Pinned Tweet
The one good thing that happened after the"regime change operation" is that so many masks have fallen, and so many faces have been exposed.
جب بارز لوگ مصلحتپسندی اور پیسے کی چمک کا شکار ہو جائیں تو فیصلے ڈکٹیشن پر آتے ہیں۔ معمولی بیریئر ہٹانے پر ۱۰ سال کی سزا انصاف کا سرِعام قتل ہے!
اسلامآباد بار ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ ایمان مزاری و ہادی علی کے لیے آواز اٹھائے۔
اندھیر نگری، چوپٹ راج!
Seeing Amir overstep the line just gives me major Lord’s 2010 PTSD.
Tell me I’m not the only one seeing this! 😞💀
@iamamirofficial
Big No, if Pakistan can conduct airstrikes in #Afghanistan, 🇵🇰 should do the same against #India .
@Adv_dawar
قصور کے قریب انٹرنیشنل بارڈر پر بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے دو پاکستانیوں کو شہید کر دیا جس علاقے میں وقعہ پیش آیا وہاں بارڈر انتہائی پیچیدہ ہے پاکستان کو اپنے نہتے شہریوں پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانا چاہیئے
jang.com.pk/news/1621106
Once for all hona chahiye
Ye bar bar ehtijej ham nahi kar sakte
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
وزیرستان میں آپریشن کے بعد ریاست نے یہاں سے ہر قسم کا ذاتی اسلحہ تک ختم کروا دیا۔ کسی کے پاس اب خالی نالی پستول تک نہیں چھوڑا۔
اور رانا ثناءاللہ صاحب فرما رہے ہیں کہ "عوام خود لشکر بنا کر دہشتگردوں سے لڑے"۔
A very valid point has been raised by Asad Qaiser sb. 👍
پشاور کا تاجر کراچی اور لاہور کی مارکیٹ کا کیسے مقابلہ کر سکتا ہے۔ ہمارے پاس اگر ایک گنجائش ہے تو وہ افغانستان اور سینٹرل ایشیا ہے۔ آپ نے افغانستان کے ساتھ ہمارا بارڈر بند کیا، کاروبار بند کیا جس کی وجہ سے پشاور میں جو انڈسٹری ہے وہ بیٹھ رہی ہے۔ خدارا ہمارے ساتھ یہ ظلم نہ کریں، ہم سے سیاسی انتقام نہ لیں۔ آپ بھارت کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں یا نہیں کرتے، واہگہ بارڈر کھولا ہے یا نہیں کھولا، آپ ایران کے ساتھ جنگ میں بھی کاروبار کر رہے ہیں۔ اگر امریکا اور ایران آپس میں بیٹھ کر اتنے بڑے تنازعات حل کر سکتے ہیں تو آپ ڈپلومیٹک چینل کے ذریعے اس کے ساتھ اپنا نقطہ نظر پیش کریں۔ آپ سفارتی چینل استعمال کریں، اگر وہ نہیں کر سکتے تو ہم تیار ہیں، جرگوں کے ذریعے اپنے معاملات کو حل کرتے ہیں، لیکن خدارا ہمیں کاروبار کرنے دیں، ہمیں روزگار کرنے دیں۔
But imagine if a crack, or cavity develops anywhere on those two plates — the whole thing could fail or need replacing.
This quoted post is unavailable.
اگر 28ویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 18 سے 25 سال کرنی ہے تو وزیرِ اعظم بننے کے لیے بھی قد 6 فٹ رکھنا چاہیے، تاکہ اگلی بار بونے ملک پر مسلط نہ ہوں۔
@HamidMirPAK
MISS YOU!!!
The last dance on 14th May 2017…
A journey filled with hard battles, unforgettable moments, and immense pride in wearing Pakistan whites. 🇵🇰
Grateful for every run, every teammate, and every bit of support along the way.
Always thankful. #MisYou #YounusKhan #Pakistan
محترم @MuzzammilAslam3
صاحب!
اب چونکہ دوسرے صوبوں ( وفاق میں بیٹھے جعلی حکمرانوں کی صوبائی حکومتوں ) نے ضم اضلاع کو این ایف سی میں حصہ دینے سے انکار کر دیا ہے تو پھر ہمیں بھی 150 ارب روپے کا سر پلس بجٹ خیبرپختونخوا کی فلاح پر لگا دینے چاہئے۔
غدار کو مذید کیا غدار ٹھہرائیں گے
محترم @MuzzammilAslam3
صاحب!
اب چونکہ دوسرے صوبوں ( وفاق میں بیٹھے جعلی حکمرانوں کی صوبائی حکومتوں ) نے ضم اضلاع کو این ایف سی میں حصہ دینے سے انکار کر دیا ہے تو پھر ہمیں بھی 150 ارب روپے کا سر پلس بجٹ خیبرپختونخوا کی فلاح پر لگا دینے چاہئے۔
غدار کو مذید کیا غدار ٹھہرائیں گے
Naseem Shah isn't comfortable in PindiZ.
#PSL
وقت آگیا ہے خیبر پختونخوا کا سرپلس بجٹ مہنگائی سے پسی ہوئی عوام کو ریلیف دینے میں لگایا جائے یا ضم شدہ اضلاع میں عوام دوست منصوبوں پہ لگایا جائے!
@SohailAfridiISF
ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی بجٹ سے6ارب روپے کی کٹوتی ایک شرمناک عمل ہے،خاص طور پر جب وہاں کے لوگ پہلے ہی بنیادی سہولتوں کے لیے ترس رہے ہیں۔
یہ کٹوتی نہ صرف وہاں کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہے بلکہ ان کے مستقبل کے ساتھ بھی کھلواڑ ہے۔اس عمل کو فوری طور پر روکا جائے۔ @SohailAfridiISF
US will lose this war, and the global order will change forever.
#WorldWar3
Humayun Ahmadzai retweeted
Replying to @ImaanZHazir
Consider your vofe for Sami Wazir in the upcoming Bar election 2025-30.



















