزید دہشت گردانہ استعمال کو روکنا اور علاقے میں امن و استحکام کو یقینی بنانا تھا۔ #KPFactCheck #KPK
23
21
1,136
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے ایسے تو نہیں ہو گا کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب @BBhuttoZardari
1
27
27
1,424
میری 35 سالہ سیاسی جدوجہد، وفاداری اور ایک نیا فیصلہ! 🇵🇰 میں طارق مسعود بٹ، لاہور سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو دیا اور تقریباً 35 سال تک اس جماعت کے ساتھ نظریاتی وابستگی اور وفاداری نبھائی۔ میں نے بطور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور صدر یوتھ میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے خدمات انجام دیں۔ جماعت کے بیانیے کو مضبوط بنانے، سوشل میڈیا پر بھرپور حمایت کرنے اور سیاسی مخالفین کی تنقید برداشت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ لیکن افسوس! جب بھی جماعت اقتدار میں آئی، نظریاتی کارکنوں کو ان کے حق اور مقام سے محروم رکھا گیا۔ پیرا شوٹرز اور مخصوص حلقوں کو نوازا گیا، جبکہ برسوں قربانیاں دینے والے حقیقی کارکن نظرانداز ہوتے رہے۔ ہم نے جن سیاسی شخصیات کے لیے دن رات محنت کی، لوگوں کے طعنے سنے، گالیاں برداشت کیں اور ہر مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیا، اقتدار ملنے کے بعد انہی شخصیات نے ہمیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ یہ رویہ ہمارے لیے انتہائی مایوس کن رہا۔ اسی لیے اب میں اور میرے دوست احباب نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی وابستگیوں اور شخصی سیاست سے بالاتر ہو کر پاکستان، اس کے عوام اور ملکی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ اب ہماری وفاداری کسی جماعت، عہدے یا شخصیت کے ساتھ نہیں بلکہ صرف پاکستان کے ساتھ ہوگی۔ ہماری جدوجہد جاری رہے گی، مگر اب مقصد کسی شخصیت کو اقتدار تک پہنچانا نہیں بلکہ پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانا ہوگا۔ پاکستان پہلے، باقی سب بعد میں! 🇵🇰 @MaryamNSharif @TararAttaullah @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @Alikhanyzai @betterpakistan @OfficialDGISPR
8
37
40
1,473
"ٹرافی جیتنے کے بعد خود پیچھے ہٹ گیا، نوجوانوں کو آگے کر دیا! یہی ایک بڑے کپتان کی پہچان ہوتی ہے!"🔥 ٹرافی جیتنا بڑی بات ہے، لیکن کامیابی کا کریڈٹ دوسروں کو دینا یے ہر کسی کے بس میں نہیں! ❤️🏆 پاکستان نے دو سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیتی، اور اس تاریخی کامیابی کے بعد کپتان بابر اعظم نے ایک ایسا منظر پیش کیا جو شاید اس سیریز کی جیت سے بھی زیادہ خوبصورت تھا۔ ٹرافی ہاتھ میں لینے کے بجائے بابر نے نوجوان کھلاڑیوں کو آگے کیا، انہیں ٹرافی تھمائی اور خود ایک طرف کھڑے رہے۔ نہ خود کو نمایاں کرنے کی کوشش، نہ ساری توجہ اپنی طرف کھینچنے کی خواہش! یہی تو ایک اچھے لیڈر کی پہچان ہوتی ہے کہ جب کامیابی ملے تو وہ اپنے ساتھیوں کو آگے کرتا ہے۔ کیونکہ کپتان صرف ٹیم کو میچ نہیں جتواتا، بلکہ اپنے نوجوان کھلاڑیوں کو عزت، اعتماد اور پہچان بھی دیتا ہے۔ کنگ ہو یا کپتان، اصل کلاس رویّے سے نظر آتی ہے! 👑🇵🇰 بابر اعظم کے اس انداز کو کتنے نمبر دیں گے؟ ❤️
7
9
1,595