Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar) header
Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar) profile picture

Members of Islamabad Bar Association || Practicing As an Advocate in Civil & Criminal || Corporate || Constitutional || FST || Tax & Banking Law

Islamabad
Joined October 2019
Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)Photo by Adv Mushahid Dawar (@Adv_dawar)
ہماری کسی کیساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہی یہ تیسری بار ہمارےگھر پر دستی بم سےحملہ کیاجاتاہےتفششی ادرے والےمکمل طورپر ناکام ہےکل ہمارےگھر پر دوبارہ رات کےوقت دستی بم پھینکاگیاجسکےنتیجےمی میراچھوٹا بھائی زخمی ہوا می سوشل میڈیا کےزریعےبتاناچاہتا ہوکہ اگر ہمیں کچھ ہوا توادارےذمہ دار ہونگی
29
80
26
314
Adv Mushahid Dawar retweeted
Where the earth is rich in minerals, the state discovers a security threat. Extraction comes first, militarisation follows. Mines are occupied, people securitised, and the wealth beneath their soil becomes the curse of those living above it
قبائلی علاقوں میں کرفیو دو روز کیوں لگتا ہے؟ مولانا فضل الرحمن کا جواب
6
112
5
335
6,634
نصاب داوڑ کی والدہ کی دل چیر دینے والی تصویر💔 چند روز قبل شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے نصاب داوڑ کو شہید کر دیا تھا۔ نصاب اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ آخر اس ماں کو انصاف کون دے گا جس کا اکلوتا بیٹا اس سے چھین لیا گیا #JusticeForNasabDawar #NasabDawa #StopTargetKilling
1
5
9
291
Adv Mushahid Dawar retweeted
وانہ اور انگور اڈا کبھی جنوبی وزیرستان کے بڑے تجارتی مراکز تھے جہاں لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ تھامگر گزشتہ تین سال سے سرحد بند ہے۔ بازار ویران کاروبار تباہ اور لاکھوں لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں یہ صرف بارڈر کی بندش نہیں ایک پورے خطے کی معیشت کا قتل ہے @a_siab @ZiaulhaqAmarkhi
31
98
10
256
15,510
شمالی وزیرستان کے گاؤں موسکی میں والدین کے اکلوتے بیٹے نصاب خان کا نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل انتہائی افسوسناک ہے۔ ہمارے علاقے میں معلوم اور نامعلوم دونوں قوتیں عوام کے استحصال اور قتل و غارت میں برابر شریک ہیں۔ چہرے بدلتے ہیں، مگر جبر، ظلم اور ریاستی پالیسی کبھی تبدیل نہیں ہوتی
1
3
117
Adv Mushahid Dawar retweeted
گورنر صاحب! اسکو کب مسمار کروں گے، یہ تو بالکل روڈ کے درمیان میں ہے، اسکو کب مسمار کریں گے یا نہیں اس طرف دھیان نہیں؟ پشاور کور کمانڈر ہاؤس سے متعلق شہری کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل
68
2,194
43
4,847
69,640
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے آج سیکیورٹی بریچ کیس میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری حاضر اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ ڈرتی ہےریاست ایک نہتی لڑکی سے! ایک طرف طاقت کا غرور، دوسری طرف ریاست کا قانون آوازوں کو قید کیا جا سکتا ہے، نظریات کو نہیں
3
3
218
Adv Mushahid Dawar retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ - جسٹس اعظم خان نے توہینِ عدالت کے ایک مقدمے میں ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس علی رندھاوا کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ عدالتی احکامات پر عمل میں کوتاہی کی تو سیدھا چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دوں گا۔ درخواست گزار کی جانب سے مشاہد داوڑ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
2
2
154
