Halima BiBi (@HalimaBibi312) header
Halima BiBi (@HalimaBibi312) profile picture
Joined September 2026
Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)
✨ ؂ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ؂ ✨ صبح بخیر پیارے لوگوں! #متاعِ_دل
19
10
1
83
523
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #متاعِ_دل
23
9
1
51
434
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ "اَللَّهُمَّ صَل عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ بیشک نماز نیند سے بہتر ھے صبح بخیر زندگی 🌹🌹 تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں #متاعِ_دل #صباح_الخير 🌹🌻🌹🌻
63
28
1
75
1,002
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج تیرا وقت مشکل ہے، کل تیرا وقت مثال بنے گا، بس یقین نہ ٹوٹنے دینا۔ صبر کرنے والے کبھی ہارتے نہیں، ان کا اللہ ان کے لیے بہترین وقت لکھتا ہے۔ #متاعِ_دل
27
13
100
799
کیاضروری ہے محبت میں تماشاہونا جس سے ملناہی نہیں اس سے جداہونا تیرا سورج کے قبیلےسے تعلق تونہیں یہ کہاں سے آیا ہےتجھے سبھی کاہونا تو نے آنے میں بہت دیر لگادی ورنہ میں نہیں چاہتاتھا ہجرمیں بوڑھاہونا کیا تماشا ہےکہ سب مجھ کو براکہتےہیں اور سب چاہتے ہیں میری طرح کاہونا #متاعِ_دل
11
9
53
653
اســـــــــــلام علیــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــــــح بخیـــــــــر زنــــــــــــــگی #متاعِ_دل
43
13
83
651
تکتی ہے مجھے روتا ہوا ، رو نہیں سکتی دکھ مجھ سے زیادہ ... میری دیوار کا نکلا ! #متاع_دل
16
9
64
690
💐السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💐 🩵ایک اور پر نور صبح کی نیک خواہشات🩵 🤲 اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ۔ اے اللہ میں تجھ سے معافی اور سلامتی کا طلب گار ہوں🤲 🌴GOOD MORNING 🌻 #متاعِ_دل
31
18
59
584
Halima BiBi retweeted
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌻 ☕ Have a Nice day #متاعِ_دل
42
18
48
401
🌴کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھ اے قاصد ۔۔🥀 🌻مجھ سے تو میرا دل بھی لڑ پڑا کہ مجھے وہ ہی چاہیے۔۔🌲 #متاعِ_دل
16
8
50
526
Halima BiBi retweeted
کیسے میں کروں صبر کہ __ تیرا یہ دلاسا خوددار طبعیت کے لیے بھیک تو ہے نا __! #متاعِ_دل
13
11
34
375
Replying to @saimabutt224938
جــــــان دینے میں کرُوں دیر، یہ مُمکن ہے کہاں مُجھ تکــــــــــ آیا ہے، مِری جاں! تِرا پیغام ابھی میری نظریں کریں کیسے تِرے چہرے کا طواف میری آنکھوں نے تو، باندھے نہیـــں احرام ابھی #متاعِ_دل #شاری
20
18
28
238
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ الٰہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں #متاعِ_دل
زُلف ریشم ہے تو چہرہ اُجالوں جیسا وہ تو لگتا ہے ، تروتازہ گُلابوں جیسا . اُس کی باتیں تو ہیں گنگھور گھٹاؤں جیسی اُس کا مخمُور سا لہجہ ہے شرابوں جیسا #متاعِ_دل #شاری
9
10
1
19
281
🥀کتنی ہمت ہوتی ہے سننے والوں کی۔۔ کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کو۔۔🌴 #متاعِ_دل
10
13
52
552
🌹قِصہ ابھی حِجاب سے آگے نہیں بڑھا!! میں "آپ" اور وہ "جناب" سے آگے نہیں بڑھا!!🥀 🌻مُدت ہوئی کتابِ محبت شروع کِئے ہوئے!! لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا!!🌿 🌴رُخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خُوب ہیں اُس کی!! دِیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا!!🌲 #متاعِ_دل
9
16
43
663
تیرے نزدیک جو بیٹھے ہیں انہیں کیا معلوم تو مجھے دور سے کس درجہ حسیں لگتا ہے #متاعِ_دل
5
11
38
565
دُنیا کے تذکرے تو طبعیت ھی لے بُجھے بات اُس کی ھو تو پھر سخن آرائیاں بھی ھوں پہلے پہل کا عشق ، ابھی یاد ھے فراز دل خود یہ چاہتا تھا کہ، رُسوائیاں بھی ھوں #متاعِ_دل
10
12
32
490
ﺑِﺴْــــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے نصیب سنوار دے اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما ۔ آمین یارب العالمــــــــین 🤲 #متاع_دل
46
19
80
770
پاکستان نے فٹبال کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی! 🇵🇰 عبدالصمد کے شاندار گول نے فتح پاکستان کے نام کر دی۔ بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ اب نظریں فائنل پر، ان شاء اللہ جیت پاکستان کی ہوگی! ❤️🇵🇰 #متاعِ_دل #Football
5
7
20
428
Halima BiBi retweeted
تمہاری یاد کو ہم اپنی راحتِ جاں سمجھتے ہیں تمہارے نام کو ہم اپنا ایمان و ایقاں سمجھتے ہیں تمہارے درد کو ہم اپنی دعا کا حاصل جانا تمہاری چاہ کو ہم اپنی ہر اک آرزو کا ساماں سمجھے #متاعِ_دل
10
9
19
230