Haris Ahmed retweeted
کیا ہیرا کھو دیا ہم نے! 💔
میجر رب نواز شہید جیسے بہادر سپوت قوم کا فخر ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ دنیا سے رخصت ہو کر بھی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
فخرِ قوم، فخرِ 127 L/C
Haris Ahmed retweeted
ہم پاکستان کے ساتھ کھلے دل سے بات چیت چاہتے ہیں۔ گزشتہ دو برسوں میں آپ کا کردار ہمارے لیے واقعی متاثر کُن رہا ہے۔ یہ محض باتیں نہیں بلکہ عملی اقدامات ہیں۔
خلیجی خطہ میں تمام تر مشکلات کے باوجود، پاکستان کی ثالثی نہ ہوتی تو حالات آج کے مقابلہ میں کہیں زیادہ مشکل ہوتے۔
پرتگال کے وزیرِ خارجہ پاؤلو رینجل کی گزشتہ دو برسوں میں عالمی امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی بھرپور تعریف
Haris Ahmed retweeted
میں نے محسن نقوی کے دوست بزنس مینوں کی بات کی تھی، یہ لوگ تو کسی کو اپنا بخار تک نہ دیں، اربوں روپے کے فنڈز دیتے ہی اس لیے ہیں کہ بعد میں اربوں کی وارداتیں بھی ڈالنی ہوتی ہیں۔ محسن نقوی کو چیلنج کرتا ہوں کہ میں اپنی ذات اور مسلم لیگ ن کیلئے کبھی فنڈنگ نہیں لی.
رانا ثناء اللہ
Haris Ahmed retweeted
دس ادویات جو کہ سائیڈ ایفیکٹ کیوجہ سے دنیابھر میں بند ہوچکی ہیں مگر
پاکستان میں کھلائی جارہی ہیں...... کیوں؟
1. نیمی سلائیڈ (Nimesulide) - پاکستان میں معروف نام: نی مس (Nims)، نائیس (Nice)، نیمی سول (Nimesul): درد اور بخار کے لیے استعمال ہونے والا یہ فارمولا امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور بیشتر یورپی ممالک میں جگر کو شدید نقصان پہنچانے اور جگر فیل ہونے کے خطرات کی وجہ سے بین ہے، مگر پاکستان میں یہ درد کش گولیوں کی شکل میں عام ملتا ہے۔
2. اینالجین یا میٹامیزول (Analgin / Metamizole) - پاکستان میں معروف نام: نوولجین (Novalgin): شدید درد اور بخار کے لیے استعمال ہونے والی یہ دوا خون کے سفید خلیات کی خطرناک کمی پیدا کرنے کی وجہ سے امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور کئی یورپی ممالک میں ممنوع ہے، لیکن پاکستان میں یہ مختلف ناموں سے دستیاب رہی ہے۔
3. پائیوگلیٹازون (Pioglitazone) - پاکستان میں معروف نام: زیپٹوس (Zeptos)، پیوگلیٹ (Pioglit)، ایکٹوس (Actos): ذیابیطس یا شوگر کے مریضوں کو دی جانے والی اس دوا پر مثانے کے کینسر اور دل کے مسائل کے خطرات کی وجہ سے فرانس اور جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک میں پابندی عائد کی گئی، جبکہ پاکستان میں یہ شوگر کے علاج میں عام استعمال ہو رہی ہے۔
4. سیساپرائیڈ (Cisapride) - پاکستان میں معروف نام: پریپلسیڈ (Prepulsid)، سیساپرائڈ (Cisapride): معدے کی تیزابیت اور بدہضمی کے لیے استعمال ہونے والا یہ فارمولا دل کی دھڑکن میں خطرناک بے ترتیبی اور اچانک موت کے واقعات کی وجہ سے امریکہ، کینیڈا اور یورپ میں مارکیٹ سے ہٹا لیا گیا، مگر ہمارے ہاں یہ مختلف شکلوں میں موجود رہا ہے۔
5. فینائل پروپانولامین (Phenylpropanolamine) - پاکستان میں معروف نام: رینوگولڈ (Rhinogold) اور نزلہ زکام کی بعض مرکب گولیاں: نزلہ، زکام اور بند ناک کھولنے کے لیے استعمال ہونے والا یہ کیمیکل دماغ کی شریان پھٹنے اور فالج کے خطرات کی وجہ سے امریکہ اور کینیڈا میں بین ہو چکا ہے، لیکن نزلہ زکام کی کئی ادویات میں اس کا استعمال جاری رہا ہے۔
6. ڈومپیریڈون (Domperidone) - پاکستان میں معروف نام: موٹیلیم (Motilium)، پیریڈون (Peridone): متلی اور قے روکنے کے لیے دی جانے والی یہ عام دوا دل کے دورے اور دھڑکن رکنے کے خطرات کی وجہ سے امریکہ میں ایف ڈی اے کی جانب سے منظور شدہ نہیں ہے اور یورپ میں اس پر سخت پابندیاں ہیں، جبکہ پاکستان میں یہ بچوں اور بڑوں کو بلا جھجک دی جاتی ہے۔
7. فیورازولیڈون (Furazolidone) - پاکستان میں معروف نام: فیورامائیڈ (Furamide)، اینٹروکوئنول کمپاؤنڈ (Enteroquinol): اسہال اور پیٹ کے انفیکشن کے لیے استعمال ہونے والی یہ دوا کینسر پیدا کرنے والے خدشات کی وجہ سے امریکہ اور یورپی یونین میں بین ہے، مگر پاکستان میں دست اور پیچش کی ادویات میں عام ملتی ہے۔
