FarhaN (PTM) (@IFarhanFK) header
FarhaN (PTM) (@IFarhanFK) profile picture

mechanic,PTM activist,love humanity, hate state terrorism

Joined August 2019
Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)Photo by FarhaN (PTM) (@IFarhanFK)
اس استعماری نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کا واحد حل آزادی ہے۔ دوسری طرف پشتون اور پنجابی شناخت کا موازنہ کیا جائے تو پشتون اپنی الگ قومی شناخت اور تاریخی پس منظر رکھتے ہیں۔ ان کی اپنی زبان، ثقافت اور تاریخ ہے، جبکہ پنجابیوں کی اپنی آبائی شناخت نہیں ہے @fawadchaudhry
34
22
11
200
50,179
تمام متعلقہ ادارے متوجہ ھوں۔کہ مجھے مارنے کے لیے اجرتی قاتل اور چند آئیس فروش ھائیر کیے کیے۔لہذا مجھے یا میرے خاندان کے کسی فرد کو کچھ بھی نقصان پہنچا پہنچا۔تو ھم نے ستی تھانہ چارسدہ کی رجڑ چوکی میں ھمارے مبینہ قاتلوں کے نام دے دیے ھیں۔بہرحال میری سیکیورٹی کی زمہ ریاست کا کام ھے۔SamarHBilour @KlasraRauf fam@ – at Charsadda, Pakistan
12
23
4
109
8,623
چلیے آپکی بات مان لیتے ہیں کہ افغان روسی امریکی برانڈ کے ہیں روس امریکا تیس سال افغانستان میں رہے افغان قوم دونوں کیساتھ لڑ رہے تھے اور انگریز آپ کے ہاں دو سو سال مغل دو سو سال افغان چارسو سال اب اپنا DNAچیک کریں کہ آپ کس کے نسل سے ہو.🤗
1
9
969
FarhaN (PTM) retweeted
مطیع اللہ جان کے اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں تاریخی سوال کی تیسری سالگرہ ہے۔ لاپتہ شخص کا انٹرویو کرنے والے کو اب تو خیر سرکاری نوکری اور تمغہ امتیاز بھی مل چکا ہے۔ وقت کتنا بدل گیا ہے
10
985
8
4,367
150,206
FarhaN (PTM) retweeted
موجودہ حکومتی سیاسی قیادت سے التجا ہے کہ کردار کو اس حد تک نہ گرائیں کہ کل اظہارِ ہمدردی سے پہلے انسان کو سوچنا پڑے۔آج فسطائیت کو کندھا دینے والوں کا کل وہی حال ہونا ہے جو آج تحریکِ انصاف والوں کا ہے،بلکہ شاید اس سے بھی برا، کیونکہ ان کے پاس "پہلی بار تھی"والی دلیل بھی نہیں ہوگی۔
18
81
10
467
47,828
FarhaN (PTM) retweeted
میاں نواز شریف چونکہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف جاری جرنیلی سرکس کو روکنے کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہے۔۔۔اس لئے یہ کہنا نامناسب نہیں کہ اب شیر کی بس شکل و صورت شیر والی ہے لیکن کام اس خچر والا ہے جس پر فوجی سازوسامان لادا جا رہا ہے #MaulanaFazlurrehman
48
217
24
725
9,076
"ہم پر قاتلانہ حملے کس نے کیے؟ اسفندیار ولی خان کے گھر میں گھس کر قاتلانہ حملہ کس نے کیا؟ کیا اس وقت سہیل وزیر اعلیٰ تھا؟ مولانا فضل الرحمٰن پر تین بار حملے ہوئے، تین حملے! کیا کوئی پوچھنے والا ہے؟ میری گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی تھی، کیا آپ نے اس کی تحقیقات کیں؟ آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور ان کے بھتیجے پر دو حملے ہوئے؛ ایک حملے میں 42 افراد شہید ہوئے اور دوسرے میں 34 افراد شہید ہوئے۔ کیا آپ نے ان کی تحقیقات کیں؟ کیا یہ سہیل آفریدی تھا؟ یہ تمام واضح علامات ہیں، یہ کسی شریف آدمی کا کام نہیں تھا۔ آپ کس دہشت گردی کی بات کرتے ہیں؟ اس دہشت گردی کو جنم دینے والے (ماں) آپ خود ہیں۔ ہم پاکستانیوں نے۔۔۔ جب سوویت یونین کی فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں، تو ہم سے پوچھے بغیر، پارلیمنٹ سے اجازت لیے بغیر، آپ نے پاکستان کو فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا دیا۔" ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
