♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180) header
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180) profile picture
Joined November 2024
Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)Photo by ♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ (@HumPakista72180)
ہم بھول گئے ہر بات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے 🥀 وہ گزرے ہوئے لمحے، وہ تیرا دیدار نہیں بھولے 💔 وقت نے چھین لیں ہم سے خوشیوں کی ساری بہاریں 😢 ہم سب کچھ بھول گئے، مگر تیرے وعدے ہزار نہیں بھولے۔ 🥀❤️‍🩹 #متاعِ_دل #ImranKhanRisingDawn
16
42
131
4,328
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #متاعِ_دل
23
9
1
51
432
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ حی علی الصلاۃ حی علی الفلاح الصلاۃ خیر من النوم اٹھو نماز فجر ادا کرو اور دن کی پہلی کامیابی حاصل کرلو 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 ⁧#متاعِ_دل⁩
✨ ؂ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ؂ ✨ صبح بخیر پیارے لوگوں! 🕊️🖤 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 GOoD MoRninG❤️ ⁧#متاعِ_دل
29
24
1
36
359
اپنے جیسا کوئی ملتا تو محبت کرتے ہم کسی اور کے ہونے سے رہے، سو نہ ہوئے ⁧#متاع_دل
13
9
1
53
594
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم ایمان بخیر اے تمام جہانوں کے مالک دنیا سے رخصت ہوتے وقت ہماری زبان اور دل اس بات کی شہادت دے رہے ہوں اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞ امین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
33
50
97
950
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 **صبح بخیر زندگی** 🌸 کچھ خوبصورت لمحے صرف اللہ کی یاد سے خوبصورت بنتے ہیں۔ ❤️ #متاع_دل
33
11
1
63
576
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم ایمان بخیر *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩
38
56
3
134
1,164
ماشاءاللہ، گھوڑے کی شان نرالی ہے۔ 🐎 قدرت کی خوبصورتی کا بے مثال نمونہ! ❤️ #متاعِ_دل
10
13
41
623
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی #متاعِ_دل
46
15
78
718
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
السلام علیکم صبح بخیر سب مل کر ایک مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ لیں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️صلی اللّٰــہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ⁧#متاعِ_دل⁩
36
16
43
391
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
Good night sweet dreams 🌙🌟 See you tomorrow 💤💤
32
36
69
694
🥀کبھی لفظ بھول جاوں توکبھی بات بھول جاوں تجھے اس قدر چاہوں کہ خود کو بھول جاوں 🌻 🌿آٹھ کے جو تیرے پاس سے چلی جاوں جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاوں 🌴 🌻یہ کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں اگر کہنے پہ تم کو اوں تو الفاظ بھول جاوں 🌲 #متاعِ_دل
11
12
57
517
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
کھولو گے جو کبھی میری الماری کے دراز، ملیں گے تمہیں وہاں میری جوانی کے راز۔ کچھ بکھرے ہوئے خواب، کچھ ادھوری تحریریں، کچھ ان کہی باتیں، کچھ خاموش تصویریں۔ کہیں ہنستی ہوئی یادیں، کہیں اشکوں کی روانی، کہیں خوابوں کی بستی، کہیں درد کی کہانی۔ ان خطوں میں اک خط ایسا بھی ملے گا، جس میں میرا گزرا ہوا کل تمہیں ملے گا۔ ورق ورق پڑھو گے تو حیات کھلتی جائے گی، میری زیست کی ہر داستاں سامنے آتی جائے گی۔ مگر ایک خط ذرا ٹھہر کر پڑھنا، اس میں میری محبت کی پوری داستان ملے گی۔ وہ خط نہیں ہوگا، میری روح کا نوحہ ہوگا، جس میں تم ہوگے۔۔۔ اور میرا عشق ادھورا ہوگا۔
6
5
18
336
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
محبت ختم نہیں ہوتی شاید ، بس انسان ایک دن اپنے احساسات چھپانا سیکھ جاتا ہے__ 🌻 #rohan #متاعِ_دل
3
7
14
169
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
شادی سے پہلے محبت نہیں وہم ہوتا ہے کیونکہ قرآن کہتا ہے کہ ہم نے نکاح کے ذریعے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کر دی۔ (سورہ روم: 21) #متاعِ_دل
5
16
50
396
🌻کبھی آنکھوں کے کوزوں میں سمندردیکھنے آؤ🌴 🌿جو برپا ھے میرے دل میں وہ محشر دیکھنے آؤ🎄 🌹تمھیں بارش کے موسم سے بھت عشق تھا🌴 🌹برستی آنکھوں میں ساون کا منظردیکھنے آؤ🌻 #متاعِ_دل
8
12
1
61
572
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اللہ رب العزت آپ اور آپ کے گھر والوں كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنی حفظ و امان ميں رکھے. #متاعِ_دل آمین یا رب العالمین Good Morning
43
20
98
662
🎄کچھ لوگ سمجھنے ھی کو تیار نہیں تھے ورنہ ہم کوئی عقدہِ دشوار نہیں تھے🌴 🌻ہم اتنے پریشان تھے کہ حالِ دل سوزاں اُن کو بھی سنایا کہ جو غمخوار نہیں تھے🌿 #متاع_دل
7
5
1
31
504
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں ضبط کمبخت نے یاں آ کے گلا گھونٹا ہے کہ اسے حال سناؤں تو سنا بھی نہ سکوں بے وفا لکھتے ہیں وہ اپنے قلم سے مجھ کو یہ وہ قسمت کا لکھا ہے جو مٹا بھی نہ سکوں #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
20
20
36
189
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
❀﹏﷽﹏❀ اســــــــــــلام علیــــکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ اے صبر کرنے والوں کے رب صبر دے ان باتوں پر ،ان لمحوں پر ،ان لہجوں پر جن باتوں سے دل دکھتا ،اوران سب چیزوں کو میرے دل سے نکال دے جو میرے لیے بے سکونی اور تکلیف کا باعث بنتی ہیں ، آمین یارب العالمین #متاعِ_دل
118
67
1
165
1,694
💐السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💐 🩵ایک اور پر نور صبح کی نیک خواہشات🩵 🤲 اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ۔ اے اللہ میں تجھ سے معافی اور سلامتی کا طلب گار ہوں🤲 🌴GOOD MORNING 🌻 #متاعِ_دل
31
18
59
584