Pinned Tweet
پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی سندھ اسمبلی سے فلفور استعفے دے دینا چاہیئے وہاں بیٹھنے سے کیا حاصل ہوا اب تک مزید بھی کچھ حاصل نہیں ہونا بہتر ہے یہ آپشن استعمال کر لیں جتنا جلدی ہو سکے
Rizwan Saqi (official) retweeted
عمران خان کی صحت کے بارے میں مستند معلومات عوام تک پہنچائی جائیں تاکہ افواہوں کا خاتمہ ہو۔ #ActNowSaveImranKhan
Rizwan Saqi (official) retweeted
عمران خان صاحب نے عوام کی خدمت کے لیے شوکت خانم بنایا ان شاء اللہ آنے والی کئی نسلیں اس ادارے کوخود چلائے گی...
"عمران خان نوں باہر لے آؤ تے اوہنوں ووٹ لئی کھڑا کرو؛ جے نواز شریف دی ٹیم 100 وچوں 30 ووٹاں وی حاصل کرن وچ کامیاب ہو جاندی اے، تے فیر مینوں گولی مارو!" اک شہری دا کھلا چیلنج!
24
Rizwan Saqi (official) retweeted
عمران خان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بے قابو ہے۔ دل کو ممکنہ نقصان سے بچانے کے لیے فوری طبی امداد اور ماہر علاج کی ضرورت ہے
ڈاکٹر فیصل سلطان
#ActNowSaveImranKhan
𝐁e kind, 𝐒o 𝐓hat 𝐒ome 𝐓ired 𝐁ird 𝐂an 𝐒it 𝐎n 𝐘our 𝐁ranch 𝐅or 𝐀 𝐄hile...!!
مہربان بنو تاڪہ ڪوئی تھڪا ہارا پرندہ ڪچھ دیر تمہاری شاخ پر بیٹھ سڪے...!!
1
82
Rizwan Saqi (official) retweeted
گورنر خیبرپختونخوا @fkkundi کی جانب سے میرے خلاف غیر قانونی کان کنی میں ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات پر میں نے اپنے وکیل، سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ محمد انعام یوسفزئی کے ذریعے انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔
نوٹس میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے الزامات فوری واپس لیں، غیر مشروط معافی مانگیں اور 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں۔
عہدے کے منصب کا تقاضا ہے کہ ذمہ دارانہ گفتگو کی جائے اور بغیر ثبوت کسی کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچایا جائے۔
Rizwan Saqi (official) retweeted
لاھور سے ایک گونگے بہرے بچے کا آلۂ سماعت خراب ھو گیا ھے آلۂ سماعت کی مرمت کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے
درکار تعاون 5k ھے
Rizwan Saqi (official) retweeted
شادی پر پیسے پھینکنے سے بہتر ہے رات کو ہسپتال چکر لگا لیاکروکسی حاجت مند کو میڈیسن لے کر دیا کرو اللہ تعالی جزائے خیر دے گا
ایک ہمدردکی آواز ہے
Rizwan Saqi (official) retweeted
آج آٹھواں دن ہے!
عمران خان نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے!
عمران خان نے اپنی صحت کے بارے میں بتایا ہے ، عمران خان کی صحت انتہائی خراب ہے!
لیکن سپریم کورٹ کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا!!
اس بارے میں بولتے رہے, عمران خان کو خط بھولنا مت!!
موسم خوشگوار تے ٹھنڈا اے، فیر وی لوکاں دا غصہ اینا گرم ہو گیا اے کہ ہر کوئی اک دوجے تے جھڑک رہیا اے! 😁😂🤦🏻♀️ رب آن آلیاں نسلاں دی مدد کرے۔ 🙏🏻
51
Rizwan Saqi (official) retweeted
عمران خان سمیت تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔۔۔!!
اگر مُلک آگے لے کر جانا ہے تو انتقامی کاروائیاں ختم کی جائیں۔۔۔!!
Rizwan Saqi (official) retweeted
ہمارے ملک میں ہمارے ملک کے ہیرو کے حالات ۔۔۔اس ملک کو کینسر ہسپتال دینے والا اس ملک کو یونیورسٹیاں دینے والا اس ملک کے نوجوانوں کو شعور دینے والا شخص علاج سے محروم ہے

