8
249
4
703
13,542
FarhaN (PTM) retweeted
🔴 The state-level hostility toward ordinary Afghan refugees, Afghan students, doctors, professionals in Pakistan & even ordinary citizens of Afghanistan is evidence that the Pakistani military’s policies are directed against Afghans as a whole not merely against the Taliban or
41
40
8
187
11,449
FarhaN (PTM) retweeted
اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ مجھے تھریٹ میرے پڑوسی ملک سے کم ہے، لیکن میرے پڑوسی صوبے سے زیادہ ہے، وہاں سے دہشت گردی پنجاب میں آتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
629
1,277
160
3,907
359,050
FarhaN (PTM) retweeted
PTMکے علی وزیراورحاجی صمد کے خلاف سندھ میں جاسوسی اداروں کی ایما پربننے والا ہرنیا جھوٹاکیس وہاں کی صوبائی حکومت کے لئے شرمندگی کا باعث ہونا چاہئے ان دونوں نے مقدموں والے علاقے خواب میں بھی نہیں دیکھے تھےسندھ حکومت ڈر کے مارے یہ تک نہیں کہہ سکتی کہ جھوٹے مقدمے آخرسندھ میں کیوں ؟
سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے علی وزیر کی آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت اور پولیس حکام سے 8 ستمبر 2026 کو سخت جواب اور سندھ کے مختلف مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت نے مقدمات کے اندراج کی وجوہات بھی طلب کی ہیں۔ #ReleaseAliWazir
53
1
132
13,241
FarhaN (PTM) retweeted
اکرام اللہ، شمالی وزیرستان کے علاقے خڑکمر میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ بارودی سرنگ کے دھماکے میں شدید زخمی ہوا۔ ایک ہاتھ/بازو اور ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔ اکرام اللہ کی خبر کسی نیوز چینل پر نشر نہیں کی گئی۔
9
230
3
500
7,465
بہت سال پہلے کسی بلوچ شاعر نے اپنی شاعری میں کہا تھا کہ تم ہم پر بمباری کرو گے، ہم اپنی لاشیں اکٹھا کریں گے۔ لیکن تمھارے ظلم کے خلاف ثابت قدم رہ کر اسکا مقابلہ کریں گے۔ ہمارے حوصلے پہاڑوں سے بھی زیادہ بلند و بالا ہے۔ تم اسکا مقابلہ نہیں کر سکتے ہو۔۔!! #Balochistan #SurabMassacre
48
2
121
4,526
FarhaN (PTM) retweeted
ان معصوم بچوں کو کل سوراب بلوچستان میں پاکستانی فوج نے شہید کیا اور پھر کہا کہ وہاں پر بارود سے بھری گاڑی تھی شہدا کی تعداد 23 بتائی جا رہی ہے جس میں 7 عورتیں اور 9 بچے بھی شامل ہے ریاستی دہشتگردی کا یہ عالم ہے کہ معصوموں کو شہید کرتے ہیں پھر انہیں دہشتگرد کہتے ہیں
31
1,134
21
2,185
33,063
FarhaN (PTM) retweeted
آئی ایس پی آر اپنی فوج کی دہشت گردی کو جھوٹے اور بےہودہ پروپیگنڈے کے ذریعے اب مزید نہیں چھپا سکتا۔ اس جدید دور میں تم لوگوں کو بےوقوف نہیں بنا سکتے۔ تمہارے جیٹ طیاروں سے معصوم اور نہتے بلوچوں کو قتل کیا گیا ہے۔ تمہیں ان سب کا جواب دینا ہوگا۔ #BalochistanBleed #SurabMassacre #StopBalochGenocide #BalochistanIsNotPakistan #Soorab
سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکے سے 8 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ فورسز نے تعاقب کے بعد مزید 10 کو ہلاک کردیا، بارودی مواد کے دھماکوں سے قریبی علاقے میں موجود 3 شہری بھی جاں بحق ہوگئے، آئی ایس پی آر dailyintekhab.pk/archives/55…
1
37
4
66
4,454
FarhaN (PTM) retweeted
بنوں جانی خیل واقع میں 11 افراد زحمی دو شھیید
3
43
1
123
2,849
عبداللہ طاہر، اوکاڑہ 32/2 ایل سے ابھرتا ہوا عوامی نمائندہ موت کی نیند سلام دیا گیا۔ عبداللہ طاہر کون تھا؟؟؟
6
69
2
255
11,285
FarhaN (PTM) retweeted
زما په وينه کښی جزبه دا افغانیت اوسی په دا خبره دا ګوا واړه ملت اوسی عمر پشتین
5
13
71
1,544
FarhaN (PTM) retweeted
جبری گمشدگی معمول مت بناؤ۔ نثار پنہوار بار بار اٹھائے جا چکے ہیں۔ اس بارمحسن پنہوار کو بھی اٹھایا گیا ہے! کوئی FIR نہیں۔ کوئی پیشی نہیں۔ کوئی جوابدہی نہیں۔ یہ دہشتگردی نہیں تو کیا ہے؟ @HRCP87 @dohrpk انھیں رہا کرو۔ ورنہ تاریخ تمہیں معاف نہیں کرے گی۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
1
9
14
386
راولاکوٹ، کشمیر میں پرامن مظاہرین پر ہونے والا کریک ڈاؤن، نہتے شہریوں پر براہِ راست فائرنگ، شہادتیں اور گرفتاریاں دیکھ کر دو سال قبل بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر میں منعقد ہونے والی تاریخی راجی مچی کی تلخ یاد تازہ ہوگئی۔ دو سال قبل آج ہی کے دن گوادر میں راجی مچی کو ہر قیمت پر روکنے کی کوشش کی گئی۔ شاہراہیں بند کی گئیں، قافلوں کو راستے میں روکا گیا، بسوں پر فائرنگ کی گئی، نہتے مظاہرین پر گولیاں برسائی گئیں، درجنوں افراد زخمی ہوئے اور چار شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ آج راولاکوٹ میں ہونے والا جابرانہ کریک ڈاؤن بھی اسی پالیسی کا تسلسل ہے جس کے تحت اختلافِ رائے اور پرامن مزاحمت کا جواب مسلسل تشدد، گولی اور گرفتاری سے دیا جاتا ہے۔ راولاکوٹ میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور اس جدوجہد میں شریک تمام لوگوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ پرامن شہریوں کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال کبھی ریاستوں کو مضبوط نہیں کرتا بلکہ ان کے سیاسی اور اخلاقی جواز کو کمزور کرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر اس ملک میں ہر پرامن آواز کو بندوق کے زور پر خاموش کرنے کی کوشش کیوں کی جاتی ہے؟ مسائل کے سیاسی حل، مکالمے اور عوامی مطالبات کو سننے کے بجائے ریاست ہمیشہ جبر، تشدد اور طاقت کا راستہ کیوں اختیار کرتی ہے؟ جس جبر، تشدد اور کریک ڈاؤن کا سامنا ہمیں برسوں سے بلوچستان میں رہا ہے، آج وہی ریاست، جو کشمیر کو اپنی “شہ رگ” قرار دیتی ہے، وہاں بھی اپنے ہی نہتے شہریوں پر گولیاں چلا رہی ہے۔ یہ اس حقیقت کا واضح ثبوت ہے کہ مسئلہ کسی خطے کا نہیں بلکہ ایک ایسی سوچ کا ہے جو ہر اختلافی آواز کو طاقت کے ذریعے دبانا چاہتی ہے۔ اگر یہی طاقت پر مبنی پالیسی اسی تسلسل کے ساتھ نافذ کی جاتی رہی تو اس کے نتائج صرف بلوچستان یا کشمیر تک محدود نہیں رہیں گے، بلکہ پورا ملک اس آگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ افسوس یہ ہے کہ اقتدار کے ایوان تاریخ سے سبق سیکھنے کے بجائے آج بھی طاقت ہی کو ہر مسئلے کا حل سمجھ رہے ہیں۔
28
550
12
1,494
43,725