Dr Umair (@HumanitycomseF) header
Dr Umair (@HumanitycomseF) profile picture

Best thing is love Care and Respect 💗🇨🇦 dental clinic 🦷

Toronto, Ontario
Joined May 2019
Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)Photo by Dr Umair (@HumanitycomseF)
کھوتے کے بچوں نے ملک کی کا چود کر رکھ دی نا کوئی آئین نا قانون کتے کے بچے اپنا ٹائم پاس کرتے ہیں اپنی عوام کو قتل کرتے ہیں غیر قانونی کام کرتے ہیں کیونکہ عوام بھی جاہل ہے اس لیے #Demo
پی ٹی آئی 28 ویں ترمیم کو سپورٹ کرے گی تو آپ کریں گے، سوال #ARYNews #PTI
48
نشہ اترا تو خواجہ فاروق حیدر کو بھی کچھ سچ بولنے اور جرات دکھانے کا خیال آ ہی گیا. کافی عرصے بعد ایک دو ٹوک تقریر تو کر دی، مگر اصل امتحان ابھی باقی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جب اسلام آباد سے کال آئے گی تو خواجہ صاحب اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہیں یا حسبِ روایت دباؤ میں آ کر اپنی ہی بات بھول جائیں گے۔
1
2
1
16
426
India and Pakistan, Quit Kashmir! Stop the Bloodshed! End the Occupation! The people of Jammu and Kashmir, on both sides of the ceasefire line, are united in their unwavering demand for freedom, dignity, and self-determination. We reject oppression, violence, and the presence of all forces that deny us our fundamental right to determine our own future. Decades of repression, bloodshed, and injustice have failed to break the Kashmiri spirit of resistance. The revolutionary legacy of Shaheed Maqbool Bhat lives on in the hearts of those who refuse to surrender their dream of a free and sovereign homeland. Our voices cannot be silenced, our aspirations cannot be crushed, and our struggle for freedom cannot be erased. Kashmir belongs to its people not to India, not to Pakistan! End the oppression! End the bloodshed! Let Kashmiris decide their own destiny! Long Live the Struggle for an Independent Jammu and Kashmir! #Kashmir #KashmirBlackDay #RightsMovementAJK #JammuAndKashmir
6
7
15
586
Pakistani Pagal Kutte 🐕 Sher-dil Kashmiriyo se panga le baithe! 🦁🔥✊ #Kashmir #RightsMovementAJK
5
4
22
702
Dr Umair retweeted
ٹھالیان سدھنوتی کشمیر عوام کا سمندر 🔥
78
262
1,968
Kashmir is burning 🚨🚨🚨🚨 کشمیر جل رہا ہے یاد رکھنا کشمیر آپ کے ہاتھوں سے نکل جانے گا مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ میں پاکستانی فورسز اور جعلی حکومت کو واضح اعلان کر دیا @Imran_HussainMP @AyoubKhanMP @HamidMirPAK @zarahsultana #KengNamping
1
1
3
107
BREAKING 🚨🚨🚨 RAWALKOT LATEST کشمیری عوام نے ایک بار پھر لانگ مارچ کا رات گئے اعلان کر دیا یہ قوم کتابوں میں نہیں عملی ملے گی آپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا اور ظلم کے خلاف کھڑا ہونا فخر سمجھتے ہیں۔ حق کی خاطر جان قربان کرنا فخر سمجھتے ہیں ۔۔۔ یہ پاکستانی عوام سے بہت آگے ہیں تاریخ گواہ ہے #goon
2
4
4
203
Great 👍 Nd other thing is all of fake AI Drama Audios Ma'am @ShandanaGulzar
شاندانہ گلزار صاحبہ نہ آپ اتنی اہم ہو نہ میرے پاس فالتو وقت علی امین گنڈا پور کے آڈیو پیغام پر شاندانہ گلزار کا جواب @ShandanaGulzar @AliAminKhanPTI
1
1
2
186
جنوبی باغ میں کشمیری ڈٹ گے ہے یزیدی فورس کے اگے 💪💪💪❤️ مارے گے مر جائے گے انقلاب لائے گے 💪❤️❤️❤️❤️❤️❤️ کشمیریوں کی جیت انشاءاللہ بہت قریب ہے ❤️💪
1
30
1
98
704
برطانیہ 🚨🛑🚨 برمنگھم میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر، سہولت کار وقاص گھر نے پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر میں پاکستانی فورسز کی مبینہ بربریت کے خلاف جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے حامیوں کے احتجاجی دھرنے کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے خلل ڈالنے والے شخص کو وہاں سے ہٹا دیا۔ #RightsMovementAJK
3
1
6
323
وزیراعظم افتخار گیلانی سدھنوتی ٹاہلیان کے مقام پر ایکشن کمیٹی کا پنڈال دیکھو، اور سنو کہ عوام کیا کہہ رہی ہے۔ تم اسی عوام کو دھرنا ختم کرنے کا کہہ رہے ہو!