وزیرستان میں کرفیو کے نام پر عوام کو گھروں میں قید، سڑکیں بند، بازار ویران اور تعلیمی ادارے بند کر دیے جاتے ہیں، مگر معدنیات سے بھرے سینکڑوں ٹرک پنجاب منتقل ہوتے رہتے ہیں۔ حیرت ہے کہ راشن یا آٹا لے جانے والی گاڑیاں نظر آتی ہیں، لیکن معدنیات کے ٹرک نظر نہیں آتے۔
4
29
4
76
3,887
ايمرجنسی کے نفاز کے بعد ديکھنا يہ ہے کہ پختونحوا سے طالبان کو پہلے نکالا جاتا ہے يا معدنيات کو۔۔؟ #ایمرجنسی_مردہ_باد #ANP4Democracy
2
4
206
ایک عمران کی ازادی کیلئے پختونخوا دوبارہ قربانی کا بکرا بن گیا گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری عمل ہے، بھرپور مخالفت کرتے ہیں، امن و امان کی آڑ میں قبائلی اور جنوبی اضلاع کی معدنیات پر قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور #قدرتی_وسائل_پر_عوام_کا_حق
10
12
644
صاف ضمیر اور سچ پر کھڑے لوگ مشکلات سے نہیں ڈرتے، بلکہ مسکرا کر ان کا سامنا کرتے ہیں۔ ایمان اور ہادی کی آج کی آن لائن عدالتی حاضری اسی حوصلے کی تصویر ہےدوسری طرف احتساب سے خوفزدہ ذہنیت قانون،عدلیہ اور سچ کو دھمکیوں سےدبانا چاہتی ہے،مگر قانون بالآخر اپنا راستہ بناتا ہے۔ @AsadAToor
🤖 Made with AI
1
241
Adv Mushahid Dawar retweeted
Big No, if Pakistan can conduct airstrikes in #Afghanistan, 🇵🇰 should do the same against #India . @Adv_dawar
قصور کے قریب انٹرنیشنل بارڈر پر بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے دو پاکستانیوں کو شہید کر دیا جس علاقے میں وقعہ پیش آیا وہاں بارڈر انتہائی پیچیدہ ہے پاکستان کو اپنے نہتے شہریوں پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانا چاہیئے jang.com.pk/news/1621106
1
1
40
Adv Mushahid Dawar retweeted
Just got this video? I don’t know who they are and what’s happening and which place is this?
234
523
102
1,866
269,383
آج پورے وزیرستان میں کرفیو نافذ تھی اور کل بھی پورے وزیرستان میں کرفیو نافذ ہو گی پھر یہ قافلہ کونسے روڈ سے جائے گا اور دوسری بات یہ ہے کہ وزیرستان میں بے شمار چیک پوسٹیں ہے کیا ان کو نظر نہیں اتا ۔۔؟ @KhawajaMAsif
1
4
6
436
پاکستان میں کمیشن آف Forced Disappearance کے اختیارات اور اوقات اتنے ہی محدود ہیں جتنے پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے اپنے ہی صوبے میں۔ #HumanRightCommission #EndEnforcedDisappearances
2
6
323
شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے بیٹے ایمل خان شنواری ایمل خان کے کردار میں آج بھی اپنے شہید والد کی دی ہوئی تربیت، حوصلہ اور عظمت صاف نظر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے درجات بلند فرمائے اور ایمل خان شنواری کو سلامت رکھے۔ #StopPashtunGenocide #stopstateterrosim
3
1
15
633
Adv Mushahid Dawar retweeted
ڈالری جنگ میں امریکی اتحادی بننے کے شوقین جرنیلوں نے ڈالری جنگ میں چھلانگ لگاتے وقت یہ سوچا تھا کہ اگر نتائج بھیانک نکلے تو الزام پاکستان میں موجود افغان مہاجرین پر لگا دینگے، قبائل اپنے مسلے مسائل ٹھیک کرنا خود جانتے تھے، آپ نے ذاتی مفادات کی خاطر وہاں جاکر ڈالری جنگ شروع کی
بم دھماکے پشتون کرتے ہیں؟ فواد صاحب آپ اپنی بیوی کی بلوچستان میں نوکری پکّی کرنے کی خاطر روز قبائل/پشتون/افغانوں پر الٹے سیدھے تفسرے کرتے رہتے ہیں لیکن آپ جس جنرل مشرف کے نوکر تھے اسکے قریبی رشتے دار لیفٹیننٹ جنرل شاہد عزیز جو پاک فوج کے تین اسٹار جنرل تھے اور ڈائریکٹر جنرل ملٹری
6
102
5
210
10,084
Adv Mushahid Dawar retweeted
نہیں لیکن ان کے ٹریننگ دینے والے جنرل حمید گُل کون تھا جو خود کہتے تھے کہ طالبان ہمارے ہیرو ہے یہ سب ان لوگوں کی کارنامے ہیں جو آج پشتون اس کے شکار ہے #Talibanproject
حافظ گل بہادر وغیرہ کیا کیلیفورنیا کے ہیں؟
1
1
259
A picture of a victim demanding peace in his homeland. Today, he was martyred in the Kohat Mosque blast on 18 September 2026. 💔
12
94
4
309
7,220