𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01) header
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01) profile picture

Passionate for Pak♥️ Mathematician🧮 Constitutionalist📜 Against Abuse & Anarchy☮️ Victim advocate🤝 Politics enthusiast🏛️ Nonpartisan🪽 محمد ﷺ💚 @HalimaSO1

Pakistan 🇵🇰
Joined July 2018
Photo by 𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01)Photo by 𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01)Photo by 𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01)Photo by 𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01)Photo by 𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01)Photo by 𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01)Photo by 𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 (@HalimaS01)
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
ناں اے میرا فیاض تے میں گورنر سندھ سید نہال ھاشمی صاب نوں کینیڈا دا دورہ کَرن تے "جی آیاں نوں" کہنا واں۔ 🎉 @MaryamNSharif @MIshaqDar50
21
36
125
1,610
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
پورے 30 دن پہلے چینل بنایا تھا آج 151سبکرائبرز ہو گیے ہیں اور ایکس کے 13 ہزار فالو رز ہیں اگر دس فیصد فالو کر لیتے تو آج ۱۳۰۰ سبسکرائیز ہوتے جلدی سے فالو کریں پلیز Bridge Opening in New Jersey | Drawbridge Lift for Boats | Avon-by-the-S... youtu.be/B4AtSblD63U?is=cI5i… via @YouTube
2
4
10
499
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Final۔۔۔🏆⚽ ¡Vamos España!🇪🇸 ❤️
6
1
12
692
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کرائسس کی صورتحال ہے لیوی 80 سے بڑھا کر 161 روپے کیوں کر دی گئی۔۔۔؟ لیوی بڑھانے کا مطلب کیا یہ لیا جائے کہ حکومت کرائسس مینجمنٹ میں باکل ناکام ہو گئی کیا عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کی آڑ میں حکومت لیوی بڑھا کر ایف۔ بی آر کا شارٹ فال پورا کر رہی ہے۔ اگر ایسا ہے تو ایف بی آر کی نااہلی کی سزا عوام کو کیوں مل رہی ہے۔ لیوی بڑھا دو ٹول ٹیکس بڑھا دو ٹول پلازے بڑھا دو نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کر دو آئی پی پیز سے معاہدے حکومت نے کیے لیکن فکس سر چارج لگا کر عوام سے کیسپٹی پےمنٹس وصول کرو۔ گیس پر فکسڈ ٹیکس لگا دو سولر پر جنرل سیلز ٹیکس لگا دو گوبر پر 30 روپے ٹیکس لگا دو دوسری طرف بیوروکریسی کے لیے گاڑیاں خرید لو فری پٹرول کا کوٹہ بڑھا دو۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا دو اس طرح کی معاشی مینجمنٹ یا معاشی پالیسیاں عام بندہ بھی بنا لے گا پھر وزرات خزانہ اور بیوروکریسی میں بھاری بھر سٹاف رکھنے اور ان کی فراہم کی گئیں سہولتوں کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں
404
1,471
89
3,276
121,081
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
علی مولا علی خلاف دین نہیں ہے علی علی کہنا ہے محمد مرا دل تو سینہ علی میرے جینے کا واحد قرینہ علی دین اسلام کا ہے نگینہ علی حق کی منزل کا پہلا ہے زینہ علی دشت میں ابر کا پہلا قطرہ علی
2
5
1
18
895
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
بقول ایران کے اگر ہمیں جینے کا حق نہیں دیا جا رہا تو پھر باقی دنیا بھی بھگتے لیکن وہ حملے صرف امریکی اسٹیبلشمنٹ پر کر رہے ہیں اس کو انٹرسیپٹ کرنے کے چکر میں میزائلوں کے ٹکڑے باقی ملک اپنی شہری ابادی پر گرا رہے ہیں بقول ایران اپ انٹر سیپٹ مت کرو۔ قبرس پر حملہ الئیٹ جیوز پہ کیا
1
1
10
290
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
🙏🙏