34
1
71
711
BREAKING NEWS 🚨🛑🚨 شاہد خٹک ایم این اے سمیت سہیل آفریدی کی ٹیم مینا خان شفیع جان عمران خان کے مجرم ہیں انھوں نے عمران خان کو اور پارٹی کو بہت نقصان پہنچانا ۔۔۔۔ @AkMashal کا وسیم بادامی کے پروگرام میں انکشاف 🛑🚨 @_Samy_tweets @ARYSabirShakir #goon
3
1
3
242
نورین نیازی کے ساتھ جب یہ خوفناک حادثہ پیش آیا تھا تو اس وقت بھی پروردگار نے ان کی حفاظت فرمائی تھی اب بھی انشاءاللہ اللہ نورین نیازی کو صحت نصیب فرمائے گا
5
84
2
369
3,840
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی طبیعت خراب، کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی منتقلی: ""جیو نیوز کے مطابق، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے باعث فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ نورین نیازی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظربند ہیں۔"" عمران خان کی بہن نورین نیازی طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے ہنگامی طور پر دل کے ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دن سے ان کی صحت کے بارے میں تشویشناک خبریں گردش کر رہی تھیں۔ ایک اطلاع دل کی تکلیف کی ہے، جبکہ دوسری کے مطابق ان کا بلڈ پریشر چند دنوں سے مسلسل بلند تھا۔ کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران چار قیدیوں کی پُراسرار اموات کی اطلاعات کے پس منظر میں یہ خبر اہلِ خانہ کے لیے مزید اضطراب کا باعث ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق، وہاں نظربند عمران خان کی تینوں بہنوں، نورین نیازی، علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو اب تک کسی فیملی ممبر یا وکیل سے نہیں ملوایا گیا۔ ظلم کی انتہا، اس حالت میں بھی نورین نیازی کو اسی جیل میں قید اپنے اکلوتے بیٹے، حسان خان نیازی، سے نہیں ملوایا گیا ، نہ ہی بیٹے کو ماں کی طبیعت بگڑنے اور ہسپتال منتقلی کی اطلاع دی گئی، نہ ان کی دونوں بیٹیوں کو آگاہ کیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ لاہور کی انتظامیہ اور پولیس کی بھاری نفری نے پی آئی سی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ ایک گھریلو خاتون، وہ بھی بیمار حالت میں ،سے ایسا خوف کہ ہسپتال کے سینکڑوں کی تعداد میں ہسپتال اندر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں! شنید ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور بھی بنفسِ نفیس ہسپتال میں موجود ،کیا دل کے عارضے میں مبتلا نظربند خاتون کے فرار کا اندیشہ ہے؟ یہی مملکت: بنوں جیل: 15 اپریل 2012، علی الصبح 384 قیدی فرار ہوئے۔😂 ڈیرہ اسماعیل خان جیل: 29 اور 30 جولائی 2013 کی درمیانی رات 253 قیدی فرار ہوئے۔😂 احسان اللہ احسان: 11 جنوری 2020 کو فوجی حصار کو توڑ کر فرار ہوگیا😂 مگر ایک بیمار خاتون کے لیے اس قدر مستعدی، اتنے پہرے اور ایسا حصارکہ دودھ کی جلی ریاست۔ عمران خان کا سیاسی خوف ریاست کے اعصاب پر اس حد تک سوار ہے کہ اسکی بہن کی علالت بھی اہلِ خانہ کو اطلاع دینے اور ملاقات کرانے کے بجائے پہرے بڑھانے پر توجہ مرکوز کہ ریادت خوفزدہ ہے۔ کوٹ لکھپت جیل جس میں پچھلے چند ہفتوں دوران چار قیدیوں کی پُراسرار موت کی خبریں آ چکی ہوں، وہاں کسی عزیزہ کی بیماری کی اطلاع اہلِ خانہ میں سے کسی کو نہ دینا اور میڈیا کے ذریعہ معلوم ہونا ، گھر والوں پر کیا قیامت ڈھاتا ہے، اس کا اندازہ بالم نہیں کر سکتا؟ اقتدار کی لالچ اعر نشہ وقتی تسکین کے سامنےآئین ، اقدار، جان، رشتے اور بنیادی حقوق سب بے وقعت ہیں؟ اے سہل اقتدار! اپنا انجام دیوار پر لکھا دیکھو پڑھو۔ آج شاید دکھائی نہ دے تو بھی تاریخ کا حساب مٹ نہیں جاتا۔ اللہ مجھے اتنی زندگی دے کہ ظلم کرنے والوں کو اپنے کیے کا حساب دیتے اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں۔ پہلوں کا ہم سب دن دھاڑے دیکھ چکا ہوں، ماضی میں بُرے انجام کو پہنچنے والوں کے نام نہیں لیتا کہ پھر بات ذاتیات تک جا پہنچے گی۔ جب مشرف کے خلاف نعرہ بلند ہوا، مکیا تیرا شو، تب جنرل مشرف کے تب وہم وگمان میں نہ ہو گا کہ 2008 اور وفات تک اُن پر کیا بیتنے وسلی تھی۔ باقی رہے نام اللہ کا۔۔
4
1,110
27
3,323
94,143
PIC میں ICU کو تالے لگائے جا رہے ہیں!! افسوس ایک ۷۰ سالا خاتون کی جان سے کھیلا جا رہا ہے! نورین آپا تاج رسائی دو !
20
418
34
930
144,285
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
530
7,265
63
18,944
373,819
BREAKING NEWS 🚨 URGENT: HUMAN RIGHTS CONCERN IN PAKISTAN Imran Khan’s sister has reportedly suffered a heart problem in jail today. Her family, including her daughter, is reportedly being denied access to her at the hospital, with police present. Denying a family access to a loved one during a medical emergency raises serious human rights concerns. We urge international human rights organisations and the global media to investigate and demand transparency, humane treatment, and access to medical care. @UNHumanRights @amnesty @hrw @EU_Commission @Europarl_EN @commonwealthsec @FATFNews @BBCWorld @Reuters @AP @CNN @AJEnglish The world must not remain silent. Human dignity and fundamental rights must be protected. @MoeedNj @ARYSabirShakir @MarioNawfal #HumanRights #ImranKhan #Pakistan #RuleOfLaw
5
205
6
309
3,416
Dr Umair retweeted
خبر یہ ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کی پنشن روک لی گئی، مراعات واپس، ٹی وی پر آنے کی پابندی لگا دی گئی
27
606
10
2,059
65,453
Very sad آج کھائیگلہ RAWALKOT میں اظہر بھائی کے چھوٹے بھائی کا قتل ہوا اور ساجد جس نے قتل کیا اس کو بھی قتل کر دیا گیا _ اللّه پاک دونوں کی مغفرت فرماۓ بتایا جاتا ہے کے زمین کا تنازع تھا میرے بھائیوں زمینیں ادھر ہی رہ جاتی ہیں خدا راہ اپنے غصے اور انا کا قتل کرے زندگیوں کا نہیں ....
1
1
1
104