8. نائیٹروفیورا زون (Nitrofurazone) - پاکستان میں معروف نام: فیوراسین (Furacin): زخموں اور جلنے پر لگانے والی مرہموں میں شامل یہ کیمیکل بھی کینسر کے خدشات کی وجہ سے مغربی ممالک میں انسانی استعمال کے لیے ممنوع ہے، لیکن مقامی سطح پر مرہم کی صورت میں اس کا استعمال جاری ہے۔
9. تھائیو کولچیکوسائیڈ (Thiocolchicoside) - پاکستان میں معروف نام: مسکورائیل (Muscoril)، تھائیورل (Thiorel): پٹھوں کے کھنچاؤ اور درد کے لیے دی جانے والی اس دوا پر جینیاتی خلیات کو نقصان پہنچانے اور بانجھ پن کے خطرات کی وجہ سے یورپ میں سخت پابندیاں ہیں اور امریکہ میں یہ منظور شدہ نہیں، مگر پاکستان میں پٹھوں کے درد کے لیے عام لکھی جاتی ہے۔
10. فلونارائزین (Flunarizine) - پاکستان میں معروف نام: سیبیلیم (Sibelium)، فلومیگ (Flumig): آدھے سر کے درد اور چکر آنے کے لیے استعمال ہونے والی یہ دوا شدید ڈپریشن اور رعشہ (پارکنسنز جیسی علامات) پیدا کرنے کی وجہ سے امریکہ اور کئی ترقی یافتہ ممالک میں منظور شدہ نہیں ہے، لیکن پاکستان میں سر درد کے مریضوں کو عام تجویز کی جاتی ہے۔
Haris Ahmed retweeted
کیا محسن نقوی کوئی قائداعظم ہیں کہ اُن پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا؟ 😂
میرے بارے میں جس نے جو تبصرہ کرنا ہے، شوق سے کرے۔ محسن نقوی جو ہیں، وہ سب کے سامنے ہیں، اُن پر مزید تبصرے کی ضرورت ہی نہیں۔
رانا ثناءاللہ
Haris Ahmed retweeted
The essence of Magical Islamabad❤️ . The D chawk, The lush green Margalla hills, The Parliament House. Parliament lodges.. Prime Minister house ,captured all in one single shot..
Haris Ahmed retweeted
میں محسن نقوی کو ’ورڈی وزیر‘ کہتا ہوں تو اس سے مراد انگریزی والا worthy ہوتا ہے۔
رانا ثناءاللہ کا محسن نقوی سے متعلق دلچسپ تبصرہ
Haris Ahmed retweeted
اہل پنجاب ہوشیار رہیں، کیوں کہ اسی طرح کی کھپ اٹھارہویں ترمیم کے وقت مچائی گئی تھی جس طرح کی اس وقت مچی ہوئی ہے، یہی کلہاڑے والے بھولڑو تھے اور جناب شہباز شریف نےاین ایف سی میں پنجاب کے عوام کا حصہ سندھ کو بخش دیا تھا۔ آج کوئی اس شہباز کو پوچھے کہ تمہارے اس سرنڈر کا وفاق کو، پاکستانیت کو کیا فائدہ ہوا؟ اب پنجاب میں غربت اور اسے ملنے والی گالیوں کی مقدار بھی بڑھ چکی۔
اسی لئے اہل پنجاب ہوشیار رہیں آپ کے ساتھ پھر ٹھگی ہونے لگی ہے یہ وہی پرانے ٹھگ ہیں،
بھولڑو ٹھگ۔
Haris Ahmed retweeted
میں کسی کی دھمکیوں سے خاموش ہونے والا انسان نہیں، اتنا شارٹ ٹیمپر ہونے کی کیا ضرورت ہے، جو کرنا ہے وہ کریں۔ محسن نقوی نے صوبوں کا معاملہ متنازع بنادیا، بلاول اور صدر زرداری 4 مہینے بعد کہہ رہے ہیں کہ ان سے تو صوبوں پر بات تک نہیں کی۔ حالانکہ محسن نقوی ہر وقت وہیں رہتے ہیں، اور وہ انہیں بہت عزیز سمجھتے ہیں ۔۔ اگر ان سے بات نہیں کی تو 4 مہینے کرتے کیا رہے ؟
رانا ثناء اللہ
Haris Ahmed retweeted
مجھے احترام کے ساتھ اپنی راۓ رکھنے کا حق حاصل ہے۔
آپ کے پاس کوئی کاؤنٹر آرگومینٹ ہے تو جواب دیں۔
دھمکیاں دینے سے میرے جیسے بندے خاموش ہونے والے نہیں۔
اتنا شارٹ ٹیمپر ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
آپ نے جو کرنا ہے کریں بسم اللّہ
😂😂
Haris Ahmed retweeted
بھینس فصل میں کیوں گھسی ظالم زمیندار نے بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی لواحقین شدت غم سے نڈھال
یہاں بے زبان جانوروں کو بھی معافی نہیں دی جارہی اللہ انکو غرق کرے💔
Haris Ahmed retweeted
چونیاں نواحی گاوں کوٹ گاماں . فصل میں داخل ہونے کی سزا، بھینس کی اگلی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں، بے زبان جانور پر ظلم کی انتہا
Haris Ahmed retweeted
اعظمیٰ بخاری کو اس " صحافی" کو سنجیدہ لینے کی بہت ضرورت ہے،تن تنہا فیک نیوز کی فیکٹری چلا رہے موصوف
@AzmaBokhariPMLN


