Replying to @ranamashhood
میں نے ن لیگ میں سب سے ذیادہ عوامی ملنسار اور دستیاب جناب رانا مشہود صاحب کو پایا ہے👏🏻 کمزور وقت میں بھی جب کوئی سپیسز میں نہیں آتا تھا تب بھی رانا صاحب ہم سب کے ساتھ سپیس کیا کرتے تھے 🫡
6
8
31
1,086
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
آج پیٹرول مہنگا ہونے کی اصل خبر 5 روپے اضافہ نہیں تھی ۔ اصل خبر وہ 100 روپے ہے جو حکومت کی طرف سے ہر لیٹر پر پہلے سے لیا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تقریباً • 84 روپے پٹرولیم لیوی • 13 روپے سے زائد کسٹم ڈیوٹی • 2.5 روپے کلائمیٹ لیوی • تقریباً 16 روپے کمپنی اور ڈیلر مارجن یعنی 258 روپے کے پیٹرول میں آدھے کے قریب قیمت ایندھن کی نہیں ۔ ٹیکسوں کی ہے۔ پھر کہا جاتا ہے مہنگائی عالمی منڈی کی وجہ سے ہے۔ اگر عالمی منڈی وجہ ہوتی تو حکومت کی آمدن کیوں بڑھ رہی ہے؟ صرف لیوی سے کھربوں روپے اکٹھے ہو رہے ہیں اور عوام کا جینا محال ہو رہا ہے۔ بجلی مہنگی، ٹرانسپورٹ مہنگی، سبزی مہنگی، ڈیزل مہنگا، زراعت مہنگی، پیٹرول مہنگا، عام آدمی کی زندگی سستی اور جینا مہنگا۔ مگر اخراجات؟ ان میں کوئی کمی نہیں۔ حکمرانوں کے بیرون ملک دورے ختم نہیں ہوتے ۔ کل آسٹریا، آج برطانیہ اسکے بعد امریکہ مزید دورے ٹائم لائن میں ۔ اپنے من پسند لوگ بھی وفود میں ساتھ ساتھ ۔ مکمل پروٹوکول کے ساتھ ۔ ایک طرف عوام سے ہر لیٹر پر 100 روپے سے زیادہ وصولی دوسری طرف ریاست کہتی ہے مشکل وقت ہے ۔ مشکل وقت عوام کیلئے ہے ۔ نظام کیلئے نہیں۔
32
257
10
763
34,193
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
2024-2022 حکومت نے بجلی کے بلوں سے کمایا پنجاب نے امسال traffic اور PRA کے جرمانوں سے کمائی کی، اس ماہ بجلی کے بلوں میں فکس چارجز لگا کر 1 کروڑ 7لاکھ 41 ہزارصارفین میں سب سے 8100-10800 لیا جائے گا اور 40لاکھ گھرانوں کو 10ہزار کی امداد دی جائے گی۔ @PPP_Org @CMShehbaz
1
1
91
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Happy Birthday 🎉🎈🎊 and many happy returns of the day. @HalimaS01
2
1
9
292
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
سالگرہ بہت بہت مبارک ۔ اللہ آپ پر ہمیشہ اپنا کرم بنائے رکھے
1
1
4
151
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
Happy Birthday 🎂 Wish you lifetime happiness and good health
1
1
2
85
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
Happy Birthday Halima Sister! Wishing you many more to come Inshallah. 🤲
1
3
6
142
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
@HalimaS01 Happy Birthday May your day be filled with joy, warmth, and everything you love. 🎂✨
1
1
3
113
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
Happy birthday 🎂🎉🎁 to the coolest tweep I know.... ❤
1
1
2
98
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
Happy Birthday To you Happy Birthday To Halima G Happy Birthday To You 🎉 🎂
1
2
78
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
اللہ آنے والے ماہ و سال میں خوشیاں۔سکون اور عزت نصیب فرماۓ آمین Happy Birthday🎂
2
1
1
67
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
Happy Birthday! May this year bring you peace, joy, and everything your heart’s been hoping for.
1
1
5
177
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
Replying to @HalimaS01
@HalimaS01 سالگرہ مبارک ہو آپکو، اللہ کریم ہمیشہ خوش رکھے۔ آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲
1
2
5
140
𝑯𝒂𝒍𝒊𝒎𝒂 retweeted
خوش اور آباد رہیں ۔ جنم دن مبارک 🎉 @HalimaS01
1
1
2
269